خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کے مشیر برائے خزانہ مزمل اسلم نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے بیان پر ردعمل میں کہا ہے کہ پاکستان کا پورا نیشنل ہائی وے نیٹ ورک تقریباً 14,480 کلومیٹر ہے تو پنجاب میں 45 ہزار کلومیٹر سڑکیں کیسے بن گئیں؟
اپنے بیان میں مزمل اسلم نے کہا کہ مریم نواز ! پنجاب میں ڈھائی سال میں 45 ہزار کلومیٹر سڑکیں بنانےکا دعویٰ حیران کن ہے،پاکستان کا پورا نیشنل ہائی وے نیٹ ورک تقریباً 14,480 کلومیٹر ہے تو پنجاب میں 45 ہزار کلومیٹر سڑکیں کیسے بن گئیں؟
ان کا کہنا تھاکہ پنجاب کی 45 ہزارکلومیٹر سڑکیں تو پورے این ایچ اے سے3گنا زیادہ بنتی ہیں، پنجاب میں سڑکوں کے روٹس، منصوبوں اور تعمیراتی ریکارڈ کی تفصیلات بھی سامنے آنی چاہئیں۔
دوسری جانب وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے ردعمل میں کہا کہ خیبر پختونخوا کے جعلی ارسطو کی عقل کا اندازہ لگائیں جس شخص کو یہ معلوم نہیں کہ صوبوں میں این ایچ اے کے علاوہ اپنی سڑکیں بھی ہوتی ہیں۔
ان کا کہناتھکہ ان کے صوبے میں نہیں ہیں اس لیے بیچارے کو معلوم نہیں، پنجاب کی اپنی سڑکیں 80 ہزار کلومیٹر ہیں۔
حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور شروع
ملازمین کی تنخواہوں کیلئے رقم دستیاب نہ ہونے کے باعث جامعہ کراچی کے دیوالیہ ہونیکا خدشہ
پروفیسر ڈاکٹر وسیم قاضی جامعہ کراچی کے وائس چانسلر تعینات
امید ہے آج حکومت اور اپوزیشن کی بیٹھک سے قوم کو خوشخبری ملے گی: علی محمد خان
بھارتی بارڈر فورس کی فائرنگ سے 2 شہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
پی ٹی آئی لانگ مارچ: اسلام آباد اور پنجاب کے مختلف اضلاع میں رینجرز تعیناتی میں توسیع
حکومت مثبت پیشرفت کرتی ہے تو لانگ مارچ کی تاریخ آگے بڑھائی جاسکتی ہے، پی ٹی آئی کور کمیٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی
اسلام آباد میں کوئی سڑک بند نہیں،کنٹینرز شہریوں کے تحفظ کیلئے رکھے گئے: وزارت اطلاعات
مصطفیٰ کمال کا سندھ میں ایم ڈی کیٹ میں بے ضابطگیوں کی شکایات کا نوٹس، تحقیقات کا حکم
خیبرپختونخوا حکومت کا عدم تعاون، ہر ماہ 35 کروڑ 78 لاکھ روپے کی گیس چوری
وفاقی آئینی عدالت نے مونال کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا
حکومت پی ٹی آئی مذاکرات: وفاق کے پی حکومت سے دہشتگردی کیخلاف حمایت کا خواہاں
تازہ ترین
• 11 منٹ پہلے نیشنل ہائی وے نیٹ ورک تقریباً 14 ہزار کلومیٹر ہے تو مریم کا پنجاب میں 45 ہزار کلومیٹر سڑکیں بنانے کا دعویٰ حیران کن ہے: مزمل اسلم
• 23 منٹ پہلے حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور شروع
• 1 گھنٹے پہلے امید ہے آج حکومت اور اپوزیشن کی بیٹھک سے قوم کو خوشخبری ملے گی: علی محمد خان
• 1 گھنٹے پہلے پی ٹی آئی لانگ مارچ: اسلام آباد اور پنجاب کے مختلف اضلاع میں رینجرز تعیناتی میں توسیع
• 2 گھنٹے پہلے ملازمین کی تنخواہوں کیلئے رقم دستیاب نہ ہونے کے باعث جامعہ کراچی کے دیوالیہ ہونیکا خدشہ
• 2 گھنٹے پہلے پروفیسر ڈاکٹر وسیم قاضی جامعہ کراچی کے وائس چانسلر تعینات
• 3 گھنٹے پہلے ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے سنسنی خیز میچ میں کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے سنسنی خیز میچ میں کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
• 3 گھنٹے پہلے ایشین گیمز مینز والی بال: پاکستان نے چین کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
