• ستمبر 28, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 28, 2026 12:06 شام
  • پاکستان

ہونان ریسورسز کی دھابیجی صنعتی تنصیب فروری 2026 سے بند تھی جس سے کمپنی کو مالی نقصان کا سامنا رہا

ایس آئی ایف سی کی بر وقت مداخلت سے چینی کمپنی ہونان ریسورسز کی دھابیجی فیکٹری 7 ماہ بعد دوبارہ فعال ہوگئی۔

ہونان ریسورسز دھابیجی میں صنعتی فیکٹری چلانے والی چینی کمپنی ہے۔ ہونان ریسورسز کی دھابیجی صنعتی تنصیب فروری 2026 سے بند تھی جس سے کمپنی کو مالی نقصان کا سامنا رہا۔

کمپنی نے اپنی صنعتی تنصیب سے متعلق معاملے کے حل میں ایس آئی ایف سی کی مداخلت اور تعاون کو سراہا۔ ایس آئی ایف سی نے بروقت مداخلت اور متعلقہ حکام سے رابطہ کاری کے ذریعے معاملہ حل کروایا۔

واضح رہے کہ ایس آئی ایف سی کی معاونت سے غیر ملکی سرمایہ کاروں کا پاکستان پر اعتماد بحال ہو رہا ہے۔

ماخذ: Express Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے