• ستمبر 22, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 22, 2026 7:55 صبح
  • پاکستان

کراچی کے علاقے بلوچ کالونی ایکسپریس وے کے قریب کے الیکٹرک کے گرڈ اسٹیشن میں آگ لگنے سے کئی علاقوں میں بجلی معطل ہوگئی۔

چیف فائر آفیسر ہمایوں خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ بلوچ کالونی گرڈ اسٹیشن کے 3 پینلز میں آگ لگی تھی، پینلز کے اوپر فیول کے ٹینک تھے، جب ہم یہاں پہنچے تو شعلے 30/40 فٹ اونچے تھے۔

چیف فائر آفیسر ہمایوں خان کے مطابق آگ پر 8 فائرٹینڈرز اور 2 واٹر باؤزر کی مدد سے قابو پایا گیا، آگ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، کولنگ کا عمل جاری ہے۔

علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ آگ لگنے کے باعث منظور کالونی، بلوچ کالونی، محمود آباد ، پی ای سی ایچ ایس میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی ہے۔

اسسٹنٹ کمشنر فیروزآباد جویریہ اقبال نے بلوچ کالونی گرڈ اسٹیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کے الیکٹرک گرڈ اسٹیشن میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا، فائر بریگیڈ کا عملہ موقع پر پہنچا اور آگ بجھادی۔

اسسٹنٹ کمشنر فیروزآباد آتشزدگی کے واقعے میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا، احتیاطی طور پر علاقے کی بجلی منقطع کردی گئی۔

دنیا میں کچھ بھی ہو، پاکستان سےتعلقات مضبوط کریں گے، چینی قونصل جنرل

پاکستان اور سعودی عرب نے سفارتی و سرکاری پاسپورٹ کے حامل افراد کیلئے ویزا کی شرط ختم کر دی

جماعت اسلامی کا سُپر ٹرین لانگ مارچ ملتان پہنچ گیا

وزیراعظم کا امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کو فون، لانگ مارچ ملتوی کرنےکی درخواست

وزیراعظم شہباز شریف اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے 81 ویں اجلاس میں شرکت کیلئے نیو یارک پہنچ گئے

پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیار، وزیراعظم سے سیاسی رہنماؤں کی کمیٹی بنانے کا مطالبہ

جب بھی سادہ کپڑوں میں کوئی کسی کو اٹھائےگا تو رد عمل آئے گا: سہیل آفریدی

ہم ڈٹے ہوئے ہیں،لانگ مارچ کریں گے، یہ ہمیں نہیں ڈرا سکتے، سہیل آفریدی نے انتشاری سیاست کا الزام مسترد کردیا

جے یو آئی کے بغیر حکومت بنتی نہیں، بنے تو چلتی نہیں: مولانا فضل الرحمان

چمن میں 4 سال کی بچی سے مبینہ شادی کرنیوالا 60 سالہ شخص افغانستان فرار ہوگیا

کے پی حکومت انسداد دہشتگردی کیلئے وسائل کی کمی کا رونا روتی ہے، سہیل آفریدی اگر کچھ نہیں کر سکتے تو گھر چلے جائیں: عطا تارڑ

جامعہ کراچی کے پروفیسر عارف ساقی نے تشدد کرنے والے نوجوان کونین شاہ سے صلح کرلی

تازہ ترین

• 10 منٹ پہلے کراچی: بلوچ کالونی ایکسپریس وے کے قریب کے الیکٹرک کے گرڈ اسٹیشن میں آگ لگ گئی، کئی علاقوں میں بجلی معطل

• 39 منٹ پہلے اسلام آباد: این سی سی آئی اے کی غیرقانونی کال سینٹر پر کارروائی،17 غیر ملکیوں سمیت 100 افراد زیر حراست

اسلام آباد: این سی سی آئی اے کی غیرقانونی کال سینٹر پر کارروائی،17 غیر ملکیوں سمیت 100 افراد زیر حراست

• 1 گھنٹے پہلے دنیا میں کچھ بھی ہو، پاکستان سےتعلقات مضبوط کریں گے، چینی قونصل جنرل

• 2 گھنٹے پہلے صحافیوں کے وائٹ ہاؤس میں داخلے پر پابندی، امریکا کے بڑے ٹی وی نیٹ ورکس کا احتجاجاً ٹرمپ کی کوریج پر پابندی کا فیصلہ

صحافیوں کے وائٹ ہاؤس میں داخلے پر پابندی، امریکا کے بڑے ٹی وی نیٹ ورکس کا احتجاجاً ٹرمپ کی کوریج پر پابندی کا فیصلہ

• 3 گھنٹے پہلے صدر ٹرمپ کی مقبولیت کی شرح ان کی دونوں صدارتی مدتوں میں پہلی بار 30 فیصد سے نیچے گرگئی

صدر ٹرمپ کی مقبولیت کی شرح ان کی دونوں صدارتی مدتوں میں پہلی بار 30 فیصد سے نیچے گرگئی

• 4 گھنٹے پہلے برطانیہ نے سعودی عرب کی محدود مدت کیلئے دفاعی فضائی ری فیولنگ کی درخواست منظور کرلی

برطانیہ نے سعودی عرب کی محدود مدت کیلئے دفاعی فضائی ری فیولنگ کی درخواست منظور کرلی

• 5 گھنٹے پہلے پاکستان اور سعودی عرب نے سفارتی و سرکاری پاسپورٹ کے حامل افراد کیلئے ویزا کی شرط ختم کر دی

• 6 گھنٹے پہلے جماعت اسلامی کا سُپر ٹرین لانگ مارچ ملتان پہنچ گیا

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے