• ستمبر 18, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 18, 2026 2:40 شام
  • پاکستان

ٹک ٹاک نے چند نئے فیچرز صارفین کے لیے متعارف کرائے ہیں۔

ان فیچرز کا مقصد صارفین کو ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم پر آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) پر مبنی مواد کو شناخت کرنے میں مدد فراہم کرنا ہے۔

اس کے لیے ایک نیا ایجوکیشنل ہب ٹک ٹاک کا حصہ بنایا جا رہا ہے۔

کمپنی کی جانب سے ایک بلاگ پوسٹ میں بتایا گیا کہ ایجوکیشنل ہب کے ساتھ ساتھ ایسے ٹولز کی آزمائش کی جا رہی ہے جو اے آئی اسپام ویڈیوز کو ڈیٹیکٹ کریں گے۔

بلاگ پوسٹ میں بتایا گیا کہ ایجوکیشنل ہب میں صارفین اے آئی پر مبنی مواد کو شناخت کرنے کے حوالے سے گائیڈ لائنز دریافت کرسکیں گے۔

کمپنی کی جانب سے اس حوالے سے ماہرین اور اداروں سے شراکت داری بھی کی جا رہی ہے تاکہ اے آئی لٹریسی کو فروغ دیا جاسکے۔

ٹک ٹاک کے مطابق پلیٹ فارم میں اب تک 3 ارب سے زائد ویڈیوز پر اے آئی ٹیگ کا اضافہ کیا گیا ہے۔

کمپنی کی جانب سے جن نئے اے آئی سیفٹی ٹولز کی آزمائش کی جا رہی ہے ان میں سے ایک لائیکنس ڈیٹیکشن ہے جو پلیٹ فارم پر اے آئی مواد کی تلاش کرتا ہے۔

اسی طرح موجودہ اے آئی ٹولز اسمارٹ اسپلٹ اور اے آئی آؤٹ لائن کو بھی بہتر بنایا جا رہا جبکہ منیج ٹاپکس فیچر کی آزمائش بھی کی جا رہی ہے۔

اس فیچر سے صارفین اپنی فیڈ پر اے آئی پر مبنی مواد کی شرح کو کنٹرول کرسکتے ہیں۔

’اے آئی کے انسانیت کیلئے خطرے کو سنجیدگی سے لیں‘، اے آئی چیٹ بوٹس نے خبردار کردیا

واٹس ایپ نے صارفین کا بڑا درد سر ختم کر دیا

اوپن اے آئی کی جانب سے اے آئی کے تشویشناک رویوں کے نئے واقعات کا انکشاف

میٹا نے صارفین کیلئے ایک نئی سبسکرپشن سروس میٹا ون متعارف کرا دی

دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کا نیا گھر آپ کو دنگ کر دے گا

چین میں 500 ڈگری شدت والی آگ میں گھس کر انسانوں کو بچانے والےفائرفائٹنگ روبوٹ کاکامیاب تجربہ

خلا میں الٹرا ساؤنڈ کیسے کیا جاتا ہے؟ خلاباز انیل مینن کی ویڈیو وائرل

گوگل کروم میں اب پی ڈی ایف فائل کو ٹرانسلیٹ کرنا آسان ہو جائیگا

کن آئی فونز میں ایپل کے نئے آئی او ایس 27 کو استعمال کرنا ممکن ہوگا؟

انسٹا گرام میں صارفین کیلئے ایک نیا فیچر متعارف

ٹی وی پر یوٹیوب استعمال کرتے ہیں؟ تو یہ نیا فیچر ضرور پسند آئے گا

صارفین کا ڈیجیٹل ڈیٹا خاموشی سے بڑے پیمانے پر جمع کیے جانے کا انکشاف

تازہ ترین

• 9 منٹ پہلے ٹک ٹاک میں چند نئے فیچرز کا اضافہ

• 11 منٹ پہلے کراچی ائیرپورٹ پر میاں بیوی کے سامان سے آدھا کلو سے زائد چرس برآمد

کراچی ائیرپورٹ پر میاں بیوی کے سامان سے آدھا کلو سے زائد چرس برآمد

• 48 منٹ پہلے ایران سے اچھا معاہدہ کریں گے یا پھر نہیں کریں گے، لیکن جیت امریکا کی ہوگی: ٹرمپ

ایران سے اچھا معاہدہ کریں گے یا پھر نہیں کریں گے، لیکن جیت امریکا کی ہوگی: ٹرمپ

• 58 منٹ پہلے ویڈیو: آوارہ کتوں کیخلاف ایکشن نہ لینےپر مظاہرین نے انتظامیہ کے دفتر میں کتے چھوڑ دیے

ویڈیو: آوارہ کتوں کیخلاف ایکشن نہ لینےپر مظاہرین نے انتظامیہ کے دفتر میں کتے چھوڑ دیے

• 1 گھنٹے پہلے لندن سے بنگلادیش جانیوالی پرواز میں مسافروں کے درمیان جھگڑے کی ویڈیو وائرل

لندن سے بنگلادیش جانیوالی پرواز میں مسافروں کے درمیان جھگڑے کی ویڈیو وائرل

• 1 گھنٹے پہلے ملتان: مریم نواز نے کینسر سینٹر کا افتتاح کردیا، بذریعہ کوآبلیشن مشین کینسر سے صحتیاب ہونیوالی خاتون رو پڑی

ملتان: مریم نواز نے کینسر سینٹر کا افتتاح کردیا، بذریعہ کوآبلیشن مشین کینسر سے صحتیاب ہونیوالی خاتون رو پڑی

• 1 گھنٹے پہلے کونسا پلانٹ کتنے روپے فی یونٹ بجلی پیدا کر رہا ہے؟ سینیٹ میں پیش تفصیلات سامنے آگئیں

کونسا پلانٹ کتنے روپے فی یونٹ بجلی پیدا کر رہا ہے؟ سینیٹ میں پیش تفصیلات سامنے آگئیں

• 1 گھنٹے پہلے ’دوسروں کو خوش رہنے دو‘ علی ظفر اداکارہ کترینہ کے بڑھتے وزن پر ہونیوالی تنقید پر بول پڑے

’دوسروں کو خوش رہنے دو‘ علی ظفر اداکارہ کترینہ کے بڑھتے وزن پر ہونیوالی تنقید پر بول پڑے

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے