مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہےکہ راولپنڈی اور اسلام آباد میں طاقت کے مراکز ہیں، ایک ملک میں طاقت کے دو مراکز کیسے ہو سکتے ہیں؟
لاہور میں کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سعد رفیق کا کہنا تھا کہ ملک آئین کے بغیر نہیں چلایا جاسکتا، ہم نے ملک کو خود بربادکیا، ہم نے سہولت کاریاں کی ہیں، سیاستدان برابر کے ذمہ دار ہیں جنہوں نے سہولت کاریاں کیں، میں ملکی سیاسی جماعتوں سے بددل اور مایوس ہو چکا ہوں۔
سعد رفیق کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی نے جو ہمارے ساتھ کیا وہی آج ان کے ساتھ ہو رہا ہے، جو ہمارے ساتھ ہوا اس کا کوئی جواز نہیں تھا، آج بانی پی ٹی آئی کے ساتھ جو ہو رہا ہے، اس کا بھی کوئی جواز نہیں، مہربانی کرکےکسی کو غدار بنانےکا کام بندکیا جائے۔
ان کا کہنا تھا کہ ووٹ کا فیصلہ ماننے سے ہی نئی لیڈر شپ آئےگی، چھوٹے صوبے ضرور بننے چاہئیں لیکن اس کے لیے ووٹ کا فیصلہ ماننا پڑےگا، سول سوسائٹی اٹھے اور سیاسی جماعتوں کو جگائے، ہم لوگ رومانوی ہیں، جھوٹے وعدوں میں آ جاتے ہیں۔
نیشنل ہائی وے نیٹ ورک تقریباً 14 ہزار کلومیٹر ہے تو مریم کا پنجاب میں 45 ہزار کلومیٹر سڑکیں بنانے کا دعویٰ حیران کن ہے: مزمل اسلم
حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور شروع
ملازمین کی تنخواہوں کیلئے رقم دستیاب نہ ہونے کے باعث جامعہ کراچی کے دیوالیہ ہونیکا خدشہ
پروفیسر ڈاکٹر وسیم قاضی جامعہ کراچی کے وائس چانسلر تعینات
امید ہے آج حکومت اور اپوزیشن کی بیٹھک سے قوم کو خوشخبری ملے گی: علی محمد خان
بھارتی بارڈر فورس کی فائرنگ سے 2 شہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
پی ٹی آئی لانگ مارچ: اسلام آباد اور پنجاب کے مختلف اضلاع میں رینجرز تعیناتی میں توسیع
حکومت مثبت پیشرفت کرتی ہے تو لانگ مارچ کی تاریخ آگے بڑھائی جاسکتی ہے، پی ٹی آئی کور کمیٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی
اسلام آباد میں کوئی سڑک بند نہیں،کنٹینرز شہریوں کے تحفظ کیلئے رکھے گئے: وزارت اطلاعات
مصطفیٰ کمال کا سندھ میں ایم ڈی کیٹ میں بے ضابطگیوں کی شکایات کا نوٹس، تحقیقات کا حکم
خیبرپختونخوا حکومت کا عدم تعاون، ہر ماہ 35 کروڑ 78 لاکھ روپے کی گیس چوری
وفاقی آئینی عدالت نے مونال کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا
تازہ ترین
• 7 منٹ پہلے راولپنڈی اور اسلام آباد میں طاقت کے مراکز ہیں، ایک ملک میں طاقت کے دو مراکز کیسے ہوسکتے ہیں؟ سعد رفیق
• 7 منٹ پہلے خراب موسم یا ہنگامی صورتحال میں حیدرآباد ائیرپورٹ کو متبادل بنانے کا منصوبہ
خراب موسم یا ہنگامی صورتحال میں حیدرآباد ائیرپورٹ کو متبادل بنانے کا منصوبہ
• 27 منٹ پہلے لاہور میں مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی نے واپس آذربائیجان جانے سے انکار کردیا
لاہور میں مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی نے واپس آذربائیجان جانے سے انکار کردیا
• 48 منٹ پہلے حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور شروع
• 1 گھنٹے پہلے چاہتے ہیں ہمارا لانگ مارچ بھی ہو اور ایمرجنسی اور گورنر راج بھی نہ لگے، بیرسٹر گوہر
چاہتے ہیں ہمارا لانگ مارچ بھی ہو اور ایمرجنسی اور گورنر راج بھی نہ لگے، بیرسٹر گوہر
• 2 گھنٹے پہلے نیشنل ہائی وے نیٹ ورک تقریباً 14 ہزار کلومیٹر ہے تو مریم کا پنجاب میں 45 ہزار کلومیٹر سڑکیں بنانے کا دعویٰ حیران کن ہے: مزمل اسلم
• 3 گھنٹے پہلے امید ہے آج حکومت اور اپوزیشن کی بیٹھک سے قوم کو خوشخبری ملے گی: علی محمد خان
• 3 گھنٹے پہلے پی ٹی آئی لانگ مارچ: اسلام آباد اور پنجاب کے مختلف اضلاع میں رینجرز تعیناتی میں توسیع
