پاکستان کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر نے باقاعدگی کے ساتھ باکسنگ کی ٹریننگ شروع کردی۔
ڈراموں، فلموں اور گلوکاری میں ڈیبیو کے بعد اداکارہ ہانیہ عامر نے اب باکسنگ کی ٹریننگ بھی شروع کردی ہے۔
اداکارہ کو ڈبلیو بی او یوتھ ورلڈ باکسنگ چیمپئن عثمان وزیر باکسنگ کی ٹریننگ دے رہے ہیں۔
اس حوالے سے سوشل میڈیا پر ویڈیو بھی وائرل ہورہی ہے جس میں اداکارہ کو باکسنگ کی تربیت حاصل کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔
جیو نیوز سے گفتگو میں عثمان وزیر نے کہا کہ ہانیہ عامر کی یہ ویڈیو کسی کمرشل یا ڈرامہ شوٹ کی نہیں ہے، ہانیہ کو باکسنگ کا شوق ہے، ان کی پہلی باضابطہ فائٹ کا اعلان جلد کردیا جائے گا۔
شادی شدہ مردوں کے ساتھ تعلقات رکھنے والی خواتین فیمنسٹ نہیں: تانیشا مکھرجی
راجپال یادیو کو 2 کروڑ جمع کرانے کیلئے دو ہفتوں کی مہلت
فلسطین کی آزادی کے نعرے لگانے پر مشہور امریکی ریپر کو ایڈ شیرن کے امریکی ٹور سے نکال دیا گیا
تمہیں تو سوئپر کی نوکری بھی نہیں ملی: کنگنا رناوت کی راکھی ساونت کے ذو معنی بیان پر تنقید
98 فیصد مرد دوستوں کے سامنے اپنی بیوی کا مذاق اُڑاتے ہیں: سنیتا مارشل
میری صرف ایک اہلیہ ہیں: عثمان پیرزادہ کا سوشل میڈیا پر وائرل خبروں پر ردعمل
اسرائیلی وزیر نے فلم ’نازا‘ کے اسرائیلی ہدایتکاروں کو غدار قرار دیدیا
پاکستان آئیڈل کی ونر حرا قیصر کراچی میوزک فیسٹیول میں آواز کا جادو جگائیں گی
زندگی کے اس حصے میں دوبارہ ماں بننے کی توقع نہیں تھی: ماہرہ خان
ماہرہ خان کے ہاں جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع
سلمان خان کے باڈی گارڈ کے بیٹے کی فلموں میں انٹری، فلم کا نام سامنے آگیا
غزہ میں نسل کشی اور اسرائیلی اے آئی نظام پر بنائی گئی ڈاکیومینٹری نے اسپیشل ایوارڈ جیت لیا
تازہ ترین
• 4 منٹ پہلے ڈراموں، فلموں اور گلوکاری کے بعد ہانیہ عامر نے باکسنگ رنگ میں گود گئیں
• 27 منٹ پہلے امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے حوثیوں سے براہِ راست رابطے کی تصدیق کردی
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے حوثیوں سے براہِ راست رابطے کی تصدیق کردی
• 39 منٹ پہلے امید ہے ایران میں جاری جنگ اپنے اختتام کی جانب بڑھ رہی ہے: ڈونلڈ ٹرمپ
امید ہے ایران میں جاری جنگ اپنے اختتام کی جانب بڑھ رہی ہے: ڈونلڈ ٹرمپ
• 1 گھنٹے پہلے بلوچستان میں رہائش پذیر 8 لاکھ مہاجرین افغانستان جاچکے، تقریباً 23 ہزار کوئٹہ میں موجود
بلوچستان میں رہائش پذیر 8 لاکھ مہاجرین افغانستان جاچکے، تقریباً 23 ہزار کوئٹہ میں موجود
• 1 گھنٹے پہلے کوئٹہ: ایک ماہ قبل 6 سالہ بچے کی بوری بند لاش ملنے کا معمہ حل، چچی قاتل نکلی
کوئٹہ: ایک ماہ قبل 6 سالہ بچے کی بوری بند لاش ملنے کا معمہ حل، چچی قاتل نکلی
• 1 گھنٹے پہلے مکہ کی طرف بڑھتا ڈرون!
مکہ کی طرف بڑھتا ڈرون!
• 3 گھنٹے پہلے ایشین گیمز : پاکستانی گھوڑا ایڈن ڈو ویریٹ المعروف میراج بحفاظت ٹوکیو پہنچ گیا
ایشین گیمز : پاکستانی گھوڑا ایڈن ڈو ویریٹ المعروف میراج بحفاظت ٹوکیو پہنچ گیا
• 3 گھنٹے پہلے اسرائیل اور مراکش کا سفارتی تعلقات بڑھانے کا اعلان
