• اکتوبر 4, 2026
  • آخری اپڈیٹ اکتوبر 4, 2026 6:48 صبح
  • پاکستان

نمک جسم کے لیے ایک اہم غذائی جز ہے مگر اس کا زیادہ استعمال ہائی بلڈ پریشر کا شکار بناکر امراض قلب، فالج، ہارٹ اٹیک اور قبل از وقت موت کا خطرہ بڑھاتا ہے، ہر سال دنیا بھر میں لگ بھگ 20 لاکھ اموات دل کی شریانوں سے جڑے امراض سے ہوتی ہیں۔

مگر نمک کی زیادہ مقدار کے استعمال سے نہ صرف ہائی بلڈ پریشر بلکہ یادداشت کے مسائل کا خطرہ بھی بڑھتا ہے۔

یہ بات ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔

جرنل فوڈ ریسرچ انٹرنیشنل میں شائع تحقیق میں بتایا گیا کہ غذا میں متوازن مقدار میں نمک نہ صرف پکوان کا ذائقہ بہتر بناتا ہے بلکہ یادداشت کو ٹھیک رکھنے میں بھی مدد فراہم کرتا ہے۔

روزانہ 3 منٹ تک تیز رفتاری سے چہل قدمی سے ہارٹ اٹیک یا فالج سے متاثر ہونے کا خطرہ گھٹ جاتا ہے۔

اس تحقیق میں غذا میں نمک کی بہت کم اور بہت زیادہ مقدار کے استعمال سے دماغی افعال پر مرتب اثرات کی جانچ پڑتال کی گئی۔

اس کے لیے چوہوں کو 3 گروپس میں تقسیم کرکے بہت کم یا بہت زیادہ نمک یا نمک کی متوازن مقدار پر مبنی غذا کا استعمال کرایا گیا۔

نتائج سے معلوم ہوا کہ بہت کم یا بہت زیادہ نمک پر مبنی غذا کے استعمال سے چوہوں کو یادداشت کے مسائل کا سامنا ہوا۔

تحقیق میں بتایا گیا کہ نمک کی بہت کم یا زیادہ مقدار براہ راست یادداشت، معدے اور دماغ کی صحت پر منفی اثرات مرتب کرتی ہے۔

میٹھے مشروبات کے زیادہ استعمال سے ڈپریشن سے متاثر ہونے کا خطرہ 18 فیصد تک بڑھ جاتا ہے۔

تحقیق کے مطابق چوہوں کے دماغ کے ان حصوں میں اہم پروٹینز کی سطح گھٹ گئی جو یادوں کو بنانے میں مدد فراہم کرتے ہیں۔

موجودہ عہد میں بیشتر الٹرا پراسیس غذاؤں میں نمک کی زیادہ مقدار کا استعمال کرایا جاتا ہے۔

اس تحقیق میں بتایا گیا کہ یادداشت کے ساتھ ساتھ چوہوں کے دماغی افعال پر بھی منفی اثرات مرتب ہوئے۔

اس سے قبل اپریل 2026 میں آسٹریلیا کی ایڈتھ کوون یونیورسٹی کی ایک تحقیق میں بتایا گیا تھا کہ زیادہ نمک کے استعمال سے یادداشت پر منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں۔

سالم پھلوں کا کم استعمال کرنے والے افراد میں ہائی بلڈ پریشر، ہائی کولیسٹرول، امراض قلب اور ہارٹ اٹیک کی شرح زیادہ ہوتی ہے۔

تحقیق میں مزید بتایا گیا کہ زیادہ نمک سے ان یادوں پر منفی اثرات مرتب ہوسکتے ہیں جو ذاتی تجربات اور ماضی کے مخصوص واقعات سے جڑی ہوتی ہیں، جیسے اسکول کا پہلا دن، پہلا دوست وغیرہ۔

اس تحقیق میں 1208 افراد کو شامل کیا گیا اور ان کی غذائی عادات کی تفصیلات حاصل کی گئیں۔

بعد ازاں نمک کے استعمال سے دماغی صحت پر مرتب اثرات کی جانچ پڑتال کی گئی۔

تحقیق میں دریافت ہوا کہ غذا میں نمک کے استعمال سے یادداشت کی تنزلی کے عمل کی رفتار تیز ہونے کا خطرہ بڑھتا ہے۔

اس پھل کو کھانے سے معدے کو صحت مند رکھنے میں مدد ملتی ہے۔

تحقیق میں بتایا گیا کہ حیران کن طور پر مردوں میں یہ اثر نمایاں ہوتا ہے جبکہ خواتین میں اس کا مشاہدہ نہیں ہوا۔

محققین نے بتایا کہ زیادہ نمک کے استعمال سے ہائی بلڈ پریشر کا خطرہ بڑھتا ہے جس سے بھی دماغی صحت متاثر ہوتی ہے۔

انہوں نے مزید بتایا کہ اس حوالے سے مزید تحقیق کی ضرورت ہے اور یہ جاننے کی ضرورت ہے کہ مردوں میں یادداشت کی تنزلی کیوں ہوتی ہے۔

ہارٹ اٹیک سے خود کو محفوظ رکھنے کیلئے روزانہ کتنے وقت تک چہل قدمی کرنی چاہیے؟

میٹھے مشروبات کا استعمال ڈپریشن سے متاثر ہونیکا خطرہ بڑھاتا ہے، تحقیق

جوس کے مقابلے میں سالم پھل کھانے سے دل کی صحت کو زیادہ فائدہ ہوتا ہے، تحقیق

اس پھل کو کھانے سے صحت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟

وہ آسان ورزش جسے ہفتے میں ایک بار کرنے سے بلڈ پریشر کو کم رکھنے میں مدد ملتی ہے

خواتین کے مقابلے میں مردوں میں کینسر کیسز کی تعداد زیادہ کیوں ہوتی ہے؟

دل کی صحت کا عالمی دن : ہارٹ اٹیک کی عام علامات کیا ہوتی ہیں؟

خیبرپختونخوا میں پولیو کا نیا کیس سامنے آگیا، تعداد 4 ہوگئی

اسمارٹ فونز کے ساتھ زیادہ وقت گزارنے سے بچوں پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟

یادداشت کو بہتر بنانے میں مددگار آسان طریقہ

بے خوابی کے عارضے سے فالج کا خطرہ نمایاں حد تک بڑھ جاتا ہے، تحقیق

ہفتہ وار چھٹی سے صحت پر مرتب ہونیوالے حیرت انگیز اثر کا انکشاف

تازہ ترین

• 4 منٹ پہلے بھارتی بارڈر سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 2 نہتے پاکستانی شہری شہید ، ایک زخمی

بھارتی بارڈر سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 2 نہتے پاکستانی شہری شہید ، ایک زخمی

• 5 منٹ پہلے ہائی بلڈ پریشر ہی نہیں بلکہ نمک کے زیادہ استعمال سے صحت کے اس مسئلے کا سامنا بھی ہوسکتا ہے

• 43 منٹ پہلے واٹس ایپ کے نئے ریسٹریکٹڈ چیٹ فیچر کو استعمال کرنے کا طریقہ جانیں

واٹس ایپ کے نئے ریسٹریکٹڈ چیٹ فیچر کو استعمال کرنے کا طریقہ جانیں

• 49 منٹ پہلے احتجاج اور انتشار سے رعایتیں نہیں ملیں گی، حکومت نے اپوزیشن پر واضح کردیا

احتجاج اور انتشار سے رعایتیں نہیں ملیں گی، حکومت نے اپوزیشن پر واضح کردیا

• 1 گھنٹے پہلے اس تصویر میں بچی کا باپ کون ہے؟

اس تصویر میں بچی کا باپ کون ہے؟

• 2 گھنٹے پہلے کسی بھی جواز پر پُرتشدد انتشار یا 9 مئی جیسے حالات پیدا کرنےکی کسی بھی کوشش سے نمٹا جائیگا:کور کمانڈرز کانفرنس

کسی بھی جواز پر پُرتشدد انتشار یا 9 مئی جیسے حالات پیدا کرنےکی کسی بھی کوشش سے نمٹا جائیگا:کور کمانڈرز کانفرنس

• 3 گھنٹے پہلے 9 سال پہلے وائرل ویڈیو میں نظر آنے والے بچے اب کیسے نظر آتے ہیں؟

9 سال پہلے وائرل ویڈیو میں نظر آنے والے بچے اب کیسے نظر آتے ہیں؟

• 3 گھنٹے پہلے لاہور چیمبر کے الیکشن میں تاریخ رقم، علی حسام اصغر گروپ بھاری اکثریت سے کامیاب

لاہور چیمبر کے الیکشن میں تاریخ رقم، علی حسام اصغر گروپ بھاری اکثریت سے کامیاب

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے