• ستمبر 12, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 12, 2026 8:54 شام
  • پاکستان

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے چیئرمین خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ ہم ہجرت کر کے قائد اعظم کے پاکستان میں آئے تھے ہمیں بھٹو کے پاکستان میں دھکیلا ہے۔

کراچی میں تقریب سے خطاب میں خالد مقبول صدیقی کا کہنا تھاکہ دھرتی ماں صرف پاکستان ہے، صوبے صرف اور صرف انتظامی یونٹس ہیں اس سے زیادہ کچھ نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ سندھ کے شہری علاقوں کا سب سے زیادہ استحصال ہوا ہے، اے پی ایم ایس او کے منشور میں صوبے کا ذکر تھا اور اب وہ پورے ملک کی آواز ہے، ایم کیو ایم کا پہلا مطالبہ ہے پورے ملک میں آبادی کے لحاظ سے صوبے بننے چاہئیں۔

ان کا کہنا تھاکہ آپ ہمیں ہمارا صوبہ دے دیں آرٹیکل 140 اے ہم خود نافذ کرلیں گے، ہمیں سندھ اسمبلی میں سندھو دیش کے خلاف قرارداد نہیں لانے دی گئی، آج صوبے کیوں ہونے چاہئیں اس کےلیے لمبی دلیل دینے کی ضرورت نہیں ہے۔

خالد مقبول کا کہناتھاکہ ہم ہجرت کر کے قائد اعظم کے پاکستان میں آئے تھے ہمیں بھٹو کے پاکستان میں دھکیلا ہے۔

وزیراعلیٰ بلوچستان نے انتظامی بنیادوں پر نئے صوبوں کی حمایت کردی

سندھ اسمبلی اجلاس میں پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد رکن شبیر قریشی کی انگلش توجہ کا مرکز بن گئی

پاکستان کی سعودی عرب کی ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت

نئے صوبوں کے معاملے پر پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس نے منظوری دی تو ریفرنڈم ہوگا: رانا ثنا اللہ

مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی

’حکومت کے پاس گندم کی ایک بوری بھی نہیں‘ بلوچستان میں گندم کا بحران پیدا ہونے کا خطرہ

عوام کے اعتماد کیلئے ماتحت عدلیہ کے ججز کو بااختیار بنانا مقصد ہے: چیف جسٹس یحیٰی آفریدی

پولیو، گردن توڑ بخار، یلو فیور، انفلو ئنزا ویکسی نیشن کا اطلاق صرف کراچی ائیرپورٹ کے عمرہ زائرین پر ہوگا

کراچی میں 14ستمبر سے گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پختونخوا کے 6 ریجنزکے 26 اضلاع ہارڈ ایریا قرار، انتظامی و پولیس افسران کیلئے رسک الاؤنس منظور

27 ستمبر کے مارچ کا معاملہ، پی ٹی آئی کے 100 سے زائد سرگرم کارکنان نظر بند

قانونی طور پر کاروبار کرنیوالے شیشہ کیفیز کیخلاف جبری کارروائی نہ کرنے کی ہدایت

تازہ ترین

• 11 منٹ پہلے ہم ہجرت کرکے قائد اعظم کے پاکستان میں آئے تھے ہمیں بھٹو کے پاکستان میں دھکیلا ہے: خالد مقبول

• 31 منٹ پہلے ملک میں سونا مہنگا، فی تولہ قیمت 4 لاکھ 57 ہزار 136 روپے ہوگئی

ملک میں سونا مہنگا، فی تولہ قیمت 4 لاکھ 57 ہزار 136 روپے ہوگئی

• 55 منٹ پہلے وزیراعلیٰ بلوچستان نے انتظامی بنیادوں پر نئے صوبوں کی حمایت کردی

• 1 گھنٹے پہلے جوروٹ نے ٹنڈولکرکا ٹیسٹ میں سب سے زیادہ نصف سنچریوں کا ریکارڈ توڑ دیا

جوروٹ نے ٹنڈولکرکا ٹیسٹ میں سب سے زیادہ نصف سنچریوں کا ریکارڈ توڑ دیا

• 2 گھنٹے پہلے سندھ اسمبلی اجلاس میں پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد رکن شبیر قریشی کی انگلش توجہ کا مرکز بن گئی

• 2 گھنٹے پہلے یہ تاثر غلط ہے کہ میرے پاس پاسپورٹ ہی نہیں تھا: رضا اللہ

یہ تاثر غلط ہے کہ میرے پاس پاسپورٹ ہی نہیں تھا: رضا اللہ

• 2 گھنٹے پہلے تیسرے ٹیسٹ میں بھی شکست، انگلینڈ نے پہلی بارہوم سیریز میں پاکستان کو وائٹ واش کردیا

تیسرے ٹیسٹ میں بھی شکست، انگلینڈ نے پہلی بارہوم سیریز میں پاکستان کو وائٹ واش کردیا

• 4 گھنٹے پہلے پاکستان کی سعودی عرب کی ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے