• ستمبر 14, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 14, 2026 12:18 شام
  • پاکستان

گلگت بلتستان اسمبلی کے حلقے جی بی 16 دیامر 2 میں پوسٹل بیلٹ پیپرز کی گنتی کے بعد پیپلزپارٹی کے امیدوار کو کامیاب قرار دیدیا گیا۔

گلگت بلتستان اسمبلی کے حلقے جی بی 16 دیامر 2 میں پوسٹل بیلٹ پیپرز کی گنتی کے بعد انتخابی نتیجہ تبدیل ہوگیا جہاں پیپلز پارٹی کے امیدوار عطا اللہ 13 ووٹوں کی برتری سے کامیاب قرار دے دیے گئے۔

حکام کے مطابق پوسٹل بیلٹ کی گنتی الیکشن ایکٹ 2017 کی دفعہ 95 کے تحت الیکشن ٹربیونل کے حکم پر کی گئی، پوسٹل بیلٹ کی گنتی میں عطا اللہ نے 6 ہزار 618 جب کہ امام مالک نے 6 ہزار 605 ووٹ حاصل کیے۔

• پیپلزپارٹی کے امجد حسین بلامقابلہ گلگت بلتستان کے نئے وزیراعلیٰ منتخب ہوگئے

• گلگت بلتستان کے 30 نو منتخب ارکان نے حلف اٹھالیا

7 جون کو ہونے والے انتخابات میں پوسٹل بیلٹ کی گنتی کے بغیر امام مالک کو کامیاب قرار دیا گیا تھا جس کے بعد وہ استحکام پاکستان پارٹی میں شامل ہوگئے تھے۔

پیپلز پارٹی کے امیدوار عطا اللہ نے امام مالک کی کامیابی کا نوٹیفکیشن الیکشن ٹربیونل میں چیلنج کیا تھا جس پر پوسٹل بیلٹ کی دوبارہ گنتی ہوئی۔

ریٹرننگ افسر نے گنتی اور جانچ پڑتال مکمل ہونے کے بعد امیدوار کی کامیابی کا فارم 49 جاری کردیا اور عطا اللہ کی کامیابی کے بعد گلگت بلتستان اسمبلی میں پیپلز پارٹی کی نشستیں 16 ہوگئی ہیں۔

اس نتیجے کی تبدیلی کے بعد گلگت بلتستان اسمبلی میں استحکام پاکستان پارٹی کے ارکان کی تعداد 6 رہ گئی ہے۔

بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کیخلاف کارروائیاں،کمانڈر سمیت 9 دہشتگرد ہلاک

کراچی: نادرا سہولت سینٹرز پر ویکسی نیشن فیس کی ہزاروں روپے زائد وصولی

کراچی: 12 سے 1 بجے کے بعد مضافاتی علاقے میں گرج چمک کے بادل بننے کا امکان

کراچی: میر رضا کے حق میں احتجاج کے دوران 2 گروپ آپس میں لڑ پڑے، کئی افراد زخمی

سائبر وار فیئر چیلنجز، پاکستان میں سیکورٹی اقدامات تیز کرنے کا فیصلہ

نئے صوبوں کیلئے عوام سے پوچھا جائے، اگر وہ صوبے چاہتے ہیں تو ٹھیک ہے: طارق فضل

وزیراعظم ریلیف اسکیم، سستے پیٹرول کیلئے ڈیجیٹل نظام فعال

نئی آٹو پالیسی کی منظوری آئی ایم ایف سے مشاورت سے مشروط، مزید التوا کا امکان

مصطفیٰ کمال غصے میں آجاتے ہیں، اپنی صحت کا خیال رکھیں: مرتضیٰ وہاب

کراچی: ائیرپورٹ انتظامیہ کی ڈیجیٹل ویکسینیشن کارڈ لازمی قرار دینے کی ڈیڈ لائن مؤخر کرنے کی سفارش

مکہ معاہدے میں ہم اضافی ذمہ داری لے رہے ہیں، ہمارا مقصد خطے میں امن و استحکام ہے: سیکرٹری خارجہ

وفاقی حکومت نے اسلام آباد کی سکیورٹی کیلئے صوبوں سے مدد مانگ لی، 23 ہزار سے زائد پولیس اہلکار طلب

تازہ ترین

• 3 منٹ پہلے جی بی 16 دیامر 2: پوسٹل بیلٹ کی گنتی کے بعد نتیجہ تبدیل، پی پی امیدوار کامیاب قرار

• 7 منٹ پہلے پاکستان میں مریضوں کو ضرورت سے دگنی ادویات تجویز کی جا رہی ہیں: تحقیق

پاکستان میں مریضوں کو ضرورت سے دگنی ادویات تجویز کی جا رہی ہیں: تحقیق

• 13 منٹ پہلے بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کیخلاف کارروائیاں،کمانڈر سمیت 9 دہشتگرد ہلاک

• 30 منٹ پہلے ایران میں تباہ ہونیوالے امریکی لڑاکا طیارے کے پائلٹ کو ریسکیو کرنے کی ویڈیو 5 ماہ بعد جاری

ایران میں تباہ ہونیوالے امریکی لڑاکا طیارے کے پائلٹ کو ریسکیو کرنے کی ویڈیو 5 ماہ بعد جاری

• 1 گھنٹے پہلے کراچی: نادرا سہولت سینٹرز پر ویکسی نیشن فیس کی ہزاروں روپے زائد وصولی

• 1 گھنٹے پہلے ماہرین نے مصنوعی ذہانت کو جوہری ہتھیاروں کے برابر خطرہ قرار دیدیا

ماہرین نے مصنوعی ذہانت کو جوہری ہتھیاروں کے برابر خطرہ قرار دیدیا

• 1 گھنٹے پہلے کراچی: 12 سے 1 بجے کے بعد مضافاتی علاقے میں گرج چمک کے بادل بننے کا امکان

• 1 گھنٹے پہلے کراچی: میر رضا کے حق میں احتجاج کے دوران 2 گروپ آپس میں لڑ پڑے، کئی افراد زخمی

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے