• ستمبر 15, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 15, 2026 5:47 شام
  • پاکستان

لاہور ہائیکورٹ میں بچے کی حوالگی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی

لاہور ہائیکورٹ میں بچے کی حوالگی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، عدالت نے کمسن بچے کو دادی سے لے کر ماں کے حوالے کردیا۔

لاہور ہائیکورٹ کے سنگل بینچ نے نجمہ بی بی کی درخواست پر سماعت کی۔ عدالتی حکم کے بعد بچے کی دادی نے عدالت میں دہائیاں دیں۔

ہائی کورٹ کے سکیورٹی اہلکاروں نے دہائیاں دینے والی خاتون کو عدالت عالیہ سے روانہ کردیا۔

ماخذ: Express Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے