• ستمبر 22, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 22, 2026 3:58 شام
  • پاکستان

مقتول پیش امام کی لاش ضابطے کی کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کر دی گئی

سرجانی کے علاقے تیسر ٹاؤن، سیکٹر 36 ای میں واقع گھر کے اندر فائرنگ کرکے مقامی مسجد کے پیش امام کو قتل کر دیا گیا۔

پولیس واقعے کی اطلاع ملتے ہی تحقیقات کے لیے جائے وقوعہ پر پہنچ گئی۔

ریسکیو عملے نے مقتول پیش امام کی لاش ضابطے کی کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کر دی۔

ماخذ: Express Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے