• ستمبر 23, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 23, 2026 3:05 شام
  • پاکستان

بالی وڈ اداکار وویک اوبرائے بھی بچے کی پیدائش کے بعد کترینہ کیف کے بڑھتے وزن پر ہونے والی تنقید پر بول پڑے۔

ایک انٹرویو کے دوران وویک اوبرائے نے کترینہ کیف پر تنقید کرنے والوں کو کہا کہ تنقید نہیں کرنا چاہیے کیونکہ تنقید منفی چیز ہے، زندگی میں کرنے کیلئے بہت مثبت کام ہیں، منفی کام کے پیچھے کیوں پڑے ہوں۔

اداکار کا کہنا تھا کہ ماں بننے کے بعد وزن میں اضافہ ایک فطری عمل ہے اور اداکارہ جب فلموں میں واپسی کریں گی تو دوبارہ خود کو فٹ کرلیں گی۔

اس سے قبل سلمان خان نے بھی اپنے رئیلیٹی شو ’بگ باس 20‘ کی حالیہ قسط میں سوشل میڈیا پر مشہور شخصیات کے جسم، حلیے اور ذاتی معاملات کو مذاق کا نشانہ بنانے والوں کو آڑے ہاتھوں لیا تھا۔

سلمان خان نے سوال اٹھایا تھا کہ جو لوگ خود اپنی ظاہری شکل و صورت کے حوالے سے عدم اطمینان کا شکار رہتے ہیں وہ دوسروں کے وزن اور حلیے پر تنقید کرنے کو حق کیسے سمجھتے ہیں۔

پاکستانی گلوکار علی ظفر نے بھی کترینہ کیف کے حق میں اپنے ایک ویڈیو کلپ شیئر کیا تھا۔

ماں بننے کے بعد وزن میں اضافہ ایک فطری عمل ہے اور اداکارہ جب فلموں میں واپسی کریں گی تو دوبارہ خود کو فٹ کرلیں گی: سلمان خان

کترینہ کیف اپنے بیٹے کی پیدائش کے بعد سے نہ صرف فلموں سے دور ہیں بلکہ ان کے وزن میں بھی تیزی سے اضافہ ہوا ہے

عاطف اسلم کے کانسرٹ میں مداح نے اسٹیج پر کیا پھینکا؟

ماضی میں خاندان میں طلاق ہونے پر سوگ مناتے تھے، اب سب کچھ نارمل ہوگیا ہے: صبا فیصل

بالی وڈ اداکارہ رانی مکھرجی کی والدہ 75 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں

ایک دن کیلئے پولیس افسر بنی تو زیادتی کے تمام مجرموں کو پھانسی چڑھا دوں گی: اداکارہ زارا نور عباس

سلمان خان کترینہ کیف کا نام لیے بغیر ان کے دفاع میں سامنے آگئے

مجھے اپنی پہلی اولاد، بیٹی سے تقریباً 30 سال تک جدائی کا درد برداشت کرنا پڑا: صباحت بخاری

سنگیتا نے تیسری شادی سے متعلق انکشاف کردیا، شوہر کا نام بھی منظرِ عام پر

دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کے گھر دوسری بیٹی کی پیدائش

معروف اداکار، اسٹیج آرٹسٹ و کامیڈین آصف اقبال انتقال کر گئے

ویڈیو: مداح کا پاؤں گاڑی کے نیچے آنے پر سلمان خان اپنے ڈرائیور پر شدید برہم

معروف میزبان کرن خان نے مکہ میں نکاح کرلیا، شوہر کی تفصیلات بھی سامنے آگئیں

’دوسروں کو خوش رہنے دو‘ علی ظفر اداکارہ کترینہ کے بڑھتے وزن پر ہونیوالی تنقید پر بول پڑے

تازہ ترین

• 7 منٹ پہلے وویک اوبرائے بھی کترینہ کیف کے دفاع میں سامنے آگئے

• 19 منٹ پہلے افغانستان کی پاکستان میں فضائی دراندازی کی کوشش ناکام، ائیر ڈیفنس نے تمام ڈرونز گرا دیے

افغانستان کی پاکستان میں فضائی دراندازی کی کوشش ناکام، ائیر ڈیفنس نے تمام ڈرونز گرا دیے

• 27 منٹ پہلے بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، فتنۃ الخوارج کے 9 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، فتنۃ الخوارج کے 9 دہشتگرد ہلاک

• 27 منٹ پہلے عاطف اسلم کے کانسرٹ میں مداح نے اسٹیج پر کیا پھینکا؟

• 2 گھنٹے پہلے فورسز کی بلوچستان میں کارروائی، خواتین اور بچوں سمیت 103غیر قانونی مقیم افغان باشندے زیرحراست

فورسز کی بلوچستان میں کارروائی، خواتین اور بچوں سمیت 103غیر قانونی مقیم افغان باشندے زیرحراست

• 2 گھنٹے پہلے فیکٹ چیک: نائجر کی ویڈیو کو بلوچ چرواہے کے قتل کے مناظر قرار دے کر غلط طور پر پیش کیا گیا

فیکٹ چیک: نائجر کی ویڈیو کو بلوچ چرواہے کے قتل کے مناظر قرار دے کر غلط طور پر پیش کیا گیا

• 2 گھنٹے پہلے نیویارک: ڈیلیوری ورکرز کیلئے بڑا معاوضہ پیکج تیار، کم از کم معاوضہ 22 ڈالر فی گھنٹہ مقرر

نیویارک: ڈیلیوری ورکرز کیلئے بڑا معاوضہ پیکج تیار، کم از کم معاوضہ 22 ڈالر فی گھنٹہ مقرر

• 2 گھنٹے پہلے سعودیہ کی سلامتی اور اسلام کے مقدس مقامات کے تحفظ کیلئے مملکت کیساتھ کھڑے ہیں: وزیراعظم

سعودیہ کی سلامتی اور اسلام کے مقدس مقامات کے تحفظ کیلئے مملکت کیساتھ کھڑے ہیں: وزیراعظم

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے