• ستمبر 12, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 12, 2026 1:36 صبح
  • پاکستان

برمنگھم ٹیسٹ میں ڈیبیو کرنے والے فاسٹ بولر رضا اللہ نے اپنی شاندار بیٹنگ سے پاکستان کو اننگز کی شکست بچالیا اور انہوں نے کئی ریکارڈز بھی اپنے نام کرلیے۔

رضا اللہ انگلینڈ کے خلاف دوسری اننگز میں نویں نمبر پر بیٹنگ کرنے آئے اور 63 گیندوں پر 81 رنز کی شاندار اننگز کھیل کر پاکستان کو 130 رنز کی برتری دلادی۔

رضااللہ نے اپنی اس اننگز میں 9 چھکے لگاکر ڈیبیو پر سب سے زیادہ چھکے لگانے کا ورلڈ ریکارڈ برابر کردیا جبکہ محمد عباس نے اپنی 42 رنز کی اننگز میں 2 چھکےلگائے۔

ٹیسٹ کرکٹ میں پہلی بار نمبر 9 سے نمبر 11 کے بیٹرز نے فاسٹ بولرز کو مجموعی طور پر 10 چھکے لگائے۔

انگلینڈ کے خلاف رضااللہ نے 43 گیندوں پر ففٹی مکمل کی جس کے بعد رضا اللہ ٹیسٹ ڈیبیو پر تیز ترین نصف سنچری کرنے والے پاکستانی بیٹر بن گئے۔ ا س سے قبل فہیم اشرف نے 2018 میں ڈیبیو پر 52 گیندوں پر 50 رنز کیے تھے۔

اس کے علاوہ رضا اللہ گزشتہ 15 سال میں فاسٹ بولرز کو 8 چھکے لگانے والے پہلے پاکستانی بیٹر ہیں۔ 15 سال میں کسی پاکستانی بیٹر نے فاسٹ بولرز کو ایک اننگز میں 8 چھکے نہیں لگائے تھے۔

برمنگھم ٹیسٹ میں رضااللہ نے انگلینڈ کے خلاف پہلی اننگز میں 11 اور دوسری اننگز میں 81 رنز بنائے۔ اس کے ساتھ ہی رضا اللہ ڈیبیوپر انگلینڈ کے خلاف سب سے زیادہ رنز بنانے والے بیٹر بھی بن گئے۔

واضح رہے کہ برمنگھم ٹیسٹ میں پاکستانی ٹیم دوسری اننگز میں 449 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی جس کے بعد انگلینڈ کو میچ جیتنے کے لیے 130 رنز درکار ہیں۔

میزبان ٹیم کو3 ٹیسٹ میچز کی سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔

تین ٹیسٹ میچز کی سیریز میں انگلینڈ کو پہلے ہی 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے

یہ کون سوچ سکتاہےکہ کسی کو دوسری کنڈیشنز سے بلایا جائے اور وہ ان کنڈیشنز میں کھیل سکتا ہے، سابق انگلش کپتان

5،6 سال سے پاکستان کرکٹ کو اسی طرح دیکھ رہا ہوں، پی ایس ایل کو 10سال ہوچکے لیکن ایک بیٹر بھی نہیں نکالا: وسیم اکرم

شان مسعود سابق کپتان رمیز راجا سے آگے نکل گئے

رضوان اور امام ڈومیسٹک نہیں کھیل سکیں گے، وجہ بھی سامنے آگئی

برمنگھم ٹیسٹ: پاکستانی ٹیم دوسری اننگز میں 449 رنز بناکر آؤٹ، انگلینڈ کو جیت کیلئے 130 رنز کا ہدف

پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جاں بحق

امام اور رضوان کے موبائل فونز کا فارنزک جاری، مالی معاملات اور مشتبہ لین دین پر فوکس

ناصر حسین صائم ایوب کو سی پی ایل سے واپس بلا کر ٹیسٹ کھلانے پر شدید برہم

ایجبسٹن ٹیسٹ: انگلینڈکیخلاف پاکستان نے دوسری اننگز میں 2 وکٹ پر 52 رنز بنالیے، 268 رنزکا خسارہ باقی

جی سی یو کے طالب علم 1100کلومیٹرکا فاصلہ دوڑکر طےکرنےکے منفرد چیلنج پرگامزن

رضوان اور امام الحق این سی سی آئی اے میں پیش، سوالوں کے جواب دینےکیلئےمزید وقت مانگ لیا

انگلینڈ میں پاکستان انڈر 19 ٹیم کو تارکین وطن سمجھ لیا گیا، ہوٹل کے باہر احتجاج

فیفا آسیان کپ کے ڈراز کا اعلان، پاکستان فٹبال ٹیم ڈویژن ون کے گروپ بی میں شامل

تازہ ترین

• 20 منٹ پہلے برمنگھم ٹیسٹ: رضا اللہ ٹیسٹ ڈیبیو پر تیز ترین نصف سنچری بنانیوالے پاکستانی بیٹر بن گئے

• 1 گھنٹے پہلے جماعت اسلامی کا 20 ستمبر کو اسلام آباد کی جانب مارچ کا اعلان

جماعت اسلامی کا 20 ستمبر کو اسلام آباد کی جانب مارچ کا اعلان

• 2 گھنٹے پہلے برمنگھم ٹیسٹ: پاکستانی ٹیم دوسری اننگز میں 449 رنز بناکر آؤٹ، انگلینڈ کو جیت کیلئے 130 رنز کا ہدف

• 2 گھنٹے پہلے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ، ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 400 روپے سے بھی تجاوز کرگئی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ، ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 400 روپے سے بھی تجاوز کرگئی

• 3 گھنٹے پہلے 5،6 سال سے پاکستان کرکٹ کو اسی طرح دیکھ رہا ہوں، پی ایس ایل کو 10سال ہوچکے لیکن ایک بیٹر بھی نہیں نکالا: وسیم اکرم

• 3 گھنٹے پہلے آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی کو تبدیل کردیا گیا

آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی کو تبدیل کردیا گیا

• 3 گھنٹے پہلے پولینڈ میں روبوٹس کا انوکھا احتجاج، اے آئی سے متعلق سخت قوانین کا مطالبہ

پولینڈ میں روبوٹس کا انوکھا احتجاج، اے آئی سے متعلق سخت قوانین کا مطالبہ

• 3 گھنٹے پہلے شان مسعود سابق کپتان رمیز راجا سے آگے نکل گئے

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے