• اکتوبر 6, 2026
  • آخری اپڈیٹ اکتوبر 6, 2026 3:29 شام
  • پاکستان

ملزم علی رضا کے خلاف مقدمہ درج کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا ، پولیس

شاہدرہ ٹاؤن پولیس نے 7 سالہ بچے کے ساتھ بد فعلی کرنے والے اوباش کو گرفتار کرلیا۔

ملزم بچے کو ورغلا کر اپنے ساتھ گودام کی چھت پر لے گیا اور بدفعلی کا نشانہ بنایا، پولیس نے اطلاع ملنے پر بروقت کارروائی کرتے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

ایس پی سٹی ارشد حیات کانجو کا کہنا ہے کہ ملزم علی رضا کے خلاف مقدمہ درج کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ بچوں پر تشدد اور جنسی استحصال کرنے والے عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں۔

ماخذ: Express Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے