• ستمبر 17, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 17, 2026 12:39 شام
  • پاکستان

پاکستانی اداکارہ مومنہ اقبال نے انکشاف کیا ہے کہ شادی سے 12 روز قبل شدید ذہنی دباؤ کا شکار تھی اور خودکشی کرنے کا سوچ رہی تھی۔

اداکارہ نے حالیہ انٹرویو میں شادی سے قبل پیش آنے والے شدید ذہنی دباؤ کے بارے میں گفتگو کی۔

• 'جعلی ثبوت دکھائے اور دوست کیساتھ انٹرویو کیا'، مومنہ اقبال نے ثاقب چدھڑ کے الزامات کی تردید کردی

• 'میں انکی بہن کو تعلیم کیلئے آسٹریلیا لے کر گیا'، ثاقب چدھڑ کے مومنہ اور انکی بہن پر سنگین الزامات

اداکارہ نے رکنِ صوبائی اسمبلی ثاقب چدھڑ کے ساتھ جاری تنازع کے حوالے سے کہا کہ اس دوران مجھے شدید ذہنی اذیت کا سامنا کرنا پڑا۔

ایک صحافی کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ نجی مواد منظرِ عام پر آنے کے خدشے نے مجھے اس قدر ذہنی دباؤ میں مبتلا کردیا کہ شادی سے صرف 12 روز قبل میں خودکشی کے بارے میں سوچنے لگی تھی، میں جذباتی طور پر مکمل طور پر ٹوٹ گئی تھیں۔

اداکارہ کا کہنا تھا کہ اس صورتحال کے دوران خوف تھا کہ حمزہ مجھے چھوڑ دیں گے لیکن اس موقع پر میرے منگیتر نے میرا بہت ساتھ دیا، اس مشکل صورتحال کا سامنا کرنے کے لیے مجھے حوصلہ اور طاقت فراہم کی۔

ڈراموں، فلموں اور گلوکاری کے بعد ہانیہ عامر باکسنگ رنگ میں کود گئیں

شادی شدہ مردوں کے ساتھ تعلقات رکھنے والی خواتین فیمنسٹ نہیں: تانیشا مکھرجی

راجپال یادیو کو 2 کروڑ جمع کرانے کیلئے دو ہفتوں کی مہلت

فلسطین کی آزادی کے نعرے لگانے پر مشہور امریکی ریپر کو ایڈ شیرن کے امریکی ٹور سے نکال دیا گیا

تمہیں تو سوئپر کی نوکری بھی نہیں ملی: کنگنا رناوت کی راکھی ساونت کے ذو معنی بیان پر تنقید

98 فیصد مرد دوستوں کے سامنے اپنی بیوی کا مذاق اُڑاتے ہیں: سنیتا مارشل

میری صرف ایک اہلیہ ہیں: عثمان پیرزادہ کا سوشل میڈیا پر وائرل خبروں پر ردعمل

اسرائیلی وزیر نے فلم ’نازا‘ کے اسرائیلی ہدایتکاروں کو غدار قرار دیدیا

پاکستان آئیڈل کی ونر حرا قیصر کراچی میوزک فیسٹیول میں آواز کا جادو جگائیں گی

زندگی کے اس حصے میں دوبارہ ماں بننے کی توقع نہیں تھی: ماہرہ خان

ماہرہ خان کے ہاں جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع

سلمان خان کے باڈی گارڈ کے بیٹے کی فلموں میں انٹری، فلم کا نام سامنے آگیا

تازہ ترین

• 7 منٹ پہلے شادی سے قبل خودکشی کرنے کا سوچ رہی تھی: مومنہ اقبال

• 12 منٹ پہلے پنجاب: امتحان میں خراب نتائج پر ٹیچرز کیخلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ

پنجاب: امتحان میں خراب نتائج پر ٹیچرز کیخلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ

• 23 منٹ پہلے پاکستان کوبچانے اور چلانے کا واحد طریقہ انتظامی یونٹ کا قیام ہے: مصطفیٰ کمال

پاکستان کوبچانے اور چلانے کا واحد طریقہ انتظامی یونٹ کا قیام ہے: مصطفیٰ کمال

• 25 منٹ پہلے ہاکی انڈیا نے پاکستان کی نیوٹرل وینیوپر میچز کی درخواست مسترد کردی

ہاکی انڈیا نے پاکستان کی نیوٹرل وینیوپر میچز کی درخواست مسترد کردی

• 1 گھنٹے پہلے بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 3 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 3 دہشتگرد ہلاک

• 1 گھنٹے پہلے فیلڈ مارشل عاصم منیر اور ایرانی وزیر خارجہ کے درمیان رابطہ، علاقائی پیشرفت پر گفتگو

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور ایرانی وزیر خارجہ کے درمیان رابطہ، علاقائی پیشرفت پر گفتگو

• 1 گھنٹے پہلے کراچی: اورنگی ٹاؤن میں پسند کی شادی پر سالے نے بہنوئی کو قتل کردیا، ملزم شہریوں کے تشدد سے ہلاک

کراچی: اورنگی ٹاؤن میں پسند کی شادی پر سالے نے بہنوئی کو قتل کردیا، ملزم شہریوں کے تشدد سے ہلاک

• 2 گھنٹے پہلے محمد رضوان کی این سی سی آئی اے نوٹسز کیخلاف درخواست مسترد

محمد رضوان کی این سی سی آئی اے نوٹسز کیخلاف درخواست مسترد

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے