پاکستان کا امریکا کے ساتھ 2 ماہ میں تجارتی سرپلس 48کروڑ ڈالر پرپہنچ گیا ہے۔
ذرائع وزارت تجارت کے مطابق مالی سال کے پہلے2 ماہ میں امریکا کے لیے پاکستانی برآمدات ایک ارب17کروڑ ڈالر رہیں۔ اسی دوران امریکا سے پاکستان نے 69 کروڑ ڈالر کی درآمدات کیں۔
ذرائع وزارت تجارت کے مطابق جولائی اور اگست 2026 میں امریکا کا پاکستان کے ساتھ تجارتی خسارہ 48 کروڑ ڈالر رہا۔ پاکستان کی امریکا کے لیےگزشتہ 2 ماہ میں برآمدات میں 10.46 فیصد اضافہ ہوا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہےکہ جولائی اور اگست 2026 میں امریکا سے پاکستان کی درآمدات میں 144 فیصد اضافہ ہوا۔ پاکستان کا مالی سال 26-2025 میں امریکا کے ساتھ تجارتی سرپلس 2 ارب 59 کروڑ ڈالر تھا۔
ذرائع کے مطابق پاکستان کی مالی سال 26-2025 میں امریکا کے لیے برآمدات 5 ارب 91 کروڑ ڈالر تھیں۔گزشتہ مالی سال پاکستان نے امریکا سے 3 ارب32 کروڑ ڈالر کی درآمدات کی تھیں۔
اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا، شرح سود برقرار
پاکستان میں سونا 3800 روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟
خطے کی غیریقینی صورتحال کے باوجود پاکستان کی ایران سے درآمدات میں اضافہ ہوگیا
آئی ایم ایف کا پاکستان کے تمام اہداف پر اظہار اطمینان
ملک میں سونا مہنگا، فی تولہ قیمت 4 لاکھ 57 ہزار 136 روپے ہوگئی
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ کا کرائے بڑھانے کا اعلان
براؤن فیلڈ ریفائنری پالیسی جاری، 5 ارب ڈالر اپ گریڈ منصوبوں کی راہ ہموار
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ، ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 400 روپے سے بھی تجاوز کرگئی
پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
امریکا میں ڈیزل کی اوسط قیمت تاریخ کی بلندترین سطح پرپہنچ گئی
7 ارب ڈالر توسیعی فنڈز کا معاملہ: آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان مذاکرات اسی ماہ ہونے کا امکان
پاکستان میں ڈیجیٹل اثاثوں کی لائسنسنگ کا عمل شروع، 70 درخواستیں موصول
تازہ ترین
• 11 منٹ پہلے پاکستان کا امریکا کے ساتھ 2 ماہ میں تجارتی سرپلس48کروڑ ڈالر پرپہنچ گیا
• 40 منٹ پہلے کن آئی فونز میں ایپل کے نئے آئی او ایس 27 کو استعمال کرنا ممکن ہوگا؟
کن آئی فونز میں ایپل کے نئے آئی او ایس 27 کو استعمال کرنا ممکن ہوگا؟
• 1 گھنٹے پہلے پاکستان کرکٹ: نظام کٹہرے میں
پاکستان کرکٹ: نظام کٹہرے میں
• 2 گھنٹے پہلے میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کو دھمکیاں ملنے کا انکشاف
میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کو دھمکیاں ملنے کا انکشاف
• 2 گھنٹے پہلے ننگشیا ریجن کا میڈیا کلاؤڈ پلیٹ فارم
ننگشیا ریجن کا میڈیا کلاؤڈ پلیٹ فارم
• 2 گھنٹے پہلے اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا، شرح سود برقرار
• 2 گھنٹے پہلے کشتی الٹنے کے بعد 3 دن تک سمندر میں رہنے والا بچہ کرشماتی طور پر زندہ بچ گیا
کشتی الٹنے کے بعد 3 دن تک سمندر میں رہنے والا بچہ کرشماتی طور پر زندہ بچ گیا
• 2 گھنٹے پہلے میری حفاظت اللہ کرتا ہے، تم لوگوں کے ہاتھ میں ہو تو کل یا آج ہی مرجاؤں: سہیل آفریدی کا پنجاب پولیس سے مکالمہ
