• ستمبر 17, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 17, 2026 1:18 صبح
  • پاکستان

ژوب سینٹرل جیل سے رہائی کے جعلی عدالتی احکامات کے ذریعے دو قیدی فرار ہوگئے۔

جیل حکام کے مطابق اس معاملے پر تحقیقات مکمل ہونے کے بعد دونوں قیدیوں اور ایک نامعلوم شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے جبکہ سپرٹنڈنٹ جیل ژوب سمیت تین اہلکاروں کو معطل بھی کر دیا گیا ہے۔

محکمہ جیل کے حکام کے مطابق عبدالسلام اور امان اللہ نامی دو مجرمان منشیات کے مقدمات میں ژوب جیل میں 25، 25 سال قید کی سزا کاٹ رہے تھے جنہیں 30 مئی کو جعلی عدالتی احکامات پر رہا کیا گیا۔

جیل حکام کے مطابق جعلی رہائی کے احکامات مغرب کے وقت ایک نامعلوم شخص نے جیل کے گیٹ پر تعینات اہلکار کے حوالے کیے جس پر غفلت کا مظاہرہ کرتے ہوئے عمل درآمد کرلیا گیا۔

غیر قانونی طور پر رہا ہونے والے دونوں مجرموں اور نامعلوم سہولت کاروں کے خلاف سٹی پولیس اسٹیشن ژوب میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

حکام کے مطابق کیس کرائمز برانچ کے سپرد کرکے مفرور مجرموں کی دوبارہ گرفتاری کے لیے کارروائی شروع کردی گئی ہے۔

مقدس مقامات کی حفاظت ہمارا فرض ہے، وہ صورتحال آگئی ہے جہاں مکہ معاہدہ نافذ ہونا ہے: خواجہ آصف

کنزیومرکورٹ نے برانڈلوگو والے بیگ کے30 روپے اضافی وصول کرنے پر معروف برانڈکو 50 ہزار روپے جرمانہ کردیا

پاکستان کا بھارتی بحری جہازکی پاکستانی خصوصی اقتصادی زون کی خلاف ورزی پر شدید احتجاج

مکہ پر حوثیوں کا حملہ عالم اسلام پر حملہ تصور ہوگا، امت مسلمہ پوری شدت سے بھرپور جواب دےگی: فضل الرحمان

اسحاق ڈار اور احسن اقبال کی مکہ میں حوثیوں کے حملے کی کوشش کی شدید مذمت

پیٹرولیم ڈیلرز کا ریلیف اسکیم کے طریقے پر اعتراض، اسکیم پر پیٹرول دینے سے انکار

وزیرآباد میں حملے کیلئے بھیجے گئے کرائے کے قاتل کو میری سکیورٹی ٹیم نے پکڑا: سہیل آفریدی کا دعویٰ

بجلی چوری روکنے کیلئے فیڈر کے بجائے ٹرانسفارمرز کو آن آف کرنے کا نظام لانے کا فیصلہ

میر رضا کیس میں اب تک قتل کا کوئی سراغ نہیں ملا، کراچی پولیس چیف کا سینیٹ کمیٹی میں بیان

ریاض سے اسلام آباد کی پرواز میں مسافر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگیا

ن لیگ نے صدر آزاد کشمیر کیلئے ڈاکٹر نجیب نقی کو نامزد کردیا

حافظ نعیم کا پیٹرول پر لیوی ختم ہونے تک دھرنے ختم نہ کرنے کا اعلان

تازہ ترین

• 5 منٹ پہلے رہائی کے جعلی عدالتی احکامات کے ذریعے سینٹرل جیل ژوب سے 2 سزا یافتہ قیدی فرار

• 15 منٹ پہلے مقدس مقامات کی حفاظت ہمارا فرض ہے، وہ صورتحال آگئی ہے جہاں مکہ معاہدہ نافذ ہونا ہے: خواجہ آصف

• 17 منٹ پہلے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حکومت نے آج پھر اضافے کا اعلان کردیا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حکومت نے آج پھر اضافے کا اعلان کردیا

• 1 گھنٹے پہلے کنزیومرکورٹ نے برانڈلوگو والے بیگ کے30 روپے اضافی وصول کرنے پر معروف برانڈکو 50 ہزار روپے جرمانہ کردیا

• 1 گھنٹے پہلے امریکا، اسرائیل اور عرب ممالک کے اعلیٰ فوجی افسران کی گزشتہ ہفتے جرمنی میں خفیہ ملاقات ہوئی: امریکی میڈیا کا دعویٰ

امریکا، اسرائیل اور عرب ممالک کے اعلیٰ فوجی افسران کی گزشتہ ہفتے جرمنی میں خفیہ ملاقات ہوئی: امریکی میڈیا کا دعویٰ

• 2 گھنٹے پہلے امریکا اپنی مشرق وسطیٰ کی خارجہ پالیسی کو اسرائیل کے تابع نہیں بناسکتا، جے ڈی وینس

امریکا اپنی مشرق وسطیٰ کی خارجہ پالیسی کو اسرائیل کے تابع نہیں بناسکتا، جے ڈی وینس

• 2 گھنٹے پہلے پاکستان کا بھارتی بحری جہازکی پاکستانی خصوصی اقتصادی زون کی خلاف ورزی پر شدید احتجاج

• 3 گھنٹے پہلے امریکا میں بس حادثےکی لائیوکوریج کرنیوالا نیوز ہیلی کاپٹرگرکر تباہ، پائلٹ اور خاتون رپورٹر سمیت 3 افراد ہلاک

امریکا میں بس حادثےکی لائیوکوریج کرنیوالا نیوز ہیلی کاپٹرگرکر تباہ، پائلٹ اور خاتون رپورٹر سمیت 3 افراد ہلاک

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے