• اکتوبر 3, 2026
  • آخری اپڈیٹ اکتوبر 3, 2026 3:28 شام
  • پاکستان

انہوں نے 24 گیندوں پر نصف سنچری مکمل کی جبکہ اگلی صرف 16 گیندوں میں سنچری تک پہنچ گئے

جنوبی افریقا کے نوجوان بلے باز لوہانڈرے پریٹوریئس نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں کرس گیل کا طویل عرصے سے قائم ریکارڈ توڑتے ہوئے نئی تاریخ رقم کردی۔

پریٹوریئس نے سی ایس اے ٹی ٹوئنٹی چیلنج میں ٹائٹنز کی جانب سے نائٹس کے خلاف صرف 79 گیندوں پر ناقابلِ شکست 188 رنز بنا ڈالے۔

وہ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 200 رنز مکمل کرنے سے محض 12 رنز دور رہے۔ 20 سالہ اوپنر نے اپنی اننگز میں 13 چھکے اور 15 چوکے لگائے۔

انہوں نے 24 گیندوں پر نصف سنچری مکمل کی جبکہ اگلی صرف 16 گیندوں میں سنچری تک پہنچ گئے۔ پریٹوریئس نے 58 گیندوں پر 150 رنز مکمل کیے۔

Lhuan-dre Pretorius deals in maximums 🤌💥 His 188 runs in the #Pro20Cup is a new T20 record for an individual innings 🤯👏#SSCricket pic.twitter.com/PbHrjGFWfh .related-stories-inner .col-md-2 { width: 100%; max-width: 100%; flex: 0 0 100%; margin-bottom: 12px; } .related-stories h4{ font-size: 25px !important; } .related-stories-items { display: flex; align-items: center; gap: 10px; padding: 8px 0; } .related-str-bx img { width: 100px; height: auto; object-fit: cover; border-radius: 4px; } .related-stories-items p a { font-size: 23px !important; font-style: normal !important; } — SuperSport 🏆 (@SuperSportTV) October 3, 2026

Lhuan-dre Pretorius deals in maximums 🤌💥 His 188 runs in the #Pro20Cup is a new T20 record for an individual innings 🤯👏#SSCricket pic.twitter.com/PbHrjGFWfh

اس کارکردگی کے ساتھ انہوں نے کرس گیل کا 2013 میں رائل چیلنجرز بنگلورو کی جانب سے بنایا گیا 175 ناٹ آؤٹ کا ریکارڈ پیچھے چھوڑ دیا۔

Chris Gayle's world record T20 score that stood for 13 years has been broken by the South African young gun. Report: https://t.co/qwZSHlOAvc pic.twitter.com/dU1U1uVNBK — cricket.com.au (@cricketcomau) October 3, 2026

Chris Gayle's world record T20 score that stood for 13 years has been broken by the South African young gun. Report: https://t.co/qwZSHlOAvc pic.twitter.com/dU1U1uVNBK

پریٹوریئس کی دھواں دار اننگز کی بدولت ٹائٹنز نے 267 رنز بنائے جو مقابلے کی تاریخ کا دوسرا بڑا مجموعہ ہے۔

وہ اس سیزن کا اپنا پہلا میچ کھیل رہے تھے اور ستمبر میں زمبابوے اور نمیبیا کے خلاف بھی 94 اور 101 رنز کی اننگز کھیل چکے ہیں۔

ماخذ: Express Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے