• ستمبر 16, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 16, 2026 7:28 شام
  • پاکستان

نئی دہلی میں ہونے والے برکس سربراہی اجلاس کے آفیشل ڈنر کو ویجیٹیرین فوڈ (سبزیوں سے بنے کھانے) تک محدود رکھنے پر مودی حکومت کو تنقید کا سامنا ہے۔

روسی صدر پیوٹن، ایرانی صدر مسعود پزشکیان اور دیگر عالمی رہنماؤں کے ڈنر کے 10کھانوں میں مودی حکومت نے کوئی کھانا ایسا نہیں رکھا جو گوشت، مچھلی یا انڈے سے بنا ہو۔

برطانوی اخبار دی ٹیلی گراف کے مطابق مودی حکومت پر ویج فوڈ زبردستی کھلانے کا الزام لگ رہا ہے۔

اپوزیشن نے اس حرکت کو مودی کی کوتاہ نظری کا مظاہرہ قرار دیا ہے۔ کانگریس لیڈر راہول گاندھی نے سوشل میڈیا پر لکھا کہ بھارت کی 80 فیصد آبادی گوشت خور ہے اور بھارت کا نان ویج بہت لذیذ ہے۔

کانگریس رہنما وارث پٹھان نےکہا کہ مودی جی ویجیٹیرین کھانےکو پروموٹ ضرور کریں، لیکن بھارتی فوڈ کلچرکو ویجیٹیرین کھانوں تک محدود نہ کریں۔

پارلیمانی امور کے وزیر کرن رائے جیجو نے جواب میں کہا کہ اب کانگریس فوڈ مینو پر بھی سیاست کر رہی ہے۔

برطانوی اخبار نے لکھاکہ بھارت میں کھانوں کا معاملہ ذات اور مذہب کا معاملہ بھی ہے، ویجیٹیرین فوڈ ہندو برہمنوں کی چوائس ہے، مودی حکومت چاہتی ہے کہ ویجیٹیرین فوڈ ہی نیشنل فوڈ قرار پائے اور انڈے، گوشت اور مچھلی والے نان ویج فوڈ جو مسلمانوں، دلتوں اور عیسائیوں کے مرغوب کھانے ہیں، وہ سائیڈ لائن پر رہیں۔

اخبار کے مطابق بی جے پی اکثریتی صوبوں میں ہندو مذہبی تقریبات کے قریب گوشت کی فروخت، ذبیح خانوں پر بھی پابندی لگادی جاتی ہے۔

برطانیہ کے سینئر صحافی شوکت ڈار انتقال کرگئے

ایرانی حملوں سے مشرق وسطیٰ میں امریکی اڈوں پر تباہی کی نئی تصاویر سامنے آگئیں

امریکی حکام اور حوثیوں کے درمیان گزشتہ ہفتے عمان میں خفیہ ملاقات ہوئی: خبر ایجنسی

سوڈان میں سونے کی کان منہدم ہونے سے کم از کم 60 افراد ہلاک

غزہ: اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت گرنے سے 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید

بھارتی تاجر کو پیچھے چھوڑ کر ایشیا کے امیر ترین فرد بننے والے شخص کون ہیں؟

ویڈیو: ایرانی ائیرلائن کے طیارے کا دوران پرواز ٹائر پھٹ گیا، مسافروں کی چیخ و پکار

ایران جنگ سے گولہ بارود میں کمی کا سامنا ہے، امریکی محکمہ دفاع نے کانگریس کو رپورٹ پیش کردی

لیبیا : تیل کی پیداوار متاثر ،گارڈز نے احتجاجاً خام تیل کی پائپ لائن کا وال بند کردیا

مکہ کی فضائی حدود میں داخل ہونے کی کوشش کرنیوالے حوثیوں کے ڈرون کو تباہ کردیا گیا

ایران امریکی مخالفت کے باوجود بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کی جنرل کمیٹی کا رکن منتخب

سعودی ولی عہد کی مصری صدر سے اہم ملاقات، مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال، علاقائی سلامتی پر گفتگو

تازہ ترین

• 3 منٹ پہلے برکس سربراہی اجلاس، عالمی رہنماؤں کو صرف سبزیوں سے بنےکھانےکھلانے پر مودی سرکار کو تنقیدکا سامنا

• 7 منٹ پہلے وہ عام غذا جس سے گھٹنوں کی تکلیف کا سامنا ہوسکتا ہے

وہ عام غذا جس سے گھٹنوں کی تکلیف کا سامنا ہوسکتا ہے

• 28 منٹ پہلے ایرانی حملوں سے مشرق وسطیٰ میں امریکی اڈوں پر تباہی کی نئی تصاویر سامنے آگئیں

• 46 منٹ پہلے برطانیہ کے سینئر صحافی شوکت ڈار انتقال کرگئے

• 1 گھنٹے پہلے میٹا نے صارفین کیلئے ایک نئی سبسکرپشن سروس میٹا ون متعارف کرا دی

میٹا نے صارفین کیلئے ایک نئی سبسکرپشن سروس میٹا ون متعارف کرا دی

• 1 گھنٹے پہلے مکہ پر حوثیوں کا حملہ عالم اسلام پر حملہ تصور ہوگا، امت مسلمہ پوری شدت سے بھرپور جواب دےگی: فضل الرحمان

مکہ پر حوثیوں کا حملہ عالم اسلام پر حملہ تصور ہوگا، امت مسلمہ پوری شدت سے بھرپور جواب دےگی: فضل الرحمان

• 2 گھنٹے پہلے امریکی حکام اور حوثیوں کے درمیان گزشتہ ہفتے عمان میں خفیہ ملاقات ہوئی: خبر ایجنسی

• 3 گھنٹے پہلے اسحاق ڈار اور احسن اقبال کی مکہ میں حوثیوں کے حملے کی کوشش کی شدید مذمت

اسحاق ڈار اور احسن اقبال کی مکہ میں حوثیوں کے حملے کی کوشش کی شدید مذمت

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے