• ستمبر 27, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 27, 2026 10:51 صبح
  • پاکستان

لاہور کے علاقے ڈیفنس میں غیر ملکی لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔

ڈی آئی جی انویسٹی گیشن لاہور ذیشان رضا نے کہا ہے کہ ڈیفنس میں غیر ملکی لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی کے ملزمان کی شناخت کرلی گئی ہے، ملزمان کی گرفتاری کیلئے خصوصی ٹیمیں بھی تشکیل دے دی گئی ہیں۔

• غیر ملکی خواتین کا اغوا اور زیادتی کیس، رضا ڈار سمیت 4 ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع

• غیر ملکی خواتین سے اغوا اور زیادتی کیس میں پیشرفت، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کرگیا

• لاہور سے دو غیر ملکی خواتین بازیاب، زیادتی کرکے تاوان مانگے جانیکا انکشاف

ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کےمطابق خصوصی ٹیموں کی سربراہی ایس پی انویسٹی گیشن کینٹ عاصم افتخار کریں گے، ملزمان کی شناخت کر لی ہے ، ان کی گرفتاری کے لیے تمام وسائل بروئےکار لائے جا رہے ہیں اور ملزمان کو کیفرکردار تک پہنچایا جائے گا۔

پولیس کے مطابق آذربائیجان سے تعلق رکھنے والی 20 سالہ ڈیانا چند روز قبل لاہور آئی تھی جسے 2 نامعلوم لڑکیاں ورغلا کر پہلے کیفے لے گئیں جہاں ان کے تین دوست موجود تھے، ملزمان نے غیر ملکی لڑکی کو نشہ اور چیز پلا کر مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا اور بعد میں ائیر پورٹ کے قریب چھوڑ کر فرار ہو گئے تھے۔

کراچی: این سی سی آئی اے کا کال سینٹر پر چھاپہ، مبینہ طور پر غیر ملکی شہریوں سے فراڈ میں ملوث 70 افراد گرفتار

گھر یا گاڑی کی پرکشش آفرز، سوشل میڈیا پر بڑا فراڈ جاری

کراچی: فلیٹ سے ڈاکٹر، اہلیہ اور بچوں کی لاشیں ملنے کا معاملہ، پولیس نے فون ریکارڈ حاصل کرلیا

کراچی: تین تلوار پر سپر مارٹ میں خاتون اور اس کا ساتھی لاکر کھول کر 50 لاکھ لے اڑے

اسلام آباد: این سی سی آئی اے کی غیرقانونی کال سینٹر پر کارروائی،17 غیر ملکیوں سمیت 100 افراد زیر حراست

کراچی میں ملزمان کی دن دیہاڑے شہری کو لوٹنےکی کوشش، شہریوں نے پتھراؤ کرکے ناکام بنادی

کراچی میں خاتون پر تیزاب پھینکنے والا ملزم گرفتار، شوہر کی جانب سے رقم دیے جانیکا انکشاف

کراچی: فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد

مری کے گیسٹ ہاؤس سے خواجہ سرا کی لاش برآمد

ہانگ کانگ سے کراچی پہنچنے والے مسافر سے 14 نئے قیمتی فون برآمد

کراچی: شوہر کے ساتھ آفس جانے والی خاتون پر موٹر سائیکل سوار نے تیزاب پھینک دیا

کراچی: مسجد کے باہر نمازی بن کر گاڑیاں چوری کرنے والا 57 سالہ ملزم گرفتار

تازہ ترین

• 3 منٹ پہلے پاکستانی باکسر عثمان وزیر نے 19ویں انٹرنیشنل ورلڈ رینکنگ فائٹ جیت لی

پاکستانی باکسر عثمان وزیر نے 19ویں انٹرنیشنل ورلڈ رینکنگ فائٹ جیت لی

• 11 منٹ پہلے لاہور میں غیر ملکی لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی، مقدمہ درج

• 14 منٹ پہلے ٹرمپ کی بھارتی جارحیت پر پاکستان کے مؤقف کی حمایت، شہباز شریف کا بیان سوشل میڈیا پر شیئرکردیا

ٹرمپ کی بھارتی جارحیت پر پاکستان کے مؤقف کی حمایت، شہباز شریف کا بیان سوشل میڈیا پر شیئرکردیا

• 20 منٹ پہلے خیبر پختونخوا حکومت، گورنر راج لگانے کی تمام شرائط پر پورا اترتی ہے: رانا ثنا اللہ

خیبر پختونخوا حکومت، گورنر راج لگانے کی تمام شرائط پر پورا اترتی ہے: رانا ثنا اللہ

• 2 گھنٹے پہلے افغانستان میں طالبان رجیم کیخلاف مسلح مزاحمت میں تیزی، نورستان اور کنڑ میں متعدد چوکیوں پر قبضہ

افغانستان میں طالبان رجیم کیخلاف مسلح مزاحمت میں تیزی، نورستان اور کنڑ میں متعدد چوکیوں پر قبضہ

• 3 گھنٹے پہلے روس انتخابات: مسلم اکثریتی خطے چیچنیا میں رمضان قادروف 99.85 فیصد ووٹ لے کر پانچویں مرتبہ سربراہ منتخب

روس انتخابات: مسلم اکثریتی خطے چیچنیا میں رمضان قادروف 99.85 فیصد ووٹ لے کر پانچویں مرتبہ سربراہ منتخب

• 3 گھنٹے پہلے آبنائے ہرمز کھولنےکی تجویز پر ٹرمپ کے ابتدائی رد عمل کے بعد ثالثوں کے ذریعے حتمی امریکی مؤقف کے منتظر ہیں: ایران

آبنائے ہرمز کھولنےکی تجویز پر ٹرمپ کے ابتدائی رد عمل کے بعد ثالثوں کے ذریعے حتمی امریکی مؤقف کے منتظر ہیں: ایران

• 4 گھنٹے پہلے امریکا اور چین کا ایک دوسرے کی اشیا پر ٹیرف کم کرنے پر اتفاق

امریکا اور چین کا ایک دوسرے کی اشیا پر ٹیرف کم کرنے پر اتفاق

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے