• اکتوبر 7, 2026
  • آخری اپڈیٹ اکتوبر 7, 2026 11:59 صبح
  • پاکستان

کراچی میں سائٹ سپر ہائی وے فقیرا گوٹھ میں گھر پر 4 مسلح ڈاکوؤں نے واردات کی کوشش کے دوران مزاحمت کرنے پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایک بھائی جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا۔

سائٹ سپر ہائی وے فقیرا گوٹھ میں چاند بنگلے کے قریب گھر میں چار مسلح ملزمان ڈکیتی کی نیت سے داخل ہوئے تو اہلخانہ نے شور مچا دیا، جس پر ملزمان نے فائرنگ کردی اور فرار ہوگئے، فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص موقع پر ہی جاں بحق جبکہ اس کا بھائی زخمی ہوا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق اور زخمی ہونے والے دونوں بھائی ہیں، ابتدائی طور پر واقعہ ڈکیتی مزاحمت کا معلوم ہوتا ہے، جائے وقوعہ سے 30 بور پستول کے دو خول بھی ملے ہیں، واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔

جاں بحق شخص کے بھائی عدنان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ وہ بھائیوں سمیت فروٹ کا کاروبار کرتے ہیں، مقتول عامر تین بچوں کا باپ تھا جبکہ ان کا آبائی تعلق رحیم یار خان سے ہے۔

پولیس کے مطابق ضابطے کی کارروائی مکمل کرنے کے بعد جاں بحق شخص کی لاش ورثا کے حوالے کردی گئی ہے۔

کراچی: مسلح ڈاکوؤں کی فائرنگ سے شہری زخمی، ملزمان ایک کروڑ 30 لاکھ روپے لوٹ کر فرار

این سی سی آئی اے راولپنڈی سرکل کی کارروائی، بین الاقوامی سائبر فراڈ نیٹ ورک پکڑا گیا

کراچی: چھینے جانے والے موبائلز کی لوکیشن بتانے کے باوجود پولیس موبائل فونز برآمد کرنے میں ناکام

کراچی: گڈاپ فارم ہاؤس سے 50 سے زائد لڑکیوں کے موبائل فون چوری کرنے کے کیس میں اہم پیشرفت

لاہور میں جعلی لون ایپس کا نیٹ ورک پکڑا گیا

شیخوپورہ: خاتون نے اپنے بچوں پر مبینہ طورپر فائرنگ کرکے خودکشی کرلی

حیدرآباد میں دوست کو قتل کرکے لاش اپنے گھر میں دفن کرنے والا ملزم گرفتار

لاہور میں مختلف مقامات سے 4 افراد کی لاشیں برآمد

لاہور میں مبینہ اجتماعی زیادتی کا شکار غیر ملکی خاتون آذربائیجان روانہ

کراچی ائیرپورٹ پر خاتون مسافر سے ایک کروڑ روپے سے زائد کی غیرملکی کرنسی برآمد

لاہور میں مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی نے واپس آذربائیجان جانے سے انکار کردیا

لاڑکانہ میں فائرنگ سے باپ اور 3 بیٹوں سمیت 5 افراد جاں بحق

تازہ ترین

• 8 منٹ پہلے کراچی: گھر میں ڈکیتی کی کوشش، مزاحمت پر فائرنگ سے ایک بھائی جاں بحق دوسرا زخمی

• 30 منٹ پہلے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا ڈسپلن کی خلاف ورزی پر ایکشن، خاتون سول جج برطرف

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا ڈسپلن کی خلاف ورزی پر ایکشن، خاتون سول جج برطرف

• 39 منٹ پہلے ریاض کے کنگ خالد انٹرنیشنل اورابہا کے ائیرپورٹ کو بیلسٹک میزائلوں اور ڈرونز سے نشانہ بنایا ہے: حوثی ملیشیا

ریاض کے کنگ خالد انٹرنیشنل اورابہا کے ائیرپورٹ کو بیلسٹک میزائلوں اور ڈرونز سے نشانہ بنایا ہے: حوثی ملیشیا

• 52 منٹ پہلے اداکاروں کو ڈراموں میں کام کرنے کا کتنا معاوضہ ملتا ہے؟ فرح نادر نے بتا دیا

اداکاروں کو ڈراموں میں کام کرنے کا کتنا معاوضہ ملتا ہے؟ فرح نادر نے بتا دیا

• 1 گھنٹے پہلے کراچی: مسلح ڈاکوؤں کی فائرنگ سے شہری زخمی، ملزمان ایک کروڑ 30 لاکھ روپے لوٹ کر فرار

• 1 گھنٹے پہلے وہ جو ’جلا وطن‘ ہوئے

وہ جو ’جلا وطن‘ ہوئے

• 1 گھنٹے پہلے سندھ طاس معاہدے کو یکطرفہ طور پر معطل یا غیر مؤثر نہیں کیا جاسکتا، صدر مملکت

سندھ طاس معاہدے کو یکطرفہ طور پر معطل یا غیر مؤثر نہیں کیا جاسکتا، صدر مملکت

• 1 گھنٹے پہلے عمران خان کے بلڈ پریشر کے علاج کیلئے لندن سے ماہر ڈاکٹر کو بلایا گیا تھا: طلال چوہدری

عمران خان کے بلڈ پریشر کے علاج کیلئے لندن سے ماہر ڈاکٹر کو بلایا گیا تھا: طلال چوہدری

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے