• اکتوبر 5, 2026
  • آخری اپڈیٹ اکتوبر 5, 2026 7:18 شام
  • پاکستان

پولیس کی گرفتار افراد کو ٹیلر سوئفٹ کے گانے بار بار سنانے کی دھمکی

دریشم 3 نے بیٹے کو قاتل بنا دیا، 2000 کلومیٹر سفر طے کر کے باپ کو کیسے قتل کیا؟

ویڈیو: نوجوان نے بلندی سے گرنے والے بچے کو عین وقت پر بچا لیا

سی این جی بھروانے کے دوران کار میں زوردار دھماکا، فوٹیج جاری

لاہور: پی ڈی ایم اے پنجاب نے 6 سے 7 اکتوبر تک بارشوں کا الرٹ جاری کردیا ہے۔

پی ڈی ایم اے پنجاب کے مطابق راولپنڈی، مری، گلیات، اٹک، چکوال، جہلم سمیت مختلف اضلاع میں بارش کی پیشگوئی ہے، لاہور، قصور، شیخوپورہ، سیالکوٹ، نارووال، میانوالی اور فیصل آباد میں بھی بارش کا امکان ہے۔

مری، گلیات، اور پہاڑی علاقوں میں لینڈسلائیڈنگ کا خدشہ ہے۔

ڈی جی پی ڈی ایم اے نے پنجاب بھر کے کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو الرٹ رہنے کی ہدایت کی ہے۔

ماخذ: ARY News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے