• ستمبر 28, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 28, 2026 7:48 صبح
  • پاکستان

مزید قانونی کارروائی کے لیے رشید آباد افغان کیمپ منتقل کردیا ہے

شہر قائد کے علاقے سکھن میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم 4 افغان شہریوں کو گرفتار کرلیا۔

ترجمان ملیر پولیس کے مطابق گرفتار افراد کی شناخت سعید انور، ہارون، محمد فیضان اور عبدالودود کے نام سے ہوئی ہے۔

پولیس نے چاروں افراد کو مزید قانونی کارروائی کے لیے رشید آباد افغان کیمپ منتقل کردیا ہے۔

ملیر پولیس کے مطابق قانونی کارروائی مکمل ہونے کے بعد گرفتار افغان شہریوں کو افغانستان روانہ کیا جائے گا۔

ماخذ: Express Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے