• ستمبر 14, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 14, 2026 3:26 شام
  • پاکستان

یوٹیوب نے حال ہی میں ٹیلی ویژن (ٹی وی) پر ویڈیوز دیکھنے کا عمل ریموٹ کنٹرول کے بغیر ممکن بنایا تھا۔

یعنی اب آپ اپنے اسمارٹ فون کو ہی ٹی وی پر سرچز، کمنٹس اور دیگر کاموں کے لیے استعمال کرسکتے ہیں اور اس دوران ٹی وی پر چلنے والی ویڈیو کو چھیڑنے کی ضرورت نہیں ہوگی۔

اب یوٹیوب کی جانب سے فون کو ایک اور کارآمد ٹول دیا جا رہا ہے۔

اس ٹول سے صارفین ٹی وی پر اپنے یوٹیوب اکاؤنٹ کو لاک اور ان لاک کرسکیں گے۔

یوٹیوب کی جانب سے اسمارٹ فونز سے ٹیلی ویژن (ٹی وی) سے رابطے کا انداز سے تبدیل کیا جا رہا ہے۔

کمپنی کی جانب سے ٹی وی ایپ کے لیے نئے اکاؤنٹ لاک فیچر کو متعارف کرایا گیا ہے۔

اس فیچر سے صارفین اپنے اکاؤنٹ کو 4 ہندسوں مشتمل کوڈ سے تحفظ فراہم کرسکیں گے۔

یہ فیچر ایسے ٹی وی پر زیادہ کارآمد ہوگا جسے متعدد افراد استعمال کرتے ہوں گے اور آپ اپنی پروفائل سے چلنے والے اکاؤنٹ کو دیگر افراد کی رسائی سے دور رکھنا چاہتے ہوں گے۔

فیچر کو استعمال کیسے کریں؟

اس فیچر کو استعمال کرنے کے لیے ٹی وی پر یوٹیوب ایپ اوپن کریں۔

وہاں بائیں جانب نیوی گیشن مینیو میں اپنے اکاؤنٹ کو سلیکٹ کریں اور پھر اس کے نیچے موجود سیٹنگز میں جائیں۔

وہاں نظر آنے والی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے اکاؤنٹ لاک کو ٹرن آن کریں اور اپنا کوڈ تیار کریں۔

یہ کوڈ صرف اسی ٹی وی پر کام کرے گا۔

آپ کو یہ کوڈ ہر بار ریموٹ کے ذریعے انٹر کرنے کی ضرورت نہیں ہوگی بلکہ جب ٹی وی پر لاک پروفائل کو سلیکٹ کریں گے تو اس کے بعد اپنے فون پر یوٹیوب اوپن کرکے وہاں نظر آنے والی ہدایات پر عمل کرنا ہوگا۔

اس حوالے سے نوٹیفکیشنز کو ان ایبل کرکے بھی اس عمل کو زیادہ تیز رفتار بنایا جاسکتا ہے۔

اگر آپ کوڈ بھول جائیں گے تو ٹی وی پر اکاؤنٹ مستقل لاک نہیں ہوگا بلکہ لاک اسکرین پر فارگیٹ کوڈ کو سلیکٹ کرکے اپنی شناخت کی تصدیق کرانا ہوگی۔

ایسا کرنے کے بعد ڈیوائس سے اکاؤنٹ لاک ڈس ایبل ہو جائے گا۔

کمپنی کے مطابق اس فیچر کو دنیا بھر میں بیشتر اسمارٹ ٹی ویز، اسٹریمنگ ڈیوائسز اور گیم کنسولز کے لیے متعارف کرا دیا گیا ہے۔

صارفین کا ڈیجیٹل ڈیٹا خاموشی سے بڑے پیمانے پر جمع کیے جانے کا انکشاف

ماہرین نے مصنوعی ذہانت کو جوہری ہتھیاروں کے برابر خطرہ قرار دیدیا

ایلون مسک اور سام آلٹمین نے بھی اینتھروپک کے سربراہ کے اے آئی سے لاحق خطرات سے متعلق بیان کی حمایت کردی

واٹس ایپ اسٹیٹس ویڈیوز کو اب ڈبل اسپیڈ سے دیکھنا ممکن

اینتھروپک کے سی ای او نے اے آئی کی ترقی کی رفتار فوری طور پر سست کرنےکی اپیل کردی

خلاباز نے خلا سے سبز اور سنہری رنگ کے ’اسٹار ٹریلز‘ کا خوبصورت نظارہ شیئر کردیا

پولینڈ میں روبوٹس کا انوکھا احتجاج، اے آئی سے متعلق سخت قوانین کا مطالبہ

حوثیوں کی جانب سے بیلسٹک میزائل کی تیاری کیلئے کلاڈ اے آئی استعمال کرنیکا انکشاف

واٹس ایپ میں ایک بہترین سکیورٹی فیچر کا اضافہ

اب موسم کا حال جاننے کے لیے بھی گوگل آپ کی مدد کرے گا

سام آلٹمین کی جانب سے اچانک اے آئی میں پیشرفت کو سست کرنے کی بات کیوں کی جا رہی ہے؟

نئے ماڈلز کے ساتھ ایپل نے پرانے آئی فونز کی قیمتوں میں بھی اضافہ کر دیا

تازہ ترین

• 8 منٹ پہلے کسی سیاسی جماعت کے پاس سڑکیں بند کرنے کا اختیار نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے 27 ستمبر احتجاج سے متعلق درخواست نمٹادی

کسی سیاسی جماعت کے پاس سڑکیں بند کرنے کا اختیار نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے 27 ستمبر احتجاج سے متعلق درخواست نمٹادی

• 11 منٹ پہلے ٹی وی پر یوٹیوب استعمال کرتے ہیں؟ تو یہ نیا فیچر ضرور پسند آئے گا

• 37 منٹ پہلے زندگی کے اس حصے میں دوبارہ ماں بننے کی توقع نہیں تھی: ماہرہ خان

زندگی کے اس حصے میں دوبارہ ماں بننے کی توقع نہیں تھی: ماہرہ خان

• 49 منٹ پہلے میر رضا کی ناک کی ہڈی ٹوٹی اور سر پر چوٹ تھی، یہ زخم موت سے پہلے کے تھے: پولیس سرجن

میر رضا کی ناک کی ہڈی ٹوٹی اور سر پر چوٹ تھی، یہ زخم موت سے پہلے کے تھے: پولیس سرجن

• 1 گھنٹے پہلے سعودیہ کی درخواست پرآبنائے ہرمز سے متعلق ایران اور خلیجی ممالک کے درمیان عمان میٹنگ منسوخ ہوئی: اسماعیل بقائی

سعودیہ کی درخواست پرآبنائے ہرمز سے متعلق ایران اور خلیجی ممالک کے درمیان عمان میٹنگ منسوخ ہوئی: اسماعیل بقائی

• 1 گھنٹے پہلے عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے دوسری شادی کرلی: ڈیلی میل کا دعویٰ

عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے دوسری شادی کرلی: ڈیلی میل کا دعویٰ

• 2 گھنٹے پہلے پاکستانی ٹیم کو ایک اور دھچکا، انگلینڈ سے کلین سویپ کے بعد جرمانہ بھی عائد

پاکستانی ٹیم کو ایک اور دھچکا، انگلینڈ سے کلین سویپ کے بعد جرمانہ بھی عائد

• 2 گھنٹے پہلے ویکسینیشن کے بغیر عمرے پر جانے کی تاریخ میں توسیع

ویکسینیشن کے بغیر عمرے پر جانے کی تاریخ میں توسیع

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے