• ستمبر 24, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 24, 2026 2:08 شام
  • پاکستان

اسلام آباد: عدالت نے پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کی سنگجانی جلسہ کیس میں ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست خارج کردی۔

اسلام آباد کی انسداددہشتگردی عدالت کے جج طاہر عباس سِپرا نے اسد قیصر کی جانب سے دائر ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست پر سماعت کی جب کہ انہوں نے عدالت میں حاضری سے استثنیٰ کی درخواست بھی دائر کر رکھی تھی۔

• ہم اسد قیصر کے گھر آئی ایس آئی افسران کی موجودگی میں بلز کی نوک پلک درست کرتے تھے: خواجہ آصف

• ناراض پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کا اجلاس، اسد قیصر کی سربراہی میں قائم کمیٹی سے ملاقات سے انکار

جج طاہر عباس سِپرا نے ریمارکس دیے کہ اسد قیصر آخری دفعہ فروری میں عدالت میں پیش ہوئے تھے اور حاضری سےاستثنیٰ کی درخواست پراسد قیصر کے دستخط بھی نہیں۔

انسداد دہشتگردی عدالت نے اسد قیصر کو حاضری کے لیے عدالت میں پیش ہونے کا حکم دے دیا اور ان کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست بھی خارج کردی۔

اسد قیصر کے خلاف دہشتگردی کی دفعات کے تحت تھانا سنگجانی میں مقدمہ درج ہے۔

کوہاٹ پولیس لائنز دھماکا: سی ٹی ڈی جوائنٹ ٹیم نے ملوث نیٹ ورک کا سراغ لگا لیا

لاہور ہائیکورٹ: عظمیٰ خان اور نورین نیازی کی نظر بندی کا نوٹیفکیشن فوری معطل کرنے کی استدعا مسترد

پاکستان کی مکمل توجہ ایران جنگ کے خاتمے کیلئے ثالثی پر مرکوز ہے: وزیراعظم

لانگ مارچ مؤخر کیے جانے تک پی ٹی آئی سے مذاکرات نہیں ہوسکتے: رانا ثنااللہ

محمود اچکزئی اور پی ٹی آئی قیادت بات چیت کیلئے تیار ہے: چیئرمین پی ٹی آئی

اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کی خلاف وزری ہوئی تو توہین عدالت کا پہلا ملزم وزیر اعلیٰ کے پی ہونگے، طلال

سرگودھا: جیل سے 15 سال بعد رہائی پانیوالےکو پروٹوکول دینے پر اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج

پاکستان نے حق دفاع استعمال کرتے ہوئے افغانستان میں 10 مقامات پر فضائی اور ڈرون حملے کیے: وزیر اطلاعات عطا تارڑ

نیویارک: وزیر اعظم کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات، معیشت مستحکم بنانے، اصلاحات کو آگے بڑھانےکے پختہ عزم کا اظہار

موٹر وے ایم ون کی بندش سے خیبر پختونخوا کو اشیائے خورونوش کی ترسیل متاثر ہونےکا خدشہ

پی ٹی آئی اپنے صوبےکا بارڈر کراس نہیں کرسکیں گے، یہ ڈی چوک کے باہر الٹا لٹک جائیں، ان کا لیڈر ایسے آزاد نہیں ہوگا: فیصل کریم کنڈی

توشہ خانہ کے قواعد مزید سخت، وفاقی حکومت نے نئے رولز نافذ کردیے

تازہ ترین

• 2 منٹ پہلے سنگجانی جلسہ کیس: اسد قیصر کی ضمانت قبل ازگرفتاری کی درخواست خارج

• 30 منٹ پہلے رضوان پر عائد الزامات سے نمٹنے کے طریقہ کار پر سابق کرکٹرز کی سخت تنقید

رضوان پر عائد الزامات سے نمٹنے کے طریقہ کار پر سابق کرکٹرز کی سخت تنقید

• 44 منٹ پہلے ایران پر ایسی سخت پابندیاں عائد کررہے ہیں جو انہوں نے پہلے کبھی نہیں دیکھی ہونگی: امریکی وزیر خزانہ

ایران پر ایسی سخت پابندیاں عائد کررہے ہیں جو انہوں نے پہلے کبھی نہیں دیکھی ہونگی: امریکی وزیر خزانہ

• 1 گھنٹے پہلے برطانوی رائل ائیرفورس کا جنگی طیارہ تربیت کے دوران گر کر تباہ

برطانوی رائل ائیرفورس کا جنگی طیارہ تربیت کے دوران گر کر تباہ

• 1 گھنٹے پہلے بھارت: ہائی وے پر سلیپر بس میں آگ بھڑک اٹھی، 9 افراد ہلاک

بھارت: ہائی وے پر سلیپر بس میں آگ بھڑک اٹھی، 9 افراد ہلاک

• 2 گھنٹے پہلے کوہاٹ پولیس لائنز دھماکا: سی ٹی ڈی جوائنٹ ٹیم نے ملوث نیٹ ورک کا سراغ لگا لیا

• 2 گھنٹے پہلے لاہور ہائیکورٹ: عظمیٰ خان اور نورین نیازی کی نظر بندی کا نوٹیفکیشن فوری معطل کرنے کی استدعا مسترد

• 2 گھنٹے پہلے پاکستان کو رواں ماہ قطر سے ایل این جی کی دوسری کھیپ موصول ہوگئی

پاکستان کو رواں ماہ قطر سے ایل این جی کی دوسری کھیپ موصول ہوگئی

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے