• ستمبر 13, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 13, 2026 11:03 صبح
  • پاکستان

کراچی کے علاقے گلشن اقبال چورنگی پر چنگچی رکشے میں غیرقانونی گیس فلنگ اسٹیشن قائم کیا گیا ہے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

رکشے پر نمبرپلیٹ بھی موجود نہیں ہے اور چنگچی رکشے کے ذریعے دیگر رکشوں میں گیس بھری جا رہی ہے۔

گیس کی فروخت شہریوں کے لیے چلتا پھرتا بم ہے جو کسی بھی وقت بڑے نقصان کا سبب بن سکتی ہے، شہر کی مرکزی شاہراہوں پرچنگچی رکشوں پر پابندی کے باوجود بھی آمدورفت جاری ہے۔

دوسری جانب غیر محفوظ طریقے سےگیس سلنڈر لے جانے والی گاڑیوں کے خلاف شہریوں کی جانب سے کارروائی کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔

صدر زرداری کا بیرون ملک کا دورہ نجی تھا، اخراجات خود ادا کیے: ترجمان

بلوچستان میں سرکاری ملازمتوں کی مبینہ خرید و فروخت کا معاملہ پھر گرم ہوگیا

اسلام آباد اسپورٹس کمپلیکس کنسرٹ میں بغیر ٹکٹ داخلے کی کوشش، مجسٹریٹ اور پولیس اہلکار میں جھگڑا

ایم کیو ایم بدترین ناکامی کے بعد صوبہ کارڈ کھیل رہی ہے: قادر پٹیل

یمنی حکومت کی ترجیح امن ہے جبکہ حوثیوں کا اپنا ایجنڈا ہے، پاکستان میں یمنی سفیر مطہر العشبی

ہم ہجرت کرکے قائد اعظم کے پاکستان میں آئے تھے ہمیں بھٹو کے پاکستان میں دھکیلا ہے: خالد مقبول

مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب، شریف فیملی اور قریبی عزیز و اقارب کی شرکت

وزیراعلیٰ بلوچستان نے انتظامی بنیادوں پر نئے صوبوں کی حمایت کردی

سندھ اسمبلی اجلاس میں پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد رکن شبیر قریشی کی انگلش توجہ کا مرکز بن گئی

پاکستان کی سعودی عرب کی ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت

نئے صوبوں کے معاملے پر پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس نے منظوری دی تو ریفرنڈم ہوگا: رانا ثنا اللہ

مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی

تازہ ترین

• 4 منٹ پہلے کراچی: چلتا پھرتا بم، چنگچی رکشے میں غیرقانونی گیس فلنگ اسٹیشن قائم، ویڈیو وائرل

• 32 منٹ پہلے صوبے یا انتظامی یونٹس وقت کی ضرورت

صوبے یا انتظامی یونٹس وقت کی ضرورت

• 32 منٹ پہلے مسلم لیگ ن کا پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں شروع کرنے کا فیصلہ

مسلم لیگ ن کا پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں شروع کرنے کا فیصلہ

• 33 منٹ پہلے بلوچستان میں سرکاری ملازمتوں کی مبینہ خرید و فروخت کا معاملہ پھر گرم ہوگیا

• 34 منٹ پہلے صدر زرداری کا بیرون ملک کا دورہ نجی تھا، اخراجات خود ادا کیے: ترجمان

• 2 گھنٹے پہلے امریکا میں ہمت ہے تو ایرانی فوج کا سامنا کریں، ہمیں دباؤ اور دھمکیوں کے ذریعے جھکنے پر مجبور نہیں کیا جاسکتا: مسعود پزشکیان

امریکا میں ہمت ہے تو ایرانی فوج کا سامنا کریں، ہمیں دباؤ اور دھمکیوں کے ذریعے جھکنے پر مجبور نہیں کیا جاسکتا: مسعود پزشکیان

• 3 گھنٹے پہلے ایران نے آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے امریکا کو 7 شرائط پیش کردیں

ایران نے آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے امریکا کو 7 شرائط پیش کردیں

• 4 گھنٹے پہلے اسلام آباد اسپورٹس کمپلیکس کنسرٹ میں بغیر ٹکٹ داخلے کی کوشش، مجسٹریٹ اور پولیس اہلکار میں جھگڑا

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے