• ستمبر 17, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 17, 2026 12:22 صبح
  • پاکستان

جب ملازمہ کے سیب کھاتے ہی صدیوں پرانے نایاب ہیرے کی چوری پکڑی گئی

یہ شخص ’عورت‘ کیوں بن گیا؟ شاطرانہ چال!

عمان : سمندر کے اوپر سے گزرنے والا کیبل کار منصوبہ تیار

اے آئی انسانوں کی موت کا سبب بن سکتی ہے، خوفناک انکشاف

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا ہے۔

پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 6 روپے 88 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد نئی قیمت 391 روپے 22 پیسے ہوگئی ہے۔

ہائی اسپیڈ ڈیزل کی 5 روپے 62 پیسے فی لیٹر مہنگا کیا گیا ہے جس کے بعد نئے نرخ 421 روپے 45 پیسے ہوگئے ہیں۔

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اطلاق 17 ستمبر کے لیے ہوگا۔

یہ پڑھیں: وزیراعظم فیول ریلیف اسکیم سے کتنے افراد نے فائدہ اٹھایا؟

اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ خام تیل اور پیٹرولیم مصنوعات کی بین الاقوامی قیمتیں بلند سطح پر برقرار ہیں جس کے اثرات پاکستان پر بھی مرتب ہورہے ہیں۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز بھی پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 10 پیسے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل 6 روپے 41 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا تھا۔

ماخذ: ARY News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے