• ستمبر 28, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 28, 2026 10:58 صبح
  • پاکستان

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے اداکار آغا مصطفیٰ معاوضہ نہ ملنے پر پھٹ پڑے۔

حال ہی میں اداکار نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں انہوں نے انڈسٹری میں اپنے کام کا معاوضہ نہ ملنے پر بات کی۔

آغا مصطفیٰ نے کہا کہ اس انڈسٹری کا سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ یہ کبھی بھی آپ کو ٹائم پر معاوضہ نہیں دیں گے۔

انہوں نے اپنے ڈرامہ کا نام لیے بغیر بتایا کہ میرا ایک ڈرامہ جون میں ختم ہوا تھا اور آج ستمبر ہے ابھی تک پیسے نہیں ملے اور مجھے پیسوں کے حوالے سے کوئی جواب بھی نہیں دیا جارہا۔

اداکار کا کہنا تھا کہ یہ صرف میرے ساتھ نہیں ہے سب کے ساتھ ہے، جب تک آپ ہانیہ عامر، وہاج، فواد اور صبا قمر کی طرح بڑے اسٹار نہ بن جائیں، پھر آپ کے پیسے فوری دے دیے جائیں گے۔

آغا مصطفیٰ کا کہنا تھا کہ میرا تعلق اسلام آباد سے ہے، میرے ماں باپ اور فیملی اسلام آباد میں رہتے ہیں، میں کراچی میں رہ رہا ہوں، گھر کا کرایہ اور بجلی کے بل سمیت لاکھ خرچے ہوتے ہیں، میں اپنے گھر میں کام کرنے والے ملازموں کا معاوضہ وقت پر ادا کرتا ہوں تو مجھے پیسے وقت پر کیوں نہیں مل سکتے؟

انہوں نے مزید کہا کہ جب میں اپنے پیسوں کے حوالے سے شور مچاتا ہوں تو یہ لوگ مجھے انڈسٹری کے سامنے بولتے ہیں کہ میں تنگ کرتا ہوں اور اسے کام نہیں دو۔

جنگیں بے وقوفی ہیں، جنگ کا مقصد ہتھیار بنانے والوں کیلئے بھاری رقم کمانا ہے: سلویسٹر اسٹالون

ایک سال تک بینائی سے مکمل طور پر محروم رہا: ایچ ایس وائی کا انکشاف

بالی وڈ اداکار مشتاق خان نے اپنی آخری گفتگو میں کیا کہا؟ بیٹے نے بتادیا

خاتون یوٹیوبر کو دولت کی نمائش مہنگی پڑگئی، چور گھر سے 81 تولے سونا اور لاکھوں روپے لے اڑے

’بہن کینسر میں مبتلا ہے‘، میرا نے سفارتخانے سے لندن کا ویزا دینے کی درخواست کردی

ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے؟ گووندا کا اپنی گرل فرینڈ کیساتھ مندر کے دورے پر جواب

بالی وڈ کے سینئر اداکار مشتاق خان انتقال کرگئے

پہلے بھی کہا تھا اب دوبارہ کہوں گی کہ صبا فیصل کو مدد کی ضرورت ہے: حرا خان کا طنز

سینئر اداکار راشد محمود کی بیروزگاری کی ویڈیو پر عظمیٰ بخاری نے ملاقات کیلئے بلالیا

’می ٹو‘ مہم کی وجہ بننے والے ہالی وڈ پروڈیوسرکو 15سال قیدکی سزا سنادی گئی

وویک اوبرائے بھی کترینہ کیف کے دفاع میں سامنے آگئے

عاطف اسلم کے کانسرٹ میں مداح نے اسٹیج پر کیا پھینکا؟

تازہ ترین

• 10 منٹ پہلے اداکار آغا مصطفیٰ معاوضہ نہ ملنے پر پھٹ پڑے

• 14 منٹ پہلے پیٹرول کی اصل قیمت پر ٹیکسوں اور مارجنز کا بوجھ مزید بڑھ گیا

پیٹرول کی اصل قیمت پر ٹیکسوں اور مارجنز کا بوجھ مزید بڑھ گیا

• 2 گھنٹے پہلے اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلادھار بارش، رین ایمر جنسی نافذ

اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلادھار بارش، رین ایمر جنسی نافذ

• 3 گھنٹے پہلے ٹرمپ کی جانب سے ایران کی جنگ بندی کی تجویز مسترد کیے جانے کے بعد تیل کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ

ٹرمپ کی جانب سے ایران کی جنگ بندی کی تجویز مسترد کیے جانے کے بعد تیل کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ

• 5 گھنٹے پہلے ایشین گیمز : ہانگ کانگ کیخلاف میچ بارش کے باعث منسوخ، پاکستان کرکٹ ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی

ایشین گیمز : ہانگ کانگ کیخلاف میچ بارش کے باعث منسوخ، پاکستان کرکٹ ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی

• 5 گھنٹے پہلے 7 برس بعد ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے والے بابر اعظم پہلے میچ میں ناکام، دونوں اننگز میں صرف 16 رنز بناسکے

7 برس بعد ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے والے بابر اعظم پہلے میچ میں ناکام، دونوں اننگز میں صرف 16 رنز بناسکے

• 6 گھنٹے پہلے ویسٹ انڈیز کیخلاف سنچری، ویرات کوہلی نے ون کرکٹ میں اہم سنگ میل عبور کرلیا

ویسٹ انڈیز کیخلاف سنچری، ویرات کوہلی نے ون کرکٹ میں اہم سنگ میل عبور کرلیا

• 7 گھنٹے پہلے ہم ارضِ حرمین شریفین کے امن، استحکام اور دفاع کیلئے مملکتِ سعودی عرب کیساتھ کھڑے ہیں: علامہ طاہر اشرفی

ہم ارضِ حرمین شریفین کے امن، استحکام اور دفاع کیلئے مملکتِ سعودی عرب کیساتھ کھڑے ہیں: علامہ طاہر اشرفی

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے