سوئیڈن کی رائل اکیڈمی آف سائنسز نے 2026 کے لیے فزکس کا نوبیل انعام بیلجیئم سے تعلق رکھنے والے سائنسدان فرانسس ہالزین کو دینے کا اعلان کیا ہے۔
ان کو یہ اعزاز کائناتی ذرات کو ڈیٹیکٹ کرنے کے تحقیقی کام پر دیا گیا۔
نوبیل کمیٹی نے سائنسدان کے کام کو سراہتے ہوئے کہا کہ انہوں نے آئس کیوب نیوٹرینو آبزرویٹری اور فلکی طبعیات کے ہائی انرجی نیوٹرونز کی دریافت کے لیے اہم کام کیا ہے۔
فرانسس ہالزین ابھی امریکا کی Wisconsin–Madison یونیورسٹی کے پروفیسر ہیں جبکہ انسٹیٹیوٹ فار ایلیمنٹری فزکس فزکس کے ڈائریکٹر کے طور پر کام کر رہے ہیں۔
ان میں سے 2 کا تعلق جرمنی جبکہ ایک کا امریکا سے ہے۔
انہوں نے ایک غیر معمولی خیال پیش کیا تھا کہ قطب جنوبی کی برف سے خلا میں موجود لگ بھگ نادیدہ ذرات کو ڈیٹیکٹ میں مدد مل سکتی ہے۔
ان کے اس خیال پر آئس کیوب نیوٹرینو آبزرویٹری کا قیام عمل میں آیا جو انٹار کٹیکا کی برفانی تہہ کے نیچے دفن ڈیٹیکٹر ہے۔
انہوں نے یہ خیال 1988 میں سب سے پہلے پیش کیا تھا اور کچھ برس بعد انٹار کٹیکا میں سنسرز کے ذریعے اس کی جانچ پڑتال شروع کی گئی۔
اس سے قبل 5 اکتوبر کو نوبیل کمیٹی نے طب کا نوبیل انعام دماغی اسرار پر تحقیق کرنے والے 3 سائنسدانوں کو دینے کا اعلان کیا تھا۔
خیال رہے کہ 7 اکتوبر کو کیمسٹری اور 8 اکتوبر کو ادب کے نوبیل انعام کا اعلان کیا جائے گا۔
امن کے نوبیل انعام کا اعلان 9 اکتوبر جبکہ معیشت کا نوبیل انعام 12 اکتوبر کو دیا جائے گا۔
اوپن اے آئی نے چیٹ جی پی ٹی کی تحریروں میں نادیدہ واٹر مارک کا اضافہ کر دیا
دنیا کو اے آئی کے فوائد تک رسائی کیلئے کچھ منفی اثرات کو قبول کرلینا چاہیے، سام آلٹمین
جلد صارفین پرانے اسمارٹ فونز پر واٹس ایپ کو بالکل بھی استعمال نہیں کرسکیں گے
گاڑیوں کی یو ایس بی پورٹ میں فون بہت زیادہ سستی سے چارج کیوں ہوتا ہے؟
گوگل نے جیمنائی میں میپس ٹول کا اضافہ کر دیا
واٹس ایپ کے نئے ریسٹریکٹڈ چیٹ فیچر کو استعمال کرنے کا طریقہ جانیں
اے آئی چیٹ بوٹس لوگوں کی ذہانت میں کمی لانے کا باعث بن رہے ہیں، تحقیق
گوگل کروم استعمال کرتے ہیں تو اسے فوری اپ ڈیٹ کرلیں
گوگل نے اپنا نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
انسٹا گرام میں ایسا اے آئی اسسٹنٹ متعارف جو آپ کو ریلز ویڈیو پوسٹ کرنا سیکھائے گا
واٹس ایپ میں بچوں کے تحفظ کیلئے نئے پیرنٹل ٹولز کا اضافہ
اوپن اے آئی نے اپنا اے آئی ایجنٹ ڈاٹس متعارف کرا دیا
تازہ ترین
• 7 منٹ پہلے کائناتی ذرات کی دریافت میں مدد فراہم کرنیوالے سائنسدان فزکس کا نوبیل انعام جیتنے میں کامیاب
• 9 منٹ پہلے معاہدے پر اتفاق ہوچکا تھا، دستخط سے کچھ دیر پہلے سہیل آفریدی کے مطالبات نے سب ختم کردیا، طلال چوہدری
معاہدے پر اتفاق ہوچکا تھا، دستخط سے کچھ دیر پہلے سہیل آفریدی کے مطالبات نے سب ختم کردیا، طلال چوہدری
• 20 منٹ پہلے نواب شاہ کے رہائشی 50 سالہ مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
نواب شاہ کے رہائشی 50 سالہ مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
• 22 منٹ پہلے ہماری افواج پہلے سےکہیں زیادہ تیار اور انگلیاں ٹریگر پر ہیں: ابراہیم عزیزی
ہماری افواج پہلے سےکہیں زیادہ تیار اور انگلیاں ٹریگر پر ہیں: ابراہیم عزیزی
• 34 منٹ پہلے اوپن اے آئی نے چیٹ جی پی ٹی کی تحریروں میں نادیدہ واٹر مارک کا اضافہ کر دیا
• 54 منٹ پہلے نہ پاکستان برا ہے اور نہ ہی وہاں کے لوگ: بھارتی گلوکار میکا سنگھ
نہ پاکستان برا ہے اور نہ ہی وہاں کے لوگ: بھارتی گلوکار میکا سنگھ
• 1 گھنٹے پہلے 'ہانیہ اب آپے سے باہر ہورہی ہیں'، جیا علی کے تبصرے پر ہانیہ نے ردعمل دیدیا
'ہانیہ اب آپے سے باہر ہورہی ہیں'، جیا علی کے تبصرے پر ہانیہ نے ردعمل دیدیا
• 1 گھنٹے پہلے میر رضا کیس: سینئر پولیس افسران نے جوڈیشل کمیشن کے سوالات کے جواب جمع کرا دیئے
