کراچی میں قتل ہونے والے نوجوان تاجر میر رضا کیس میں پولیس نے جوڈیشل کمیشن کی جانب سے بھیجے گئے سوالات کے جواب دے دیئے۔
ایڈیشنل آئی جی کراچی، ڈی آئی جی عامر فاروقی اور ڈی آئی جی فرخ لنجار نے جوابات دے دیئے ہیں۔ کمیشن کے معاون تجمل لودھی ایڈووکیٹ نے جوابات کے سیل لفافے کمیشن میں جمع کروادیے۔
میر رضا کے اہلخانہ نے بھی پولیس افسران کے لیے سوالات جمع کروائے تھے، اہلخانہ نے افسران کے لیے 300 سے زائد سوالات بھیجے تھے۔
• میر رضا کیس: کمیشن نے سینئر پولیس افسران کو تحریری سوالنامے ارسال کردیئے
• سندھ حکومت نے میر رضا قتل کیس کی تحقیقات کرنیوالے جوڈیشل کمیشن کی مدت بڑھادی
اس حوالے سے کمیشن کا کہنا تھا کہ تحقیقاتی ادارے فیملی کو کچھ معلومات فراہم کریں تو اس سے کیس خراب نہیں ہوتا۔
دوسری جانب میر رضا کی فیملی کے وکیل جبران ناصر نے کہا کہ 9 ستمبر کو فیملی کو پولیس نے بتایا کہ ڈیجیٹل کرنسی کا ڈیٹا مل گیا ہے، اسی روز کرپٹو اکاؤنٹ کے اسکرین شاٹس میڈیا پر چل رہے تھے، پولیس حکام اپنی ٹیم میں میر رضا سے متعلق ڈیٹا لیک کرنے والے کا سراغ نہیں لگا سکے، تین چار کروڑ روپے کے لیے ایسا کیا جاسکتا ہے؟
کمیشن نے کیس کی مزید سماعت 7 اکتوبر تک ملتوی کردی۔
مارچ اور دھرنے ختم کریں گے تو آپ کے ساتھ بات ہوگی، وزیراعظم کی ایک بار پھر پی ٹی آئی کو مذاکرات کی پیشکش
ڈی آئی خان میں فائرنگ کے دو واقعات میں ایف بی آر اور پولیس کے 5 اہلکار شہید
یمن میں سعودی افواج لڑ رہی ہیں، پاکستان کی افواج سپورٹ کا کردار ادا کررہی ہیں: وزیر دفاع
سکیورٹی فورسزکی شمالی وزیرستان میں کارروائی،5 خوارج ہلاک
ملک بھر میں بجلی بحران شدت اختیار کرگیا
کے پی میں علیحدہ سکیورٹی پالیسی کی کوئی گنجائش نہیں، وفاق کا پی ٹی آئی کو واضح پیغام
سابق ریاست خیرپور کے آخری حکمران ہز ہائینس علی مراد خان تالپور انتقال کر گئے
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 خارجی دہشتگرد ہلاک
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس اسلام آباد پہنچ گئے
فاروق ستار نے ایم ڈی کیٹ میں کراچی کے طلبا کے ٹاپ 20 میں شامل نہ ہونے کو پیپلز پارٹی کی سازش قرار دیدیا
خیبر پختونخوا کی صورتحال اور پی ٹی آئی کا لانگ مارچ، وزیراعظم کا صدر زرداری سے جلد دوبارہ ملاقات کا فیصلہ
مکہ دفاعی اتحاد کا ضروری فوجی قوت اور صلاحیتیں سعودی عرب میں فوری تعیناتی کیلئے فراہم کرنے کا فیصلہ
تازہ ترین
• 3 منٹ پہلے میر رضا کیس: پولیس نے جوڈیشل کمیشن کے سوالات کے جواب جمع کرا دیئے
• 7 منٹ پہلے ٹرمپ نے سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم دے دیا
ٹرمپ نے سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم دے دیا
• 12 منٹ پہلے مارچ اور دھرنے ختم کریں گے تو آپ کے ساتھ بات ہوگی، وزیراعظم کی ایک بار پھر پی ٹی آئی کو مذاکرات کی پیشکش
• 41 منٹ پہلے جوان افراد میں تیزی سے کینسر کیوں پھیل رہا ہے؟ نئی تحقیق میں وجوہات سامنے آگئیں
جوان افراد میں تیزی سے کینسر کیوں پھیل رہا ہے؟ نئی تحقیق میں وجوہات سامنے آگئیں
• 1 گھنٹے پہلے ڈی آئی خان میں فائرنگ کے دو واقعات میں ایف بی آر اور پولیس کے 5 اہلکار شہید
• 1 گھنٹے پہلے ہانیہ عامر کے ہاتھ پر موجود عربی ٹیٹو توجہ کا مرکز، تحریر کے معنی کیا ہیں؟
ہانیہ عامر کے ہاتھ پر موجود عربی ٹیٹو توجہ کا مرکز، تحریر کے معنی کیا ہیں؟
• 1 گھنٹے پہلے بھارتی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ہرمن پریت کور مستعفی، اب کپتانی کسے ملے گی؟
بھارتی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ہرمن پریت کور مستعفی، اب کپتانی کسے ملے گی؟
• 1 گھنٹے پہلے یمن میں سعودی افواج لڑ رہی ہیں، پاکستان کی افواج سپورٹ کا کردار ادا کررہی ہیں: وزیر دفاع
