جاپان میں جاری ایشین گیمز اسکواش ایونٹ کے سیمی فائنل میں پاکستان کے دونوں کھلاڑی اپنے میچز ہار گئے۔
پہلا سیمی فائنل پاکستان کے اشعب عرفان اور بھارت کے ابھے سنگھ کے درمیان کھیلا گیا، بھارتی کھلاڑی نے اسٹریٹ گیمز سے کامیابی حاصل کی، ابھے سنگھ کی کامیابی کا اسکور 11-3 ، 12-10 اور 11-6 رہا۔
دوسرا سیمی فائنل ملائیشیا کے ایئن یاو اور پاکستان کے نور زمان کے درمیان ہوا جو یکطرفہ ثابت ہوا، ملائیشیا کے کھلاڑی نے 11-7، 11-2 اور 11-4 سے کامیابی حاصل کی۔
گولڈ میڈل کیلئے بھارت کے ابھے سنگھ اور ملائیشیا کے ایئن یاو کے درمیان مقابلہ ہوگا جبکہ برانز میڈل کیلئے مقابلہ پاکستان کے نور زمان اور ہم وطن اشعب عرفان کے درمیان کھیلا جائے گا۔
ملائیشیا نے آخری 5 منٹ میں 2 گول کرکے پاکستان کو 4 کے مقابلے میں 5 گول سے شکست دے دی
عاصم خان اور مہوش علی کی کامیابی کا اسکور گیارہ ۔ آٹھ، گیارہ ۔ دس اور گیارہ ۔ چار رہا
ایشین گیمز: ہاکی میں ملائیشیا نے پاکستان کو شکست دیدی
پاکستان کے احمد ظفر حیات نے سنگاپور اوپن سینیئر امیچرگالف چیمپئن شپ کا اوور آل ٹائٹل جیت لیا
ایشین گیمز : نیپال کرکٹ ٹیم نے افغانستان کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی
ایشین گیمز: پاکستان کے نور زمان بھی سیمی فائنل میں پہنچ گئے
ایشین گیمز ہاکی میں پاکستان کی فتوحات کی ہیٹ ٹرک، چین کو 0-3 سے شکست دی
پاکستان کی کبڈی ٹیم ایشین گیمز کی تاریخ میں پہلی مرتبہ سیمی فائنل تک رسائی حاصل کرنے میں ناکام
پریذیڈنٹ ٹرافی: محمد شہزاد نے پاکستان کی فرسٹ کلاس کرکٹ کی تیز ترین سنچری کا ریکارڈ قائم کر دیا
رضوان پر عائد الزامات سے نمٹنے کے طریقہ کار پر سابق کرکٹرز کی سخت تنقید
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
صاحبزادہ فرحان کو سری لنکا کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں کپتان برقرار رکھنے کی تجویز
ابرار احمد پہلی بار ٹی ٹوئنٹی کے نمبر ون بولر بن گئے
بابر اور شاہین کی غیر موجودگی کے باوجود ایشین گیمز میں پاکستانی ٹیم جارحانہ ہے: مائیک ہیسن
تازہ ترین
• 19 منٹ پہلے میر رضا قتل کیس: جوڈیشل کمیشن کی مدت میں تاحال توسیع کا فیصلہ نہ ہوسکا
میر رضا قتل کیس: جوڈیشل کمیشن کی مدت میں تاحال توسیع کا فیصلہ نہ ہوسکا
• 43 منٹ پہلے امریکا کو 7 روزہ منصوبہ پہنچادیا اسے قبول کرلیا جائے تو آبنائے ہرمز کھولی جاسکتی ہے: عباس عراقچی
امریکا کو 7 روزہ منصوبہ پہنچادیا اسے قبول کرلیا جائے تو آبنائے ہرمز کھولی جاسکتی ہے: عباس عراقچی
• 44 منٹ پہلے خاتون یوٹیوبر کو دولت کی نمائش مہنگی پڑگئی، چور گھر سے 81 تولے سونا اور لاکھوں روپے لے اڑے
خاتون یوٹیوبر کو دولت کی نمائش مہنگی پڑگئی، چور گھر سے 81 تولے سونا اور لاکھوں روپے لے اڑے
• 44 منٹ پہلے ایشین گیمز: اسکواش کے سیمی فائنل میں پاکستان کے دونوں کھلاڑیوں کو شکست
• 57 منٹ پہلے بالی وڈ اداکار مشتاق خان نے اپنی آخری گفتگو میں کیا کہا؟ بیٹے نے بتادیا
بالی وڈ اداکار مشتاق خان نے اپنی آخری گفتگو میں کیا کہا؟ بیٹے نے بتادیا
• 58 منٹ پہلے چوتھے جائزہ مذاکرات: آئی ایم ایف کا اسٹیٹ بینک حکام کی بریفنگ پر اظہار اطمینان
چوتھے جائزہ مذاکرات: آئی ایم ایف کا اسٹیٹ بینک حکام کی بریفنگ پر اظہار اطمینان
• 1 گھنٹے پہلے ایشین گیمز: ہاکی میں ملائیشیا نے پاکستان کو شکست دیدی
• 2 گھنٹے پہلے فیلڈ مارشل اور سعودی وزیر دفاع کی ملاقات، سعودیہ پر حملوں کا مقابلہ کرنے کیلئے مشترکہ کوششیں جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
