قازقستان میں بحری مشق کے دوران 14 فوجیوں کی ہلاکت پر 5 افسران کو گرفتار کرلیا گیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ جمعرات کو بحیرہ کیسپین کے ساحل پر خراب موسم کے دوران پیش آیا جب بحریہ کے اہلکار تربیتی مشق میں مصروف تھے، واقعے میں 3 افراد کو بچالیا گیا۔
قازقستان کی وزارت داخلہ کے مطابق واقعےکے بعد وزارت دفاع کے 5 افسران کو گرفتار کرلیا گیا،گرفتار افراد میں بحریہ کے فرسٹ ڈپٹی کمانڈر بھی شامل ہیں۔
حکام کے مطابق افسران کو غفلت اور جہاز رانی کے قوانین کی خلاف ورزی کے شبے میں گرفتارکیا گیا ہے، واقعےکی مزید تحقیقات جاری ہیں۔
خیال رہےکہ قازقستان کی بحریہ میں تقریباً 3 ہزار اہلکار ہیں اور یہ بحیرہ کیسپین میں تعینات ہیں۔ قازق بحریہ بحیرہ کیسپین میں موجود توانائی کے بنیادی ڈھانچےکی حفاظت پر معمور ہے۔
بنکاک میں شدید بارش سے سیلاب صورتحال، متعدد افراد کی محفوظ مقامات پر منتقلی
مجتبیٰ خامنہ ای مکمل صحتمند ہیں، ان کے زخم بھی ٹھیک ہو چکے ہیں: ایرانی صدر
سعودی عرب کا جوہری ہتھیار آپشن برقرار، امریکی خفیہ رپورٹ میں انکشاف
کانگو میں فوجی طیارہ گر کر تباہ، فوجی عدالت کے سربراہ سمیت 14 افراد ہلاک
امارات نے اسرائیل کو7 اکتوبر کے حملے سے پہلے خبردار کردیا تھا، نیویارک ٹائمز کی تصدیق
امریکی صدر ٹرمپ کو مڈٹرم الیکشنز کیلئے مارشل لاء نافذ کرنے کے مشورے ملنے لگے
مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت اہم اجلاس، شرکاء کا معاہدے کے عہد و پیمان کو مؤثر عسکری تعاون میں تبدیل کرنے کا عزم
دورہ امریکا کے موقع پر ایرانی صدر کی ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کے امکانات تقریباً ختم
بھارت: چیف الیکشن کمشنر کیخلاف احتجاج کرنیوالوں پر پولیس کا دھاوا، متعدد زیر حراست
بحرالکاہل میں بننے والا طوفان، نولو کیٹیگری 1 کے سمندری طوفان میں تبدیل
سعودیہ پر حوثی حملوں کے بعد سعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان کے اعلیٰ فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
ہم ان جنگوں کا نشانہ بنے جو ہم نے شروع نہیں کیں، نیپالی وزیراعظم کا اقوام متحدہ میں خطاب
تازہ ترین
• 8 منٹ پہلے قازقستان میں بحری مشق کے دوران 14فوجیوں کی ہلاکت پر5 افسران کوگرفتارکرلیا گیا
• 49 منٹ پہلے اسلام آباد میں سیف سٹی کیمروں کو نقصان پہنچانے پر 20لاکھ روپے تک جرمانہ ہوگا، صدر نے آرڈیننس کی منظوری دیدی
اسلام آباد میں سیف سٹی کیمروں کو نقصان پہنچانے پر 20لاکھ روپے تک جرمانہ ہوگا، صدر نے آرڈیننس کی منظوری دیدی
• 2 گھنٹے پہلے ایران نے سعودی عرب اور حوثیوں کے درمیان تنازع کے حل کیلئے مدد کی پیشکش کردی
ایران نے سعودی عرب اور حوثیوں کے درمیان تنازع کے حل کیلئے مدد کی پیشکش کردی
• 2 گھنٹے پہلے ڈیرہ اسماعیل خان میں مبینہ خودکش دھماکا، 2 سال کے بچے اور 2 خواتین سمیت 12 افراد شہید
ڈیرہ اسماعیل خان میں مبینہ خودکش دھماکا، 2 سال کے بچے اور 2 خواتین سمیت 12 افراد شہید
• 2 گھنٹے پہلے پی ٹی آئی کا 27 ستمبر کے لانگ مارچ کا اعلان 'کھودا پہاڑ نکلا چوہا' ثابت ہوا، عطا تارڑ
پی ٹی آئی کا 27 ستمبر کے لانگ مارچ کا اعلان 'کھودا پہاڑ نکلا چوہا' ثابت ہوا، عطا تارڑ
• 3 گھنٹے پہلے لانگ مارچ کے بعد مذاکرات کرنے ہیں تو پہلےکیوں نہیں؟ سہیل آفریدی کی وفاقی حکومت کو مذاکرات کی پیشکش
لانگ مارچ کے بعد مذاکرات کرنے ہیں تو پہلےکیوں نہیں؟ سہیل آفریدی کی وفاقی حکومت کو مذاکرات کی پیشکش
• 4 گھنٹے پہلے بنکاک میں شدید بارش سے سیلاب صورتحال، متعدد افراد کی محفوظ مقامات پر منتقلی
• 4 گھنٹے پہلے شوکت یوسف زئی نے لانگ مارچ مؤخر کرنا سیاسی حکمت عملی قرار دیدی
