• ستمبر 18, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 18, 2026 2:16 صبح
  • پاکستان

کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں خاتون اور اس کے 3 بچوں کا قاتل پولیس کی جوابی فائرنگ سے ہلاک ہوگیا۔

ایس ایس پی ویسٹ طارق الٰہی مستوئی کے مطابق سرجانی ٹاؤن میں ماں اور3 بچوں کو قتل کرنے والا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ہوگیا جبکہ ایک پولیس افسر گولی لگنے سے زخمی ہوا۔

ایس ایس پی ویسٹ نے بتایا کہ ملزم کو آلہ قتل (سریا) کی نشاندھی و برآمدگی کے لیے پولیس حراست میں موقع پر لیکر گئے تھے۔ پولیس افسر و اہلکار آلہ قتل (سریا) ڈھونڈنے میں مصروف تھے تو ملزم نے موقع کا فائدہ اٹھاتے ہوئے پولیس اہلکار کا پسٹل نکال لیا۔

ترجمان ایس ایس پی ویسٹ کے مطابق ملزم نے فرار کی کوشش کے دوران چھینے گئے پسٹل سے اندھا دھند فائرنگ کی جس سے اے ایس آئی نعمان شیخ گولی لگنے سے زخمی ہوئے۔ تاہم ساتھی پولیس افسر کی حفاظت خود اختیاری میں کی گئی جوابی فائرنگ سے ملزم محمد ہمایوں خان ولد حسن خان موقع پر ہلاک ہوگیا۔

ترجمان ایس ایس پی ویسٹ کے مطابق ہلاک ملزم سے پولیس اہلکار کا چھینا گیا پسٹل قبضہ پولیس میں لے لیا گیا ہے، جبکہ ملزم کی نشاندہی پر آلہ قتل (سریا) بھی برآمد کرلیا گیا ہے۔

ایس ایس پی ویسٹ کا کہنا ہے کہ ہلاک ملزم کو مزید قانونی کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کیا جارہا ہے، ضابطے کی کارروائی عمل میں لائی جارہی ہے۔

واضح رہے کہ ملزم ہمایوں مقتولہ کی نند کا شوہر تھا۔ جسے تدفین کے بعد خاتون کے گھر سے ہی گرفتار کیا گیا تھا۔

اس سے پہلے ڈی آئی جی ویسٹ عرفان بلوچ نے بتایا کہ ملزم نے مقتولہ سے زیادتی کی کوشش کی، مزاحمت پر خاتون اور چھوٹی بچی کو پہلے قتل کیا ، پھر مدرسے سے واپس آنے والے دونوں بچوں کو بھی قتل کردیا تاکہ وہ کسی کو بتا نہ سکیں ،، ملزم نے معاملے کو ڈکیتی کا رنگ دینے کی کوشش بھی کی۔

ملزم نے مقتولہ سے زیادتی کی کوشش کی، مزاحمت پر پہلے خاتون اور اس کی کمسن بیٹی کو قتل کیا، پولیس

ملزم نے ذاتی رنجش کے باعث خاتون اور اس کے 3 بچوں کو قتل کیا ، ملزم قریبی جاننے والا ہے اور اس کا گھر پر آنا جانا تھا: پولیس حکام

سرجانی میں خاتون اور اس کے 3 بچوں کے قتل کا معمہ حل، قاتل قریبی رشتے دار نکلا: پولیس

کراچی: اورنگی ٹاؤن میں پسند کی شادی پر سالے نے بہنوئی کو قتل کردیا، ملزم شہریوں کے تشدد سے ہلاک

کوئٹہ: ایک ماہ قبل 6 سالہ بچے کی بوری بند لاش ملنے کا معمہ حل، چچی قاتل نکلی

کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں ماں اور 3 بچوں کے قتل میں ملوث مبینہ ملزم گرفتار

رہائی کے جعلی عدالتی احکامات کے ذریعے سینٹرل جیل ژوب سے 2 سزا یافتہ قیدی فرار

مظفرگڑھ: مبینہ بدفعلی سے متاثرہ لڑکا دم توڑگیا

کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں گھر میں ماں اور 3 بچے قتل

راولپنڈی: شوہر کے ہاتھوں مبینہ قتل، حنا جاوید کے جسم پرتشدد والی تصاویرسامنے آگئیں

کراچی میں سابق ایم پی اے کی گاڑی کورنگی سے چوری

کراچی: رینجرز اور سی ٹی ڈی کی فتنہ الخوارج کیخلاف کارروائی، انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک

کراچی: گلستان جوہر میں ڈاکوؤں کی شہری سے لوٹ مار، سکیورٹی گارڈ کی فائرنگ سے ایک ڈاکو ہلاک

مریدکے میں مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق چیئرمین بلدیہ شیخ شبیر قاتلانہ حملے میں جاں بحق

تازہ ترین

• 24 منٹ پہلے کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں خاتون اور اس کے 3 بچوں کا قاتل پولیس کی جوابی فائرنگ سے ہلاک

• 1 گھنٹے پہلے امریکا نے سعودی عرب کو جدید F-35 اسٹیلتھ لڑاکا طیاروں کی فروخت کی منظوری دے دی

امریکا نے سعودی عرب کو جدید F-35 اسٹیلتھ لڑاکا طیاروں کی فروخت کی منظوری دے دی

• 1 گھنٹے پہلے روس اور چین نے سلامتی کونسل میں ایران پر پابندیوں کی امریکی قرارداد کا مسودہ ویٹو کردیا

روس اور چین نے سلامتی کونسل میں ایران پر پابندیوں کی امریکی قرارداد کا مسودہ ویٹو کردیا

• 2 گھنٹے پہلے جی سی یونیورسٹی کے طالبعلم نے لاہور سے اسکردو تک 1100کلومیٹر رننگ 22 روز میں مکمل کرلی

جی سی یونیورسٹی کے طالبعلم نے لاہور سے اسکردو تک 1100کلومیٹر رننگ 22 روز میں مکمل کرلی

• 2 گھنٹے پہلے حکومت نے ڈیزل کی قیمت میں مزید اضافہ، پیٹرول کی قیمت میں معمولی کمی کردی

حکومت نے ڈیزل کی قیمت میں مزید اضافہ، پیٹرول کی قیمت میں معمولی کمی کردی

• 2 گھنٹے پہلے بھارت اور افغانستان کا گٹھ جوڑ ملکی سلامتی کیلئے بڑا خطرہ ہے، سروے میں 21فیصد پاکستانیوں کی رائے

بھارت اور افغانستان کا گٹھ جوڑ ملکی سلامتی کیلئے بڑا خطرہ ہے، سروے میں 21فیصد پاکستانیوں کی رائے

• 3 گھنٹے پہلے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار

ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار

• 5 گھنٹے پہلے چین کا سعودی عرب کی اپیل پر حوثیوں کے حملے رکوانے کیلئے ایران پر زور :خبر ایجنسی

چین کا سعودی عرب کی اپیل پر حوثیوں کے حملے رکوانے کیلئے ایران پر زور :خبر ایجنسی

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے