اسلام آ باد: پاکستان کے سرکاری قرضوں میں 10سال کے دوران 340 فیصد کے تاریخی اضافے کا انکشاف ہوا ہے۔
وفاقی وزارت خزانہ کی رپورٹ میں قرضوں میں اضافے کی تفصیلات سامنے آگئیں، گزشتہ 10 سال میں سرکاری قرضے میں 67 ہزار ارب روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد سرکاری قرضوں کا حجم 86 ہزار 700 ارب روپے پر پہنچ گیا جبکہ جون 2016 تک سرکاری قرضے 19 ہزار 700 ارب روپے تھے۔
وفاقی وزارت خزانہ کی رپورٹ کے مطابق جون 2026 تک سرکاری قرضوں کا حجم 86ہزار 700 ارب روپے رہا جس میں مقامی 59 ہزار 400 ارب اور غیر ملکی سرکاری قرضہ 27 ہزار 300 ارب روپے تھا جبکہ جون 2016 تک سرکاری قرضہ 19 ہزار 700 ارب روپے تھا جس میں مقامی 13 ہزار 600 ارب اور غیر ملکی سرکاری قرضہ 6 ہزار 100 ارب روپے تھا۔
وزارت خزانہ کی رپورٹ سے معلوم ہوتا ہے کہ جون 2017 تک مجموعی سرکاری قرضہ 21 ہزار 400 ارب روپے اور جون 2018 تک سرکاری قرضہ بڑھ کر 24 ہزار 900 ارب روپے ہوگیا تھا۔
اسی طرح جون 2019 تک مجموعی سرکاری قرضے کا حجم 32 ہزار 700 ارب روپے اور جون 2020 تک سرکاری قرضہ 36 ہزار 400 ارب روپے ریکارڈ کیا گیا تھا جبکہ جون 2021 تک سرکاری قرضہ بڑھ کر 39 ہزار 900 ارب روپے ہوگیا تھا۔
ملک بھر میں جیٹ فیول 9 روپے 5 پیسے، مٹی کا تیل 7 روپے 68 پیسے فی لیٹر مہنگا
حکومت نے 2 لاکھ میٹرک ٹن سرپلس چینی برآمد کا طریقہ کار طے کرلیا
پاکستان میں سونا مزید سستا ہوگیا
تجارتی خسارہ 15.13 فیصد بڑھ کر 10 ارب 79 کروڑ 20 لاکھ ڈالرز پر پہنچ گیا
حکومت نے آج پھر پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا
ملک میں سالانہ بنیادوں پر مہنگائی بڑھنےکی شرح 11.53 فیصد پرپہنچ گئی
ملک میں ستمبر میں مہنگائی کی شرح 10.3فیصد ریکارڈ
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کی تعداد میں 45 فیصد اضافہ
آئی ایم ایف کے پاکستان کیساتھ مذاکرات، مہنگائی پرقابو پانے کیلئے شرح سود سخت رکھنے کی تجویز
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا اعلان کردیا
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید کمی
ریٹیلرز کیلئے فکسڈ ٹیکس اسکیم ناکام، 10 لاکھ نان فائلرز کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
تازہ ترین
• 3 منٹ پہلے سلمان اکرم نے محسن نقوی کا سہیل آفریدی پر مذاکرات سبوتاژ کرنے کا الزام مسترد کردیا
سلمان اکرم نے محسن نقوی کا سہیل آفریدی پر مذاکرات سبوتاژ کرنے کا الزام مسترد کردیا
• 5 منٹ پہلے سرکاری قرضوں میں 10 سال کے دوران 340 فیصد کے تاریخی اضافے کا انکشاف
• 48 منٹ پہلے صدر نے تاحال صوبے میں امن و امان کی صورتحال سے متعلق رپورٹ نہیں مانگی: گورنر کے پی
صدر نے تاحال صوبے میں امن و امان کی صورتحال سے متعلق رپورٹ نہیں مانگی: گورنر کے پی
• 49 منٹ پہلے اسلام آباد مارچ، قانون نافذ کرنیوالے ادارے جدید ترین آلات سے لیس
اسلام آباد مارچ، قانون نافذ کرنیوالے ادارے جدید ترین آلات سے لیس
• 60 منٹ پہلے پختونخوا میں ایمرجنسی یا گورنر راج کے بجائے آئینی اقدامات کے مجموعے پر غور
پختونخوا میں ایمرجنسی یا گورنر راج کے بجائے آئینی اقدامات کے مجموعے پر غور
• 1 گھنٹے پہلے مسجد جانے سے رضوان کو کس نے روکا؟
مسجد جانے سے رضوان کو کس نے روکا؟
• 3 گھنٹے پہلے سرکاری حج اسکیم کے تحت دوسری قسط کی وصولی آج سے شروع
سرکاری حج اسکیم کے تحت دوسری قسط کی وصولی آج سے شروع
• 4 گھنٹے پہلے برطانوی فوجی اڈے پر حملے کا خدشہ، امر یکا نے اپنے بی ون بمبار طیارے ہنگامی طور پر واپس بلا لیے
