• ستمبر 18, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 18, 2026 1:27 شام
  • پاکستان

بھارت میں احتجاج کا ایک دلچسپ واقعہ پیش آیا جہاں آوارہ کتوں کے خلاف ایکشن نہ لینے پر مظاہرین نے انتظامیہ کے دفتر میں ہی کتے چھوڑ دیے۔

بھارتی ریاست مہاراشٹرا کے ناسک ضلع کے نپھاڑ میں آوارہ کتوں کے بڑھتے مسئلے کے خلاف مظاہرین نے احتجاج کیا ۔

مظاہرین نگر پنچایت کے چیف آفیسر دھیرج بھامرے کے دفتر پہنچے، اس دوران یوا سینا کے ضلعی سربراہ وکرم راندھوے نے بوری سے کتے نکال کر افسر کی میز پر چھوڑ دیے۔

بعدازاں انہوں نے چیف آفیسر کو نوٹوں کی مالا پہنانے کی بھی کوشش کی۔

مظاہرین کا کہنا ہے کہ آوارہ کتوں کی وجہ سے بچوں، بزرگوں، خواتین اور گاڑی چلانے والوں کو مشکلات کا سامنا ہے جب کہ کتوں کے کاٹنے کے واقعات بھی عام ہوگئے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق ان کا الزام ہے کہ اس کے باوجود اب تک مسئلے کے حل کے لیے مؤثر کارروائی نہیں کی گئی۔

لندن سے بنگلادیش جانیوالی پرواز میں مسافروں کے درمیان جھگڑے کی ویڈیو وائرل

کسی ڈیل کے ذریعےہویا نہیں مگر ایران کیخلاف جنگ میں جیت امریکا کی ہوگی: امریکی صدر ٹرمپ

ٹرمپ انتظامیہ نے ایرانی صدر اور وزیر خارجہ سمیت دیگر ایرانی حکام کا امریکا کا ویزا جاری کر دیا

امریکا نے سعودی عرب کو جدید F-35 اسٹیلتھ لڑاکا طیاروں کی فروخت کی منظوری دے دی

چین کا سعودی عرب کی اپیل پر حوثیوں کے حملے رکوانے کیلئے ایران پر زور :خبر ایجنسی

ایران پر حملوں کے دوران امریکا کی جانب سے جنگی جرائم کے ارتکاب کے شواہد موجود ہیں: اقوام متحدہ

غزہ کے 70 فیصد علاقے سے شہریوں کو نکال چکے، فوج ’کام مکمل کرنے‘ کیلئے تیار ہے: اسرائیلی وزیر دفاع

امریکی ڈرون کمپنی 'پاورس' کے پاک فوج کے ساتھ مفاہمتی یادداشت پر دستخط، ابتدائی آرڈر بھی حاصل کرلیا

آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں کی تعداد انتہائی کم ہوگئی

بھارت: ریاست آسام میں ہاتھی ٹرین کی زد میں آکر شدید زخمی، ٹرین سروس معطل

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے حوثیوں سے براہِ راست رابطے کی تصدیق کردی

امید ہے ایران میں جاری جنگ اپنے اختتام کی جانب بڑھ رہی ہے: ڈونلڈ ٹرمپ

تازہ ترین

• 9 منٹ پہلے ویڈیو: آوارہ کتوں کیخلاف ایکشن نہ لینےپر مظاہرین نے انتظامیہ کے دفتر میں کتے چھوڑ دیے

• 15 منٹ پہلے لندن سے بنگلادیش جانیوالی پرواز میں مسافروں کے درمیان جھگڑے کی ویڈیو وائرل

• 32 منٹ پہلے ملتان: مریم نواز نے کینسر سینٹر کا افتتاح کردیا، بذریعہ کوآبلیشن مشین کینسر سے صحتیاب ہونیوالی خاتون رو پڑی

ملتان: مریم نواز نے کینسر سینٹر کا افتتاح کردیا، بذریعہ کوآبلیشن مشین کینسر سے صحتیاب ہونیوالی خاتون رو پڑی

• 35 منٹ پہلے کونسا پلانٹ کتنے روپے فی یونٹ بجلی پیدا کر رہا ہے؟ سینیٹ میں پیش تفصیلات سامنے آگئیں

کونسا پلانٹ کتنے روپے فی یونٹ بجلی پیدا کر رہا ہے؟ سینیٹ میں پیش تفصیلات سامنے آگئیں

• 38 منٹ پہلے ’دوسروں کو خوش رہنے دو‘ علی ظفر اداکارہ کترینہ کے بڑھتے وزن پر ہونیوالی تنقید پر بول پڑے

’دوسروں کو خوش رہنے دو‘ علی ظفر اداکارہ کترینہ کے بڑھتے وزن پر ہونیوالی تنقید پر بول پڑے

• 42 منٹ پہلے معروف میزبان کرن خان نے مکہ میں نکاح کرلیا، شوہر کی تفصیلات بھی سامنے آگئیں

معروف میزبان کرن خان نے مکہ میں نکاح کرلیا، شوہر کی تفصیلات بھی سامنے آگئیں

• 2 گھنٹے پہلے میر رضا کیس: جوڈیشل کمیشن کا سینئر پولیس افسران کی طلبی کے بجائے تحریری جواب لینےکا فیصلہ

میر رضا کیس: جوڈیشل کمیشن کا سینئر پولیس افسران کی طلبی کے بجائے تحریری جواب لینےکا فیصلہ

• 3 گھنٹے پہلے کیا 10 روپے کا نوٹ اب نہیں چلے گا؟ اسٹیٹ بینک نے وضاحت کردی

کیا 10 روپے کا نوٹ اب نہیں چلے گا؟ اسٹیٹ بینک نے وضاحت کردی

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے