• ستمبر 15, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 15, 2026 9:15 شام
  • پاکستان

اسمارٹ گلاسز : خواتین کی خفیہ ویڈیوز کیخلاف اہم اقدام

چلتی ٹرین کے ساتھ مسافر کے گھسٹنے کی لزرہ خیز ویڈیو

ڈاکٹروں کا انوکھا کارنامہ، مریض کی ٹوٹی ہوئی ٹانگ پر پلاسٹر کے بجائے گتا باندھ دیا

نوجوان لڑکوں کو لوٹنے والی لٹیری دلہن فرضی رشتے داروں سمیت گرفتار، طریقہ واردات بھی سامنے آگیا

اسلام آباد (15 ستمبر 2026): نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے بیرون ممالک میں مقیم پاکستان کیلیے اہم پیغام جاری کر دیا۔

نادرا نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای)، اٹلی اور پرتگال میں مقیم پاکستانیوں سے درخواست کی ہے کہ وہ نادرا اور پاسپورٹ سے متعلق خدمات فراہم کرنے والے درج ذیل غیر مجاز ایجنٹس اور اداروں سے ہوشیار رہیں اور ان کے ساتھ کسی لین دین نہ کریں:

پیغام میں مزید کہا گیا کہ یہ غیر قانونی ادارے اور ایجنٹ نہ صرف شہریوں سے زائد فیسیں وصول کر رہے ہیں بلکہ شناختی معلومات کی چوری میں بھی ملوث ہو سکتے ہیں، نادرا کی جانب سے ان عناصر کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

منی نادرا’ ویب سائٹ کے ذریعے ایک کروڑ سے زائد پاکستانی شہریوں کا حساس اور ذاتی ڈیٹا فروخت ، اہم انکشافات

ماخذ: ARY News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے