• ستمبر 26, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 26, 2026 12:48 شام
  • پاکستان

آنکھوں کی بیماری کا علاج، نئی دوا امید کی کرن

بدنام زمانہ گینگسٹر کو شادی کیلیے 12 گھنٹے کی رہائی مل گئی

آرم ریسلر نے بچی کے والد سے جان بوجھ کر ہار کر سب کے دل جیت لیے

2300 سال سے زائد قدیم ارسطو کا اسکول دریافت

کانگو: جمہوریہ کانگو میں فوجی طیارہ کریش کرگیا جس کے نتیجے میں 2 اعلیٰ فوجی افسران سمیت 14 افراد ہلاک ہو گئے۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ترجمان کانگو فوج کا کہنا ہے کہ ہلاک افراد میں سربراہ فوجی عدالت اور مسلح افواج کے آڈیٹر جنرل بھی شامل ہیں۔

ترجمان کے مطابق طیارہ حادثے میں وفد کے 12 ارکان اور طیارے کے عملے کے افراد بھی اپنی زندگیاں گنواں بیٹھے، حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔

سعودی اتحادی افواج نے حوثیوں کے 2 ڈرون حملے ناکام بنا دیے

مقامی حکام کا کہنا ہے کہ طیارہ شہر کِک وٹ سے دارالحکومت کنشاسا واپسی کے دوران فنی خرابی کے باعث کریش کرگیا۔

ماخذ: ARY News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے