• ستمبر 21, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 21, 2026 1:07 شام
  • پاکستان

عمر بڑھنے کے ساتھ دن چھوٹے ہونے کا احساس کیوں ہوتا ہے؟ تحقیق

شادی کی تقریب میں دولہا کی مشین گن سے فائرنگ

جب 24 سال سے قید بچوں نے پہلی بار سورج کی روشنی دیکھی

آگ اور بجلی کے بغیر کھانا پکانے کا بیگ، حیرت انگیز ایجاد

عادل آباد: بھارتی ریاست تلنگانہ کے ضلع عادل آباد میں بجلی گرنے کی وجہ سے ایک خاتون جان کی بازی ہار گئی۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق افسوسناک واقعہ ضلع کے بیلا منڈل کے اوالپور کے مضافات میں رونما ہوا، مرنے والی خاتون کی شناخت 45 سالہ لتا کے طور پر کی گئی ہے۔

خاتون بارش کے دوران کھیتوں میں کپاس کی فصل کاٹنے کے لیے گئی ہوئی تھی کہ بارش کے دوران اچانک بجلی گرنے کی وجہ سے اس کی موقع پر ہی موت ہو گئی۔

اس سے قبل ایک اور افسوسناک واقعہ چشتیاں میں رونما ہوا تھا، غیرت کے نام پر گھر والوں نے بیٹی کو بجلی کے جھٹکے دے کر قتل کر دیا، پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے والد اور بھائی سمیت مرکزی ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

مانسہرہ میں آسمانی بجلی گرنے سے دو بہنیں جاں بحق

درج کی گئی ایف آئی آر کے متن میں کہا گیا ہے کہ ملزمان کو شک تھا کہ مقتولہ کا کسی شخص کے ساتھ تعلق ہے، جس کی بنیاد پر انہوں نے یہ سفاکانہ قدم اٹھایا اور بعد میں واقعے کو خودکشی کا رنگ دینے کی کوشش کی گئی۔

ماخذ: ARY News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے