میٹا نے ایک نئی سبسکرپشن سروس صارفین کے لیے متعارف کرائی ہے۔
میٹا ون نامی اس سروس میں فیس بک، انسٹا گرام، واٹس ایپ اور میٹا اے آئی کی الگ الگ سبسکرپشنز کو ایک ہی جگہ اکٹھا کر دیا گیا ہے۔
اس سروس کو سبسکرائب کرنے والے صارفین کو میٹا کی مختلف ایپس میں متعدد ایڈوانسڈ اے آئی فیچرز اور پروفیشنل ٹولز دستیاب ہوں گے۔
اس سروس کو متعارف کرانے کا بنیادی مقصد اس وقت انفرادی صارفین کو دستیاب انسٹا گرام پلس، فیس بک پلس اور واٹس ایپ پلس سبسکرپشن پلانز کے 50 سے زائد فیچرز کو ایک جگہ فراہم کر نا ہے۔
ابھی تک ان تینوں سروسز کے سبسکرپشن پلانز استعمال کرنے والوں کی تعداد ڈیڑھ کروڑ سے زائد ہے۔
میٹا کی جانب سے کور اور پریمیئم پلانز انفرادی صارفین کے لیے متعارف کرائے گئے ہیں جن سے ان کے لیے اے آئی کی مدد سے تصاویر یا ویڈیوز استعمال کرنا آسان ہو جائے گا۔
یعنی اب یا مستقبل قریب میں میٹا کے اے آئی ماڈلز سے تصاویر یا ویڈیوز کی مفت تیاری لگ بھگ ممکن نہیں ہوگی۔
اگر آپ کریٹیر ہیں اور تینوں سروسز کے مشترکہ بنڈل کے سبسکرائبر بننا چاہتے ہیں تو اس کے لیے ماہانہ فیس 1750 روپے سے شروع ہوگی۔
اگر صرف ایک سروس کے سبسکرائبر بننا چاہتے ہیں جیسے فیس بک پلس کے تو اس کی ماہانہ فیس 299 روپے ہوگی۔
دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کا نیا گھر آپ کو دنگ کر دے گا
چین میں 500 ڈگری شدت والی آگ میں گھس کر انسانوں کو بچانے والےفائرفائٹنگ روبوٹ کاکامیاب تجربہ
خلا میں الٹرا ساؤنڈ کیسے کیا جاتا ہے؟ خلاباز انیل مینن کی ویڈیو وائرل
گوگل کروم میں اب پی ڈی ایف فائل کو ٹرانسلیٹ کرنا آسان ہو جائیگا
کن آئی فونز میں ایپل کے نئے آئی او ایس 27 کو استعمال کرنا ممکن ہوگا؟
انسٹا گرام میں صارفین کیلئے ایک نیا فیچر متعارف
ٹی وی پر یوٹیوب استعمال کرتے ہیں؟ تو یہ نیا فیچر ضرور پسند آئے گا
صارفین کا ڈیجیٹل ڈیٹا خاموشی سے بڑے پیمانے پر جمع کیے جانے کا انکشاف
ماہرین نے مصنوعی ذہانت کو جوہری ہتھیاروں کے برابر خطرہ قرار دیدیا
ایلون مسک اور سام آلٹمین نے بھی اینتھروپک کے سربراہ کے اے آئی سے لاحق خطرات سے متعلق بیان کی حمایت کردی
واٹس ایپ اسٹیٹس ویڈیوز کو اب ڈبل اسپیڈ سے دیکھنا ممکن
اینتھروپک کے سی ای او نے اے آئی کی ترقی کی رفتار فوری طور پر سست کرنےکی اپیل کردی
تازہ ترین
• 7 منٹ پہلے میٹا نے صارفین کیلئے ایک نئی سبسکرپشن سروس میٹا ون متعارف کرا دی
• 17 منٹ پہلے مکہ پر حوثیوں کا حملہ عالم اسلام پر حملہ تصور ہوگا، امت مسلمہ پوری شدت سے بھرپور جواب دےگی: فضل الرحمان
مکہ پر حوثیوں کا حملہ عالم اسلام پر حملہ تصور ہوگا، امت مسلمہ پوری شدت سے بھرپور جواب دےگی: فضل الرحمان
• 39 منٹ پہلے امریکی حکام اور حوثیوں کے درمیان گزشتہ ہفتے عمان میں خفیہ ملاقات ہوئی: خبر ایجنسی
امریکی حکام اور حوثیوں کے درمیان گزشتہ ہفتے عمان میں خفیہ ملاقات ہوئی: خبر ایجنسی
• 1 گھنٹے پہلے اسحاق ڈار اور احسن اقبال کی مکہ میں حوثیوں کے حملے کی کوشش کی شدید مذمت
اسحاق ڈار اور احسن اقبال کی مکہ میں حوثیوں کے حملے کی کوشش کی شدید مذمت
• 1 گھنٹے پہلے پیٹرولیم ڈیلرز کا ریلیف اسکیم کے طریقے پر اعتراض، اسکیم پر پیٹرول دینے سے انکار
پیٹرولیم ڈیلرز کا ریلیف اسکیم کے طریقے پر اعتراض، اسکیم پر پیٹرول دینے سے انکار
• 2 گھنٹے پہلے پاکستان نے پائیدار خودمختار پانڈا بانڈ جاری کرنے کا ایوارڈ جیت لیا
پاکستان نے پائیدار خودمختار پانڈا بانڈ جاری کرنے کا ایوارڈ جیت لیا
• 2 گھنٹے پہلے وزیرآباد میں حملے کیلئے بھیجے گئے کرائے کے قاتل کو میری سکیورٹی ٹیم نے پکڑا: سہیل آفریدی کا دعویٰ
وزیرآباد میں حملے کیلئے بھیجے گئے کرائے کے قاتل کو میری سکیورٹی ٹیم نے پکڑا: سہیل آفریدی کا دعویٰ
• 2 گھنٹے پہلے بجلی چوری روکنے کیلئے فیڈر کے بجائے ٹرانسفارمرز کو آن آف کرنے کا نظام لانے کا فیصلہ
