• ستمبر 25, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 25, 2026 6:16 شام
  • پاکستان

زخمی خاتون اور دونوں بچوں کی میتیں سول اسپتال منتقل کر دی گئیں، واقعے کی تفتیش جاری

کوئٹہ کے علاقے چشمہ اچوزئی میں مبینہ طور پر ماں نے چھری کے وار سے دو بچوں کو قتل کر دیا۔

پولیس کے مطابق چھری کے وار سے ایک سالہ نعمت اللہ اور 20 روزہ کمسن حمیدہ جاں بحق ہوگئی جبکہ واقعے میں بچوں کی والدہ سکینہ بھی زخمی ہوئی۔

ریسکیو عملے کی مدد سے زخمی خاتون اور دونوں بچوں کی میتیں سول اسپتال منتقل کر دی گئیں۔

واقعے کی اطلاع پر پولیس نے تحقیقات شروع کر دیں۔

ماخذ: Express Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے