متحدہ عرب امارات نے دبئی سے اسرائیل جانے والی اماراتی پرواز کی سعودی عرب میں ہنگامی لینڈنگ کے واقعے کو دہشت گردی قرار دیدیا۔
پراسیکیوٹر جنرل متحدہ عرب امارات نے بتایا کہ اسرائیل جانے والی پرواز کے معاون پائلٹ نے کاک پٹ میں پائلٹ پرکلہاڑی سے حملہ کیا، معاون پائلٹ نے حملے کے بعد طیارے کا کنٹرول سنبھالنے کی کوشش کی۔
• اماراتی پرواز واقعے میں ایران ملوث ہوا تو اسے بہت سخت نشانہ بنایا جائے گا: ٹرمپ کی دھمکی
• امارات سے اسرائیل جانیوالی پرواز کے زخمی پائلٹ کا پہلا بیان سامنے آگیا، تصویر بھی جاری
• دبئی سے اسرائیل جانیوالی پرواز میں پائلٹ لڑ پڑے، طیارے کی سعودی عرب میں ہنگامی لینڈنگ
اماراتی پراسیکیوٹر جنرل معاون کے مطابق معاون پائلٹ نے دہشت گردی کا منصوبہ پہلے سے بنا رکھا تھا، واقعے کے حالات، محرکات اور اس سے متعلق ممکنہ روابط کا تعین کرنے کے لیے تحقیقات جاری ہیں، واقعے سے متعلق ٹھوس اور ڈیجیٹل شواہد کا بھی جائزہ لیا جا رہا ہے۔
ترجمان ائیرلائن کا کہنا ہے کہ واقعے سے متعلق تحقیقات جاری ہیں اس لیے اس پر تبصرہ کرنے کی پوزیشن میں نہیں ہیں۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق فلائی دبئی کے واقعے میں ملوث معاون پائلٹ عمان کے شہری ہمام الحمامی ہیں۔
ڈونلڈ ٹرمپ کا ڈیزل کی برآمد پر پابندی کی منظوری نہ دینے کا اعلان
دوران پرواز کپتان پر چاقو سے حملہ کرنیوالا اماراتی پرواز کا شریک پائلٹ انتہا پسند تھا، امریکی اخبار
'کیا پرواز میں کوئی پلمبر ہے؟ 'سوشل میڈیا پوسٹس پر یہ کمنٹس کیوں عام ہوگئے؟
صدر ٹرمپ نے تقریباً 10 لاکھ امریکیوں کو 500 ڈالر کی ادائیگی کا سلسلہ شروع کردیا
مسجد الحرام سے خودکش بمبار کی گرفتاری کی اطلاعات کی تردید، خوف و ہراس پھیلانے والا شخص گرفتار
متحدہ عرب امارات میں اکتوبر کیلئے فیول قیمتوں میں بڑا اضافہ
رائل ائیر فورس فئیر فورڈ میں دہشتگردی کی منصوبہ بندی کے شبے میں ایک شخص گرفتار
سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے تہران کے شہدا اسکوائر میں ریلیوں میں شرکت کی، منتظمین کا دعویٰ
ایرانی قوم کی ہمت، بہادری اور ثابت قدمی نے پوری دنیا کو حیران کر دیا ہے : روسی صدر پیوٹن
امریکی ریاست ٹینیسی میں سزائے موت کی قیدی خاتون زہر کا انجکشن دیے جانے کے باوجود زندہ بچ گئی
تازہ ترین
• 4 منٹ پہلے پاکستان میں سونا مزید سستا ہوگیا
پاکستان میں سونا مزید سستا ہوگیا
• 10 منٹ پہلے اسلام آباد میں کوئی سڑک بند نہیں،کنٹینرز شہریوں کے تحفظ کیلئے رکھے گئے: وزارت اطلاعات
اسلام آباد میں کوئی سڑک بند نہیں،کنٹینرز شہریوں کے تحفظ کیلئے رکھے گئے: وزارت اطلاعات
• 14 منٹ پہلے امارات نے اسرائیل جانیوالی پرواز کی سعودیہ میں ہنگامی لینڈنگ کے واقعے کو دہشتگردی قرار دیدیا
• 16 منٹ پہلے اداکارہ نصرت بھروچا کی ریڑھ کی ہڈی میں فریکچر کی تصدیق
اداکارہ نصرت بھروچا کی ریڑھ کی ہڈی میں فریکچر کی تصدیق
• 19 منٹ پہلے ایشین گیمز کرکٹ فائنل: 212 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کا سست آغاز، ابتدائی بیٹرز ناکام
ایشین گیمز کرکٹ فائنل: 212 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کا سست آغاز، ابتدائی بیٹرز ناکام
• 1 گھنٹے پہلے لاڑکانہ میں فائرنگ سے باپ اور 3 بیٹوں سمیت 5 افراد جاں بحق
لاڑکانہ میں فائرنگ سے باپ اور 3 بیٹوں سمیت 5 افراد جاں بحق
• 1 گھنٹے پہلے مصطفیٰ کمال کا سندھ میں ایم ڈی کیٹ میں بے ضابطگیوں کی شکایات کا نوٹس، تحقیقات کا حکم
مصطفیٰ کمال کا سندھ میں ایم ڈی کیٹ میں بے ضابطگیوں کی شکایات کا نوٹس، تحقیقات کا حکم
• 2 گھنٹے پہلے جموں و کشمیر نہ کبھی بھارت کا اٹوٹ انگ تھا، نہ ہے اور نہ ہوگا، اقوام متحدہ میں پاکستان کا بھارت کو دوٹوک جواب
