• ستمبر 28, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 28, 2026 1:33 صبح
  • پاکستان

این اے 168 بہاولپور کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ ن کے ملک منیر اقبال چنڑ کامیاب ہوگئے۔

اتوار کو بہاولپورکے حلقہ این اے 168 میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ صبح 8 بجے سے بغیر کسی وقفے کے شام پانچ بجے تک جاری رہی۔

حلقہ این اے 168 کے تمام 292 پولنگ اسٹیشنز کا غیرسرکاری غیر حتمی نتیجہ سامنے آگیا ہے جس کے مطابق مسلم لیگ ن کے ملک منیر اقبال چنڑ 79306 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے۔

آزاد امیدوار ولی داد چیمہ 42623 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

واضح رہے کہ ایم این اے ملک محمد اقبال چنڑ کے انتقال کے باعث یہ نشست خالی ہوئی تھی۔

دفتر خارجہ میں افغان سفیر کی طلبی، پاکستان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی پر ڈیمارش جاری کیاگیا

خیبرپختونخوا کے عوام کو اعتماد میں لیے بغیر امن کا قیام ناممکن ہے: وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی

پاکستان نے نورستان میں مبینہ تشدد سے متعلق افغان طالبان رجیم کے الزامات مسترد کردیے

بلوچستان: بھارتی سرپرستی میں سرگرم خوارج کیخلاف آپریشنز، چند روز کے دوران 70 سے زائد دہشتگرد ہلاک

عازمین حج کو گھر بیٹھے پیکج، دورانیہ اور رہائش میں ترمیم کی سہولت فراہم کردی گئی

پاک بحریہ کی آبدوز ہنگور کی پہلی کامیاب لائیو ویپن فائرنگ، طویل فاصلے تک مار کرنے والا اینٹی شپ کروز میزائل فائر کیا

یو این میں وزیراعظم کے فلسطین سے متعلق الفاظ کو فلسطینی مشن نے سوشل میڈیا پر نمایاں کردیا

لاہور کا فضائی معیار بہتر ہے، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 4 لاکھ نوٹسزجاری کیے گئے، مریم اورنگزیب

وزیر داخلہ منتخب نمائندے ہوتے تو جانتے کہ ارکان اسمبلی کو حاصل پارلیمانی استحقاق نئی ایجاد نہیں، اسپیکر کے پی اسمبلی

نیپرا کی بلند عمارتوں اور صنعتی صارفین کیلئے نئے گرڈ شیئرنگ چارجز کی تجویز

تھرپارکر میں اونٹنی پر تشدد کا کیس، اونٹنی لوڈرگاڑی میں لاد کر عدالت میں پیش

تحریک انصاف اور حکومت میں پس پردہ نصف درجن سے زائد ملاقاتیں بھی تعطل ختم کرنے میں ناکام

تازہ ترین

• 9 منٹ پہلے این اے 168 بہاولپور کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ ن کے ملک منیر اقبال چنڑ کامیاب

• 47 منٹ پہلے دفتر خارجہ میں افغان سفیر کی طلبی، پاکستان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی پر ڈیمارش جاری کیاگیا

• 1 گھنٹے پہلے برلن میراتھون میں دو درجن کے لگ بھگ پاکستانی اور پاکستانی نژاد رنرز کی شرکت

برلن میراتھون میں دو درجن کے لگ بھگ پاکستانی اور پاکستانی نژاد رنرز کی شرکت

• 2 گھنٹے پہلے بھارت میں 600 سالہ تاریخی مسجد کو شہید ہونے سے بچانے کیلئے ہزاروں مسلمان مسجد کے اندر بیٹھ گئے

بھارت میں 600 سالہ تاریخی مسجد کو شہید ہونے سے بچانے کیلئے ہزاروں مسلمان مسجد کے اندر بیٹھ گئے

• 2 گھنٹے پہلے امریکی صدر ٹرمپ نے ایران کے ساتھ مزید مذاکرات کا امکان ظاہر کردیا

امریکی صدر ٹرمپ نے ایران کے ساتھ مزید مذاکرات کا امکان ظاہر کردیا

• 4 گھنٹے پہلے جنگیں بے وقوفی ہیں، جنگ کا مقصد ہتھیار بنانے والوں کیلئے بھاری رقم کمانا ہے: سلویسٹر اسٹالون

جنگیں بے وقوفی ہیں، جنگ کا مقصد ہتھیار بنانے والوں کیلئے بھاری رقم کمانا ہے: سلویسٹر اسٹالون

• 5 گھنٹے پہلے شمالی کوریا ڈرونز اور میزائلوں کے امتزاج سے 'سوارم حملوں' کی مشقیں کررہا ہے: امریکی اخبار

شمالی کوریا ڈرونز اور میزائلوں کے امتزاج سے 'سوارم حملوں' کی مشقیں کررہا ہے: امریکی اخبار

• 5 گھنٹے پہلے ہفتہ وار چھٹی سے صحت پر مرتب ہونیوالے حیرت انگیز اثر کا انکشاف

ہفتہ وار چھٹی سے صحت پر مرتب ہونیوالے حیرت انگیز اثر کا انکشاف

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے