• ستمبر 12, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 12, 2026 5:12 صبح
  • پاکستان

سعودی عرب پر ڈرون حملے کے واقعے کے بعد عراقی وزیراعظم علی فالح الزیدی نے اعلیٰ فوجی کمانڈر کو برطرف کر دیا۔

سعودی عرب نے ریاض اور مدینہ کے علاقوں میں عراقی ڈرون حملوں کا نشانہ بننے کے بعد مشرقی- مغربی آئل پائپ لائن عارضی طور پر بند کر دی۔

سعودی وزارت خارجہ کے مطابق پائپ لائن پر عراق سے ڈرون حملے کیے گئے جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوئے۔ عراقی وزیراعظم کی درخواست پرفی الحال جوابی کارروائی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

سعودی عرب پر ڈرون حملے کے واقعے کے بعد عراقی وزیراعظم نے اعلیٰ فوجی کمانڈر کو برطرف کر دیا۔

عراقی وزیرِاعظم کے دفتر کے بیان کے مطابق ایک عراقی فوجی کمانڈر کو عہدے سے برطرف کر دیا گیا، جب تحقیقات میں تصدیق ہوئی کہ سعودی عرب کو نشانہ بنانے والے حالیہ ڈرون حملے عراق سے کیے گئے تھے۔

بیان کے مطابق برطرف کیے گئے کمانڈر جنوبی عراق کے صوبے میسان میں فوجی کارروائیوں کی سربراہی کر رہے تھے۔

عراقی وزیرِاعظم کے دفتر کے بیان کے مطابق ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔

دوسری جانب عراقی فوج کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا کہ عراقی وزیراعظم نے حملوں کے حالات اور اس کے پسِ پردہ فریقین کے بارے میں فوری تحقیقات کرنے اور حملے میں ملوث ثابت ہونے والے ہر شخص کے خلاف قانونی کارروائی کی ہدایت کی۔

جمعرات کی صبح پائپ لائن پر عراق سے ڈرون حملے کیے گئے، جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوئے: سعودی وزارتِ توانائی

امریکی انتظامیہ کا فی الحال حوثیوں کے خلاف براہِ راست فوجی مداخلت کا کوئی ارادہ نہیں، امریکی عہدیدار

یمن کے حوثیوں نے باب المندب میں واقع اسٹریٹجک اہمیت کے حامل جزیرے میون پر کنٹرول حاصل کرلیا

ایرانی عوام ہتھیار نہیں ڈالیں گے اور کبھی امریکا کے سامنے گھٹنے نہیں ٹیکیں گے: ایرانی صدر

سعودی عرب نے عراقی ڈرون حملوں کا نشانہ بننے کے بعد اہم آئل پائپ لائن عارضی طور پر بند کر دی

دنیا نے نائن الیون حملے اور دہشتگردی کیخلاف امریکی جنگ کی کیا قیمت ادا کی؟

نائن الیون کے 25 سال: حملوں کی ذمہ دار القاعدہ کا کیا بنا؟

امریکا کا حوثیوں کیخلاف انٹیلی جنس معلومات سعودیہ کو دینے کا فیصلہ، براہ راست کارروائی سے انکار

پاکستانی نژاد ذیشان حامد کینیڈا کے وزیر برائے سیاحت و ثقافت مقرر

ٹرمپ نے سعودی ولی عہد کی حوثیوں کیخلاف کارروائی کی درخواست پر انکار کردیا، امریکی نیوز سائٹ کا دعویٰ

منگولیا کے صدر نے 100کلوگرام وزن 20 مرتبہ اٹھا کر سب کو حیران کردیا

اسرائیلی فوج نے لبنان کی علی الطاہر پہاڑی پر حملوں کی ویڈیو جاری کردی

الجزائر نے اماراتی طیاروں کیلئے فضائی حدود بند کردی

چین کی بندرگاہ پر لنگر انداز کارگو جہاز میں آتشزدگی سے 25 افراد ہلاک

تازہ ترین

• 27 منٹ پہلے سعودی عرب پر ڈرون حملے ، عراقی وزیراعظم نے اعلیٰ فوجی کمانڈر کو برطرف کر دیا

• 1 گھنٹے پہلے یمن کے حوثیوں نے باب المندب میں واقع اسٹریٹجک اہمیت کے حامل جزیرے میون پر کنٹرول حاصل کرلیا

• 1 گھنٹے پہلے یمن کے مسائل کا حل فوجی کشیدگی جاری رکھنے سے ممکن نہیں، مذاکرات کی بحالی کیلئے ہر مثبت کوشش میں تعاون کیلئے تیار ہیں : ایران

یمن کے مسائل کا حل فوجی کشیدگی جاری رکھنے سے ممکن نہیں، مذاکرات کی بحالی کیلئے ہر مثبت کوشش میں تعاون کیلئے تیار ہیں : ایران

• 2 گھنٹے پہلے ایرانی عوام ہتھیار نہیں ڈالیں گے اور کبھی امریکا کے سامنے گھٹنے نہیں ٹیکیں گے: ایرانی صدر

• 3 گھنٹے پہلے سعودی عرب نے عراقی ڈرون حملوں کا نشانہ بننے کے بعد اہم آئل پائپ لائن عارضی طور پر بند کر دی

• 3 گھنٹے پہلے برمنگھم ٹیسٹ: رضا اللہ ٹیسٹ ڈیبیو پر تیز ترین نصف سنچری بنانیوالے پاکستانی بیٹر بن گئے

برمنگھم ٹیسٹ: رضا اللہ ٹیسٹ ڈیبیو پر تیز ترین نصف سنچری بنانیوالے پاکستانی بیٹر بن گئے

• 4 گھنٹے پہلے جماعت اسلامی کا 20 ستمبر کو اسلام آباد کی جانب مارچ کا اعلان

جماعت اسلامی کا 20 ستمبر کو اسلام آباد کی جانب مارچ کا اعلان

• 4 گھنٹے پہلے برمنگھم ٹیسٹ: پاکستانی ٹیم دوسری اننگز میں 449 رنز بناکر آؤٹ، انگلینڈ کو جیت کیلئے 130 رنز کا ہدف

برمنگھم ٹیسٹ: پاکستانی ٹیم دوسری اننگز میں 449 رنز بناکر آؤٹ، انگلینڈ کو جیت کیلئے 130 رنز کا ہدف

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے