روس کے مشرقی علاقے 'امور' میں منگل کے روز ایک فوجی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں عملے کے 6 ارکان ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا۔
روسی سرکاری خبر رساں ایجنسی تاس کے مطابق روسی وزارت دفاع نے اپنے بیان میں بتایا ہے کہ 29 ستمبر کو ایک Tu-95 طیارہ تربیتی پرواز کے دوران امور ریجن کے ایک غیر آباد علاقے میں گر کر تباہ ہوا۔
بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ ’ابتدائی معلومات کے مطابق حادثے میں عملے کے 6 ارکان ہلاک ہوگئے جبکہ ایک زخمی رکن کو نکال کر طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے‘۔
وزارت دفاع نے واضح کیا ہے کہ پرواز کے دوران طیارے میں کوئی گولہ بارود یا اسلحہ موجود نہیں تھا۔
واضح رہے کہ Tu-95 سوویت یونین کے دور میں ڈیزائن کیا گیا ایک بڑا اور جوہری ہتھیار لے جانے کی صلاحیت رکھنے والا بمبار طیارہ ہے۔
امریکی ریاست کیلیفورنیا نے عید پر مسلمانوں کیلئے سرکاری تعطیلات منظورکرلیں
تھائی لینڈ میں شدید بارشوں اور سیلاب سے 23 افراد ہلاک
دبئی اہم شاہراہوں پر بھیک مانگنے والا 22 رکنی منظم گروہ گرفتار
امریکا 40 ہزار بم بطور تحفہ اسرائیل کو دے رہا ہے: ٹکرکارلسن
روسی صدر پیوٹن نے یوکرین سے جاری جنگ کے دوران فوج کی تعداد میں اضافہ کر دیا
امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ایران کو پسماندگی میں دھکیلنے کی کوشش ناکام ہوگئی: ایرانی سپریم لیڈر
بھارت: تامل ناڈو کے سرکاری اسپتالوں میں پیدا ہونیوالے بچوں میں مفت سونے کی انگوٹھیاں تقسیم
اماراتی صدر نےاسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی اتوار کو میزبانی کی: اماراتی خبرایجنسی نے ملاقات کی تصدیق کر دی
موبائل فون کی چوری کے الزام پر ہنگری کی پارلیمنٹ نے وزیر اعظم کو حاصل استثنیٰ ختم کردیا
امریکا کا چین کو اسلحہ فروخت کرنےکا کوئی منصوبہ نہیں ہے، امریکی حکام
بھارتی پولیس 600 سالہ تاریخی شاہی مسجد کو بچانے والے مسلمانوں پر ٹوٹ پڑی، بدترین لاٹھی چارج اور شیلنگ
بھارت: طالبہ سے مبینہ زیادتی پر ہنگامے، طلبہ کی یونیورسٹی میں توڑ پھوڑ، گاڑیاں نذرِ آتش کردیں
تازہ ترین
• 7 منٹ پہلے روس: تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ، عملے کے 6 ارکان ہلاک
• 1 گھنٹے پہلے امریکی ریاست کیلیفورنیا نے عید پر مسلمانوں کیلئے سرکاری تعطیلات منظورکرلیں
• 1 گھنٹے پہلے خواتین کے مقابلے میں مردوں میں کینسر کیسز کی تعداد زیادہ کیوں ہوتی ہے؟
خواتین کے مقابلے میں مردوں میں کینسر کیسز کی تعداد زیادہ کیوں ہوتی ہے؟
• 1 گھنٹے پہلے احسن بھون نے کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو 5 ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا
احسن بھون نے کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو 5 ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا
• 2 گھنٹے پہلے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کا کل آخری روز، تاخیر پر بھاری جرمانے لگیں گے: ذرائع
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کا کل آخری روز، تاخیر پر بھاری جرمانے لگیں گے: ذرائع
• 2 گھنٹے پہلے دل کی صحت کا عالمی دن : ہارٹ اٹیک کی عام علامات کیا ہوتی ہیں؟
دل کی صحت کا عالمی دن : ہارٹ اٹیک کی عام علامات کیا ہوتی ہیں؟
• 2 گھنٹے پہلے عسکریت پسندانہ ذہنیت مسائل کی بڑی وجہ ہے، افغان عوام کو مستقبل کے فیصلےکا اختیارملنا چاہیے: عطا تارڑ
عسکریت پسندانہ ذہنیت مسائل کی بڑی وجہ ہے، افغان عوام کو مستقبل کے فیصلےکا اختیارملنا چاہیے: عطا تارڑ
• 3 گھنٹے پہلے اوپن اے آئی کا حفاظتی خدشات کے پیش نظر نیا اے آئی ماڈل لانچ نہ کرنے کا فیصلہ
