• اکتوبر 3, 2026
  • آخری اپڈیٹ اکتوبر 3, 2026 2:38 شام
  • پاکستان

بالی وڈ اداکارہ نصرت بھروچا کی ایک حادثے میں ریڑھ کی ہڈی میں فریکچر کی تصدیق ہوئی ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق حال ہی میں اداکارہ اپنے کام کے سلسلے میں بالی گئی تھیں جہاں وہ حادثے کی وجہ سے زخمی ہوگئیں تاہم ابتدائی طور پر اداکارہ کے زخمی ہونے سمیت ان کی صحت سے متعلق تفصیلات منظرعام پر لانے سے گریز کیا گیا تھا۔

لیکن اب نصرت بھروچا کی ٹیم نے تصدیق کی ہے کہ بالی میں ایک حادثے کے دوران اداکارہ کو ریڑھ کی ہڈی میں فریکچر آیا ہے جس کی سرجری کے لیے انہیں ائیر ایمبولینس کے ذریعے ممبئی واپس لایا جائے گا۔

اداکارہ کی صحت سے متعلق کچھ نہیں بتایا گیا: بھارتی میڈیا

اس حوالے سے سوشل میڈیا پر ویڈیوز بھی وائرل ہورہی ہیں جس میں اداکارہ کو ایک اسٹریچر پر لیٹے دیکھا جاسکتا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ کی ٹیم نے کہا ہے کہ وہ بالی میں طبی نگرانی میں ہیں اور ڈاکٹروں کی جانب سے مزید طبی معائنے کے بعد سرجری کی جائے گی، انہیں ممبئی منتقل کرنے کے انتظامات کیے جا رہے ہیں۔

اداکارہ کی ٹیم نے حادثہ پیش آنے کی وجہ اور ممبئی واپسی کی تاریخ بتانے سے گریز کیا۔

میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا تھا کہ نصرت بھروچا اداکار ٹائیگر شروف کی نئی آنے والی فلم کی کاسٹ کا حصہ ہیں۔

شاہ رخ خان کی مینیجر پوجا ڈاڈلانی کی ماہانہ آمدنی سامنے آگئی

’منا بھائی ایم بی بی ایس‘ کے اداکار وشال ٹھاکر 10 سال سے لاپتا

اگر ہونیوالے ہمسفر کا دل ٹوٹا ہوا بھی ہو تو مجھے وہ قبول ہوگا: نازش جہانگیر

بھارتی اداکارہ نصرت بھروچا حادثے میں زخمی، اسپتال منتقل

اداکار احد رضا میر نے انڈسٹری سے بریک لینے کا اعلان کردیا

ضروری نہیں سوتیلی مائیں بری ہوں، میری سوتیلی والدہ بہت اچھی ہیں: نازش جہانگیر

مقابلہ حسن کی فاتح 30 سالہ بھارتی سوشل میڈیا انفلوئنسر کی پراسرار موت

'جو گھر پہلے ہی ٹوٹ چکا اسے اور کیا توڑنا'، گووندا کی اہلیہ کے بیان پر گرل فرینڈ کا ردعمل

اے آئی سے جعلی ویڈیو بنانے والوں کو جیل بھیج دینا چاہیے، سلمان خان شدید برہم

جنگیں بے وقوفی ہیں، جنگ کا مقصد ہتھیار بنانے والوں کیلئے بھاری رقم کمانا ہے: سلویسٹر اسٹالون

ایک سال تک بینائی سے مکمل طور پر محروم رہا: ایچ ایس وائی کا انکشاف

اداکار آغا مصطفیٰ معاوضہ نہ ملنے پر پھٹ پڑے

تازہ ترین

• 3 منٹ پہلے اداکارہ نصرت بھروچا کی ریڑھ کی ہڈی میں فریکچر کی تصدیق

• 6 منٹ پہلے ایشین گیمز کرکٹ فائنل: 212 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کا سست آغاز، ابتدائی بیٹرز ناکام

ایشین گیمز کرکٹ فائنل: 212 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کا سست آغاز، ابتدائی بیٹرز ناکام

• 1 گھنٹے پہلے لاڑکانہ میں فائرنگ سے باپ اور 3 بیٹوں سمیت 5 افراد جاں بحق

لاڑکانہ میں فائرنگ سے باپ اور 3 بیٹوں سمیت 5 افراد جاں بحق

• 1 گھنٹے پہلے مصطفیٰ کمال کا سندھ میں ایم ڈی کیٹ میں بے ضابطگیوں کی شکایات کا نوٹس، تحقیقات کا حکم

مصطفیٰ کمال کا سندھ میں ایم ڈی کیٹ میں بے ضابطگیوں کی شکایات کا نوٹس، تحقیقات کا حکم

• 2 گھنٹے پہلے جموں و کشمیر نہ کبھی بھارت کا اٹوٹ انگ تھا، نہ ہے اور نہ ہوگا، اقوام متحدہ میں پاکستان کا بھارت کو دوٹوک جواب

جموں و کشمیر نہ کبھی بھارت کا اٹوٹ انگ تھا، نہ ہے اور نہ ہوگا، اقوام متحدہ میں پاکستان کا بھارت کو دوٹوک جواب

• 2 گھنٹے پہلے خیبرپختونخوا حکومت کا عدم تعاون، ہر ماہ 35 کروڑ 78 لاکھ روپے کی گیس چوری

خیبرپختونخوا حکومت کا عدم تعاون، ہر ماہ 35 کروڑ 78 لاکھ روپے کی گیس چوری

• 2 گھنٹے پہلے ڈونلڈ ٹرمپ کا ڈیزل کی برآمد پر پابندی کی منظوری نہ دینے کا اعلان

ڈونلڈ ٹرمپ کا ڈیزل کی برآمد پر پابندی کی منظوری نہ دینے کا اعلان

• 2 گھنٹے پہلے وزیراعظم کا صومالیہ میں جاں بحق پاکستانیوں کے اہلخانہ کیلئے ایک کروڑ روپے سے زائد کی مالی معاونت کا اعلان

وزیراعظم کا صومالیہ میں جاں بحق پاکستانیوں کے اہلخانہ کیلئے ایک کروڑ روپے سے زائد کی مالی معاونت کا اعلان

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے