• ستمبر 30, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 30, 2026 4:18 شام
  • پاکستان

دستاویز کے مطابق شوہر نے مؤقف اختیار کیا کہ وہ ازدواجی زندگی محبت اور الفت کے ساتھ جاری نہیں رکھ سکتا

گینگ ریپ کا شکار غیر ملکی خاتون ڈیانا کی ماضی میں پاکستان کے شہر جہلم میں شادی کا انکشاف ہوا ہے جب کہ اس کا طلاق نامہ منظر عام پر آگیا۔

زیادتی کا شکار غیر ملکی خاتون ڈیانا کا طلاق نامہ منظر عام پر آگیا۔ دستاویز کے مطابق ڈیانا کی شادی 12 فروری 2025 کو سرائے عالمگیر جہلم میں ہوئی تھی۔

طلاق نامے میں انکشاف کیا گیا ہے کہ شوہر نے اپنی بیوی ڈیانا کو تین طلاقیں دے دیں۔ دستاویز کے مطابق شوہر نے مؤقف اختیار کیا کہ وہ ازدواجی زندگی محبت اور الفت کے ساتھ جاری نہیں رکھ سکتا۔

طلاق نامے میں شوہر کی جانب سے طلاق کی باقاعدہ تحریری تصدیق موجود ہے۔ دستاویز میں طلاق کو اسلامی اصولوں اور پاکستانی قانون کے مطابق قرار دیا گیا ہے، جبکہ عدت مکمل ہونے پر ڈیانا کو دوسری شادی کرنے کی اجازت کا بھی ذکر ہے۔

ماخذ: Express Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے