واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کی صورتحال بہت خراب ہے، نہیں معلوم کہ وہ ابھی ہتھیار ڈالنے والے ہیں یا نہیں۔
وائٹ ہاؤس میں اے آئی رہنماؤں سے ملاقات کے بعد گفتگو میں ٹرمپ نے کہاکہ ہمیں مصنوعی ذہانت کے میدان میں نمایاں برتری حاصل ہے اور ہم اسے برقرار رکھنا چاہتے ہیں۔
میڈیا سے گفتگو میں امریکی صدر ٹرمپ نے کہا کہ ایران کی صورتحال بہت خراب ہے، نہیں معلوم کہ وہ ابھی ہتھیار ڈالنے والے ہیں یا نہیں۔جب تک میں موجود ہوں، شمالی کوریا کے کم جونگ اُن ٹھیک رہیں گے۔ْ
امریکی صدر نے ٹیکنالوجی عہدیداروں کے ساتھ مصنوعی ذہانت سے متعلق ایک دستاویز پر دستخط کیے۔
ٹرمپ نے دستاویز کو تحفظ کی ایک شکل قرار دیتے ہوئے کہا کہ ہم نگرانی کے لیے ایک کمیٹی تشکیل دینے پر غور کر رہے ہیں۔ ہم خود احتسابی کا زبردست عمل دیکھ رہے ہیں۔ اے آئی رہنما اس بات کو سمجھتے ہیں۔
امریکی صدر نے کہا کہ ڈیٹا سینٹرز کے قیام کے مقامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔جن علاقوں میں ڈیٹا سینٹرز تعمیر کیے جائیں گے، وہاں کے لوگوں کو مالی طور پر بہت زیادہ فائدہ ہوگا۔
بعض لوگ اب ایران کو چوتھی سپر پاور کہتےہیں تاہم اللہ نے چاہا تو یہ سب سے بڑی طاقت ہوگا: ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای
صدر ٹرمپ ڈیموکریٹس کے انتخابات جیتنے کے حوالے سے اتنے فکرمند ہیں کہ ان کے بیرونی مشیر انہیں وسط مدتی ایلیکشنز کے لیے مارشل لاء نافذ کرنے کا مشورہ دے رہے ہیں: امریکی میڈیا
سعودی ولی عہد کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس، مکہ دفاعی معاہدے کے سیکرٹریٹ کے قیام میں پیشرفت کا جائزہ
مراکش کے بادشاہ نے فاطمہ زہرا کو ملک کی پہلی خاتون وزیر اعظم مقرر کردیا
صومالی فورسز کا ہائی جیک کیے گئے آئل ٹینکر کی بازیابی کیلئے آپریشن، قزاقوں کی فائرنگ سے 3 پاکستانیوں سمیت 5 افراد ہلاک
روس: تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ، عملے کے 6 ارکان ہلاک
امریکی ریاست کیلیفورنیا نے عید پر مسلمانوں کیلئے سرکاری تعطیلات منظورکرلیں
تھائی لینڈ میں شدید بارشوں اور سیلاب سے 23 افراد ہلاک
دبئی اہم شاہراہوں پر بھیک مانگنے والا 22 رکنی منظم گروہ گرفتار
امریکا 40 ہزار بم بطور تحفہ اسرائیل کو دے رہا ہے: ٹکرکارلسن
روسی صدر پیوٹن نے یوکرین سے جاری جنگ کے دوران فوج کی تعداد میں اضافہ کر دیا
امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ایران کو پسماندگی میں دھکیلنے کی کوشش ناکام ہوگئی: ایرانی سپریم لیڈر
بھارت: تامل ناڈو کے سرکاری اسپتالوں میں پیدا ہونیوالے بچوں میں مفت سونے کی انگوٹھیاں تقسیم
اماراتی صدر نےاسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی اتوار کو میزبانی کی: اماراتی خبرایجنسی نے ملاقات کی تصدیق کر دی
تازہ ترین
• 47 سیکنڈ پہلے ایران کی صورتحال بہت خراب ہے، نہیں معلوم کہ وہ ابھی ہتھیار ڈالنے والے ہیں یا نہیں: صدر ٹرمپ
• 19 منٹ پہلے سعودی ولی عہد کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس، مکہ دفاعی معاہدے کے سیکرٹریٹ کے قیام میں پیشرفت کا جائزہ
• 48 منٹ پہلے خلیج کا بحران نہ پیدا ہوتا تو پاکستان دیگر ابھرتی ہوئی معیشتوں کی طرح بہت آگے جا چکا ہوتا: وزیر اعظم
خلیج کا بحران نہ پیدا ہوتا تو پاکستان دیگر ابھرتی ہوئی معیشتوں کی طرح بہت آگے جا چکا ہوتا: وزیر اعظم
• 1 گھنٹے پہلے ایشین گیمز 2026: ای اسپورٹس میں پاکستان نے 'پب جی' گیم میں برانز میڈل جیت لیا
ایشین گیمز 2026: ای اسپورٹس میں پاکستان نے 'پب جی' گیم میں برانز میڈل جیت لیا
• 2 گھنٹے پہلے اڈیالہ جیل میں قید بشریٰ بی بی اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ملاقات کرا دی گئی
اڈیالہ جیل میں قید بشریٰ بی بی اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ملاقات کرا دی گئی
• 3 گھنٹے پہلے مراکش کے بادشاہ نے فاطمہ زہرا کو ملک کی پہلی خاتون وزیر اعظم مقرر کردیا
• 4 گھنٹے پہلے بینظیر بھٹو شہیدیونیورسٹی لیاری کے وائس چانسلر نے سیاسی دباؤ بڑھنے پر عہدے سے استعفیٰ دے دیا
بینظیر بھٹو شہیدیونیورسٹی لیاری کے وائس چانسلر نے سیاسی دباؤ بڑھنے پر عہدے سے استعفیٰ دے دیا
• 4 گھنٹے پہلے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
