• اکتوبر 4, 2026
  • آخری اپڈیٹ اکتوبر 4, 2026 7:55 صبح
  • پاکستان

بھارتی بارڈر سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 2 نہتے پاکستانی شہری شہید ہوگئے۔

سکیورٹی ذرائع کے مطابق بھارتی بارڈر سکیورٹی فورسز نے پاک بھارت بین الاقوامی سرحد قصور کے قریب 3 پاکستانی شہریوں پر فائرنگ کی، لدھڑگاؤں کے3 پاکستانی شہری بارڈرپلرسے چند قدم آگے ہی بڑھے توبی ایس ایف نے بغیروارننگ ٹارگٹ کیا۔

سکیورٹی ذرائع کے مطابق بلااشتعال فائرنگ سے 2 شہری جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوگیا، تینوں شہری نہتے تھے۔

سیکورٹی ذرائع نے بتایا کہ جاں بحق ہونیوالوں میں عظمت رسول اورمحسن جٹ کا تعلق جٹاں والی حویلی لدھڑ سے ہے۔

ذرائع کے مطابق بھارتی میڈیا نے بھی فالس فلیگ آپریشن کی روش برقرار رکھتے ہوئے معصوم شہریوں کو درانداز قرار دے دیا، تینوں افراد میں سے کسی نے بھی بارڈرفینس عبورکرنے کی کوشش نہیں کی تھی۔

سکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ بھارتی فورسز کی شہریوں پرفائرنگ کا واقعہ بارڈرمعاہدہ اورایس او پیزکی کھلی خلاف ورزی ہے۔

کسی بھی جواز پر پُرتشدد انتشار یا 9 مئی جیسے حالات پیدا کرنےکی کسی بھی کوشش سے نمٹا جائیگا:کور کمانڈرز کانفرنس

لاہور چیمبر کے الیکشن میں تاریخ رقم، علی حسام اصغر گروپ بھاری اکثریت سے کامیاب

حکومت اور اپوزیشن کے مذاکرات کے پہلے دور کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

پارلیمنٹ ہاؤس: نماز جمعہ میں حکومت اور اپوزیشن کے مذاکرات کی کامیابی کیلئے دعا

مذاکرات کا پہلا روز ختم، حکومت اور اپوزیشن کسی نتیجے پر نہ پہنچ سکے، کل دوسرا دور ہوگا

الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات 14 دسمبرکوکرانےکی تجویز دیدی

میر رضا کیس: کمیشن نے سینئر پولیس افسران کو تحریری سوالنامے ارسال کردیئے

ڈی جی آئی ایس پی آر نے کے پی حکومت کو واضح پیغام دیا ہے کہ اب ایسا نہیں چلےگا: وزیر دفاع

راولپنڈی: پنجاب سے بلائے گئے پولیس اہلکاروں کو غیرمعیاری کھانا دیے جانےکا انکشاف

میاں بیوی کے جھگڑے میں مناتا کون ہے؟ مریم نواز کے شوہر محمد صفدر نے بتادیا

محموداچکزئی کا اسپیکر چیمبر جانے سے انکار، پی ٹی آئی نے حکومت سے مذاکرات کیلئے نیا وفد تشکیل دیدیا

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسزکا آپریشن،7 خوارج ہلاک

تازہ ترین

• 4 منٹ پہلے بھارتی بارڈر سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 2 نہتے پاکستانی شہری شہید ، ایک زخمی

• 5 منٹ پہلے ہائی بلڈ پریشر ہی نہیں بلکہ نمک کے زیادہ استعمال سے صحت کے اس مسئلے کا سامنا بھی ہوسکتا ہے

ہائی بلڈ پریشر ہی نہیں بلکہ نمک کے زیادہ استعمال سے صحت کے اس مسئلے کا سامنا بھی ہوسکتا ہے

• 43 منٹ پہلے واٹس ایپ کے نئے ریسٹریکٹڈ چیٹ فیچر کو استعمال کرنے کا طریقہ جانیں

واٹس ایپ کے نئے ریسٹریکٹڈ چیٹ فیچر کو استعمال کرنے کا طریقہ جانیں

• 49 منٹ پہلے احتجاج اور انتشار سے رعایتیں نہیں ملیں گی، حکومت نے اپوزیشن پر واضح کردیا

احتجاج اور انتشار سے رعایتیں نہیں ملیں گی، حکومت نے اپوزیشن پر واضح کردیا

• 1 گھنٹے پہلے اس تصویر میں بچی کا باپ کون ہے؟

اس تصویر میں بچی کا باپ کون ہے؟

• 2 گھنٹے پہلے کسی بھی جواز پر پُرتشدد انتشار یا 9 مئی جیسے حالات پیدا کرنےکی کسی بھی کوشش سے نمٹا جائیگا:کور کمانڈرز کانفرنس

• 3 گھنٹے پہلے 9 سال پہلے وائرل ویڈیو میں نظر آنے والے بچے اب کیسے نظر آتے ہیں؟

9 سال پہلے وائرل ویڈیو میں نظر آنے والے بچے اب کیسے نظر آتے ہیں؟

• 3 گھنٹے پہلے لاہور چیمبر کے الیکشن میں تاریخ رقم، علی حسام اصغر گروپ بھاری اکثریت سے کامیاب

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے