• ستمبر 22, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 22, 2026 2:58 صبح
  • پاکستان

اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف نے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کو فون کرتے ہوئے جماعت اسلامی کا لانگ مارچ ملتوی کرنے کی درخواست کر دی۔

ترجمان جماعت اسلامی کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کا فون حافظ نعیم الرحمان کے ملتان پہنچنے پر موصول ہوا۔

ترجمان جماعت اسلامی کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے جماعت اسلامی سے مارچ ان کی پاکستان آمد تک ملتوی کرنےکی درخواست کی ہے۔

ترجمان جماعت اسلامی کے مطابق وزیراعظم نےکہاکہ پاکستان واپسی پر جماعت اسلامی کے ساتھ پیٹرولیم لیوی پرنتیجہ خیز گفتگو کیلئے تیار ہیں۔

ترجمان جماعت اسلامی کے مطابق حافظ نعیم الرحمان نے وزیراعطم کو بتایا کہ ہم کسی قسم کا امن وامان کا مسئلہ یاحکومت سے تصادم نہیں چاہتے، ہم عوام کے حق کیلئے نکلے ہیں اور حکومت کو یہ حق دینا ہوگا۔

ترجمان جماعت اسلامی کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کے احتجاج مؤخرکرنے کی درخواست پرشوریٰ سے مشورے بعد ردعمل دیں گے۔

واضح رہے کہ جماعت اسلامی کا سُپر ٹرین لانگ کراچی سےمارچ ملتان پہنچ گیا ہے۔

دوسرئ ھابط وزیراعظم شہباز شریف اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے 81 ویں اجلاس میں شرکت کیلئے نیو یارک پہنچ گئے ہیں۔

وزیراعظم شہباز شریف اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے 81 ویں اجلاس میں شرکت کیلئے نیو یارک پہنچ گئے

پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیار، وزیراعظم سے سیاسی رہنماؤں کی کمیٹی بنانے کا مطالبہ

جب بھی سادہ کپڑوں میں کوئی کسی کو اٹھائےگا تو رد عمل آئے گا: سہیل آفریدی

ہم ڈٹے ہوئے ہیں،لانگ مارچ کریں گے، یہ ہمیں نہیں ڈرا سکتے، سہیل آفریدی نے انتشاری سیاست کا الزام مسترد کردیا

جے یو آئی کے بغیر حکومت بنتی نہیں، بنے تو چلتی نہیں: مولانا فضل الرحمان

چمن میں 4 سال کی بچی سے مبینہ شادی کرنیوالا 60 سالہ شخص افغانستان فرار ہوگیا

کے پی حکومت انسداد دہشتگردی کیلئے وسائل کی کمی کا رونا روتی ہے، سہیل آفریدی اگر کچھ نہیں کر سکتے تو گھر چلے جائیں: عطا تارڑ

جامعہ کراچی کے پروفیسر عارف ساقی نے تشدد کرنے والے نوجوان کونین شاہ سے صلح کرلی

وفاقی سطح پر متعلقہ لوگوں سے رابطے جاری ہیں، کشیدگی کم کرنے کی ضرورت ہے: بیرسٹر گوہر

سکیورٹی فورسز کی کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں بھارتی پراکسی فتنۃ الخوارج کیخلاف کارروائیاں، 37 دہشتگرد ہلاک

لانگ مارچ: اسلام آباد کے سرکاری تعلیمی ادارے 22 ستمبر سے بند کرنے کا فیصلہ

نئے انتظامی یونٹس کا قیام ملک کی بقا کیلئے ناگزیر ہے: مصطفیٰ کمال

تازہ ترین

• 4 منٹ پہلے وزیراعظم کا امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کو فون، مارچ ملتوی کرنےکی درخواست

• 13 منٹ پہلے وزیراعظم شہباز شریف اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے 81 ویں اجلاس میں شرکت کیلئے نیو یارک پہنچ گئے

• 54 منٹ پہلے پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیار، وزیراعظم سے سیاسی رہنماؤں کی کمیٹی بنانے کا مطالبہ

• 2 گھنٹے پہلے حکومت نے پیٹرول مہنگا، ڈیزل سستا کرنے کا اعلان کردیا

حکومت نے پیٹرول مہنگا، ڈیزل سستا کرنے کا اعلان کردیا

• 2 گھنٹے پہلے محسن نقوی کی تہران میں ایرانی صدر سے ملاقات، مسعود پزشکیان کا پاکستان اور ایران کے درمیان مسلسل رابطے بڑھانے پر زور

محسن نقوی کی تہران میں ایرانی صدر سے ملاقات، مسعود پزشکیان کا پاکستان اور ایران کے درمیان مسلسل رابطے بڑھانے پر زور

• 3 گھنٹے پہلے جب بھی سادہ کپڑوں میں کوئی کسی کو اٹھائےگا تو رد عمل آئے گا: سہیل آفریدی

• 3 گھنٹے پہلے سنگاپور کے قریب بڑا مال بردار جہاز چینی ماہی گیروں کی کشتی سے ٹکرا گیا

سنگاپور کے قریب بڑا مال بردار جہاز چینی ماہی گیروں کی کشتی سے ٹکرا گیا

• 3 گھنٹے پہلے کراچی میں ملزمان کی دن دیہاڑے شہری کو لوٹنےکی کوشش، شہریوں نے پتھراؤ کرکے ناکام بنادی

کراچی میں ملزمان کی دن دیہاڑے شہری کو لوٹنےکی کوشش، شہریوں نے پتھراؤ کرکے ناکام بنادی

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے