• اکتوبر 3, 2026
  • آخری اپڈیٹ اکتوبر 3, 2026 10:10 صبح
  • پاکستان

وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ روسی کمپنیاں پانی ذخیرہ کرنے اور بجلی پیدا کرنے میں مدد دیں۔

روسی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیر توانائی اور پاک روس بین الحکومتی کمیشن کے شریک چئیرمین اویس لغاری نے کہا کہ پاکستان اپنے تعلقات روس سے بڑھانا چاہتا ہے کیونکہ روس نہ صرف خطے بلکہ دنیا میں پاکستان کے اہم ترین شراکت داروں میں سے ایک ہے۔

• پاکستان کیساتھ مل کر ماسکو -فیصل آباد اور کراچی روٹس پر مال بردار ریل سروس کے آغاز پر کام کر رہے ہیں: روسی سفیر

• روس کی پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی میں کمی کیلئے ثالثی کی پیشکش

انہوں نے کہا کہ روسی کمپنیاں پانی ذخیرہ کرنے اور بجلی پیدا کرنے میں مدد دیں۔

وزیر توانائی کا کہنا تھا کہ وزیراعظم شہبازشریف نے ہر عالمی اسٹیج پر روس کے صدر پیوٹن سے ملاقات کی ہے اور دونوں لیڈر حقیقی معنوں میں قریبی تعلقات چاہتے ہیں جوکہ علاقائی امن و سلامتی اور اقتصادی نمو کیلئے بھی ضروری ہے۔

سکیورٹی فورسز کی پختونخوا اور بلوچستان میں کارروائیاں، 11 دہشتگرد ہلاک

کوئٹہ: 30 جولائی کو کوئلہ کان میں ہونیوالا حادثہ مزدوروں کے بارودی مواد سے ہوا، تحقیقات میں انکشاف

خیبر پختونخوا کو دہشتگردی کیخلاف جنگ میں 799 ارب روپے ملے: دستاویز

عسکری اور سیاسی قیادت نے طے کیا ہے دھرنے، لانگ مارچ اسلام آباد سے دور ہونے چاہئیں : رانا ثنا اللہ

ایران میں ہرطرح کی انڈسٹری لگی ہوئی ہے، ہم بھی میڈ ان پاکستان پرچلےجائیں تومسئلہ حل ہوجائےگا: محسن نقوی

بھارتی بارڈر سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 2 نہتے پاکستانی شہری شہید ، ایک زخمی

آئندہ ہفتے مکہ معاہدے کے تحت ہنگامی اجلاس میں سعودی عرب کی صورتحال زیر غور آئے گی: اسحاق ڈار

کسی بھی جواز پر پُرتشدد انتشار یا 9 مئی جیسے حالات پیدا کرنےکی کسی بھی کوشش سے نمٹا جائیگا:کور کمانڈرز کانفرنس

لاہور چیمبر کے الیکشن میں تاریخ رقم، علی حسام اصغر گروپ بھاری اکثریت سے کامیاب

حکومت اور اپوزیشن کے مذاکرات کے پہلے دور کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

پارلیمنٹ ہاؤس: نماز جمعہ میں حکومت اور اپوزیشن کے مذاکرات کی کامیابی کیلئے دعا

مذاکرات کا پہلا روز ختم، حکومت اور اپوزیشن کسی نتیجے پر نہ پہنچ سکے، کل دوسرا دور ہوگا

تازہ ترین

• 9 منٹ پہلے وفاقی آئینی عدالت نے مونال کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا

وفاقی آئینی عدالت نے مونال کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا

• 11 منٹ پہلے روسی کمپنیاں پانی ذخیرہ کرنے اور بجلی پیدا کرنے میں مدد دیں: وزیر توانائی

• 23 منٹ پہلے تجارتی خسارہ 15.13 فیصد بڑھ کر 10 ارب 79 کروڑ 20 لاکھ ڈالرز پر پہنچ گیا

تجارتی خسارہ 15.13 فیصد بڑھ کر 10 ارب 79 کروڑ 20 لاکھ ڈالرز پر پہنچ گیا

• 43 منٹ پہلے ایشین گیمز کرکٹ فائنل: بھارت کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

ایشین گیمز کرکٹ فائنل: بھارت کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

• 48 منٹ پہلے سکیورٹی فورسز کی پختونخوا اور بلوچستان میں کارروائیاں، 11 دہشتگرد ہلاک

• 3 گھنٹے پہلے کوئٹہ: 30 جولائی کو کوئلہ کان میں ہونیوالا حادثہ مزدوروں کے بارودی مواد سے ہوا، تحقیقات میں انکشاف

• 4 گھنٹے پہلے 20 سالہ جنوبی افریقی بیٹر نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سب سے بڑا انفرادی اسکور بناکر گیل کا ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا

20 سالہ جنوبی افریقی بیٹر نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سب سے بڑا انفرادی اسکور بناکر گیل کا ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا

• 4 گھنٹے پہلے حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور آج پھر ہوگا، حتمی فیصلوں کا امکان

حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور آج پھر ہوگا، حتمی فیصلوں کا امکان

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے